Browsing Category
کھیل
کھیل
پاکستان کو نیوزی لینڈ کیخلاف 5 میچوں کی سیریز میں کلین سوئپ کا خطرہ
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری میچ کل کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائے گا۔ گرین شرٹس کو پہلی مرتبہ پانچ میچوں کی سیریز میں کلین سوئپ کا خطرہ ہے۔ دورہ نیوزی لینڈ میں 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلنے کےلیے موجود پاکستان ٹیم اب تک جیت سے محروم ہے۔ […]
انڈر19 ورلڈ کپ: پاکستان نے افغانستان کو 181 رنز سے شکست دے دی
پاکستان نے انڈر19 ورلڈ کپ کے لیگ میچ میں شاہ زیب خان اور عبید شاہ کی عمدہ کارکردگی کی بدولت افغانستان کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 181 رنز سے شکست دے دی۔ جنوبی افریقہ کے شہر ایسٹ لندن میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو درست ثابت ہوا اور پاکستان […]
ہاکی اولمپک کوالیفائر: پاکستان کو سیمی فائنل میں جرمنی سے شکست
اولمپک ہاکی کوالیفائر کے سیمی فائنل میں جرمنی نے پاکستان 0-4 سے شکست دے کر نہ صرف ایونٹ کے فائنل میں جگہ بنالی بلکہ اولمپکس کےلیے بھی کوالیفائی کرلیا۔ سیمی فائنل میں شکست کے بعد قومی ٹیم اب تیسری پوزیشن کا میچ کھیلے گی۔ پاکستان تیسری پویشن کا میچ جیت کر پیرس اولمپکس کیلئے کوالیفائی […]
چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف مستعفی
پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف نے اپنی مدت ملازمت ختم ہونے سے قبل ہی عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ نگراں وفاقی وزیر فواد حسن فواد نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ذکا اشرف نے اپنا استعفیٰ پی سی بی کے پیٹرن وزیراعظم کو بھیج دیا ہے۔ انہوں نے کہا […]
مکی آرتھر، گرانٹ بریڈ برن اور اینڈریو پٹک اپنے اپنے عہدوں سے مستعفی ہوگئے
مکی آرتھر، گرانٹ بریڈ برن اور اینڈریو پٹک اپنے اپنے عہدوں سے مستعفی ہوگئے۔ مکی آرتھر، گرانٹ بریڈ برن اور اینڈریو پٹک جنہیں نومبر 2023 میں اپنے رول میں تبدیلی کے بعد لاہور کی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں فرائض سونپے گئے تھے انہوں نے اپنے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ اپریل 2023 میں […]
انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کل سے جنوبی افریقا میں شروع ہوگا
انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کل سے جنوبی افریقہ میں شروع ہوگا، پاکستان ٹیم اپنا پہلا میچ ہفتے کو افغانستان سے کھیلے گی۔ ورلڈ کپ میں شریک سولہ ٹیموں کو چار گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے، پاکستان کے ڈی گروپ میں نیوزی لینڈ، نیپال، افغانستان شامل ہیں، پہلے روز میزبان جنوبی افریقہ کا مقابلہ […]
تیسرا ٹی20؛ پاکستان کو شکست دے کر نیوزی لینڈ نے سیریز اپنے نام کرلی
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو تیسرے ٹی20 میں شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی۔ ڈونیڈن میں کھیلے گئے ٹی20 سیریز کے تیسرے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 45 رنز شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی۔ قومی ٹیم کی بیٹنگ بدستور ناکام رہی، پاکستان 225 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 7 وکٹوں […]
حکومت کی پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کو کام جاری رکھنے کی ہدایت
حکومت نے پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کو اپنا کام جاری رکھنے کی ہدایت کردی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے الیکشن اور مستقبل کا تعین کرنے کیلٸے وفاقی وزیر بین الصوباٸی رابطہ فواد حسن فواد کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں نگران حکومت نے کرکٹ بورڈ کے الیکشن اور دیگر امور پر وزارت قانون […]
ریونیو شیئرنگ کا معاملہ؛ کومیلا وکٹورینز نے بی پی ایل حصہ نہ لینے کی دھمکی دیدی
بنگلہ دیش پریمئیر لیگ (بی پی ایل) کی 4 بار کی فاتح ٹیم کومیلا وکٹورینز نے ریونیو شیئرنگ کے معاملات پر ایونٹ میں حصہ نہ لینے کی دھمکی دیدی۔ ایونٹ کے آغاز سے محض 3 روز قبل معروف فرنچائز کومیلا وکٹورینز کی اونر نفیسہ کمال کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش پریمئیر لیگ کی گورننگ […]
افغانستان کے راشد خان غیر معینہ مدت کیلئے کرکٹ سے آؤٹ
افغانستان کے لیگ اسپنر راشد خان غیر معینہ مدت کے لیے کرکٹ سے آؤٹ ہوگئے۔ راشد خان کمر کی تکلیف کا شکار ہیں اور انہوں نے آخری میچ آئی سی سی ورلڈ کپ میں کھیلا تھا۔ اس حوالے سے افغانستان کرکٹ ٹیم کے کوچ جوناتھن ٹروٹ کا کہنا ہے کہ راشد خان کی واپسی کے لیے […]