Browsing Category
کھیل
کھیل
میسی نے تیسری بار فیفا کے بہترین فٹبالر کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا
فٹ بال کی عالمی گورننگ باڈی ’فیفا‘ فٹبال ایوارڈ 2023 کی تقریب میں ارجنٹائن کے سپر اسٹار لیونل میسی کو تیسری بار بہترین مینز فٹبالر جبکہ بارسلونا کی ایتانا بونماتی کو بہترین خواتین فٹبالر قرار دیا گیا۔ گزشتہ رات لندن میں فیفا ورلڈکپ ایوارڈز کی تقریب منعقد کی گئی جس میں میسی کا مقابلہ فرانس […]
شعیب اختر کا سعودی شہزادے کو منفرد تحفہ
پاکستان کے سابق لیجنڈ فاسٹ بولر شعیب اختر نے سعودی شہزادے کو اپنی ورلڈ کپ جرسی تحفے میں دے دی۔ سابق پاکستانی فاسٹ بولر شعیب اختر نے سعودی کرکٹ فیڈریشن کے چیئرمین شہزادہ سعود بن مشعل سے ملاقات کی اور انہیں اپنی 2003 کے ورلڈ کپ کی اصل جرسی تحفے میں پیش کی۔ شعیب اختر […]
تیسرا ٹی ٹوئنٹی: قومی ٹیم کی پلیئنگ الیون کا اعلان، زمان خان اور وسیم جونیئر اِن
نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے اور فیصلہ کُن ٹی ٹوئنٹی میچ کے لیے پاکستان کی جانب سے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا گیا ہے، ٹیم میں تین بڑی تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ کل ڈیونڈن کے یونیورسٹی اوول گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔ 5 میچز پر […]
عثمان خواجہ نے فلسطینی بچوں کی مدد کا نیا راستہ ڈھونڈ لیا
آسٹریلوی بلے باز عثمان خواجہ نے فلسطینی بچوں کی مدد کا ایک نیا راستہ ڈھونڈ لیا۔ آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ نے ملبوسات کے ایک معروف برانڈ کے ساتھ ملکر ’’آزادی اور مساوات‘‘ کے نام سے ٹی شرٹس اور جوتے لانچ کیے ہیں جس پر اسرائیلی دہشتگردی کا شکار مظلوم فلسطینیوں کی طرف دنیا کی توجہ […]
فاسٹ باؤلر عباس آفریدی انجری کے باعث نیوزی لینڈ کیخلاف تیسرے ٹوئنٹی میچ سے باہر
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر عباس آفریدی انجری کے باعث نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ سے باہر ہوگئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق عباس آفریدی تیسرے میچ میں قومی ٹیم کو دستیاب نہیں ہیں۔ قومی کرکٹر پیٹ کے درد کی وجہ […]
ذکاء اشرف کراچی سیکیورٹی پلان سے مطمئن
آئی جی سندھ رفعت مختار راجا اور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف نے ملاقات کی۔ آئی جی سندھ نے چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی سے ملاقات کے دوران پی ایس ایل کے کراچی میں ہونے والے میچز کے دوران سیکیورٹی اقدامات کے حوالے سے گفتگو کی۔ ملاقات میں […]
شاہین آفریدی جلد وکٹ نہ ملنے کا افسوس کرنے لگے
شاہین آفریدی جلد وکٹ نہ ملنے کا افسوس کرنے لگے، کپتان کہتے ہیں کہ سوئنگ کیلیے پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا مگر فائدہ نہیں اٹھا سکے، ہم پہلے 19 اوورز میں جدوجہد کرتے رہے، حارث رؤف اور عباس آفریدی نے اچھی بولنگ کی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں دوسرے ٹی 20 […]
نیوزی لینڈ کیخلاف تیسرے ٹی 20 کیلئے پاکستان ٹیم ہیملٹن سے ڈونیڈن پہنچ گئی
پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی 20 میچ کے لیے نیوزی لینڈ کے شہر ہیملٹن سے ڈونیڈن پہنچ گئی۔ قومی ٹیم آج آرام کے بعد کل سے پریکٹس سیشن میں حصہ لے لی، ٹیم مقامی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجے سے شام 5 بجے تک پریکٹس کرے گی، سیشن کے دوران […]
کین ولیمسن پاکستان کیخلاف ٹی20 سیریز سے باہر ہوگئے
پاکستان کے خلاف بقیہ ٹی20 میچز کے لیے نیوزی لینڈ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن ہیمسٹرنگ انجری کے باعث سیریز سے باہر ہوگئے۔ سیریز کے دوسرے ٹی20 میں کین ولیمسن 15 گیندوں پر 26 رنز بنا کر انجری کے باعث ریٹائرڈ ہٹ ہوگئے تھے جبکہ انکے بعد ٹیم کی قیادت ٹم ساؤتھی نے کی تھی۔ کین ولیمسن […]
ہم غلط راہ پر ہیں، کوچز کو پلئیرز کی غلطیاں ٹھیک کروانا ہوں گی، ظہیر عباس
ایشین بریڈمین ظہیر عباس نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کچھ ٹیکنیکل غلطیاں کر رہی ہے، پروفیشنلی ہم غلط راہ پر ہیں، کوچز کو پلئیرز کی ان غلطیوں کو ٹھیک کرنا ہوگا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ظہیر عباس کا کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ کے خلاف غلطیاں ہوئی ہیں، ان پر […]