Browsing Category
کھیل
کھیل
نوواک جوکووچ ویرات کوہلی کے مداح
بین الاقوامی نمبر ون ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کے مداح نکلے۔ ایک انٹرویو میں نوواک جوکووچ نے کہا کہ وہ ویرات کوہلی کے کیریئر اور کارناموں کے معترف ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ بھارتی کرکٹر اور اُن کے درمیان کئی برس تک ایک دوسرے کےلیے پیغامات بھیجنے کا سلسلہ رہا […]
نیوزی لینڈ کیخلاف میچ میں ’چاچو‘ کی آواز افتخار احمد کو بری لگ گئی
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران ’چاچو‘ کی آواز افتخار احمد کو بری لگ گئی۔ سیریز کے دوسرے میچ سے اسٹیڈیم سے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی جس میں آل راؤنڈر افتخار احمد کو غصے میں دیکھا جا سکتا ہے۔ سوشل میڈیا صارفین کا دعویٰ ہے […]
محمد رضوان نے پاکستان کی طرف سے سب سے زیادہ چھکے لگانے کا ریکارڈ توڑ دیا
قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان محمد رضوان نے پاکستان کی طرف سے ٹی ٹونٹی فارمیٹ میں سب سے زیادہ چھکے لگانے کا ریکارڈ توڑ دیا۔ آج ہملٹن میں نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹی 20 میچ رضوان نے ایک چھکا لگا کر سابق کپتان محمد حفیظ کی جانب سے سب سے زیادہ […]
پاک نیوزی لینڈ میچ میں خاتون امپائر کی کارکردگی کیسی رہی؟
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کی منفرد بات یہ رہی کہ اس میں امپائرنگ کے فرائض ایک مرد اور ایک خاتون نے انجام دیے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہملٹن میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ کی خاتون امپائر کم کاٹن نے فیلڈ امپائر کی ذمے […]
دوسرا ٹی20؛ کیویز کے ہاتھوں پاکستان کو مسلسل دوسری شکست
نیوزی لینڈ نے دوسرے ٹی20 میچ میں پاکستان کو 21 رنز سے شکست دیکر 5 میچز کی سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل کرلی۔ ہملٹن میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹی20 میچ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 194 رنز بنانے میں کامیاب ہوئی، کیوی اوپنرز نے […]
کرسٹیانو رونالڈو جونیئر اپنے والد کے نقش قدم پر چلنے کو تیار
فٹ بال کے لیجنڈری اسٹار کرسٹیانو رونالڈو جونیئر اپنے والد کے نقش قدم پر چلنے کو تیار ہے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر پرتگالی فٹ بالر نے کرسٹیانو رونالڈو جونیئر کے ہمراہ ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے۔ مذکورہ ویڈیو میں کرسٹیانو رونالڈو کو اپنے ہم نام بیٹے کو فری کک اسٹائل کی […]
’’نہیں جانتا میری پرفارمنس میں کہاں غلطی ہوئی‘‘ محمد حارث کا شکوہ
قومی ٹیم کے نوجوان بیٹر محمد حارث کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم میں واپسی پر نگائیں مرکوز ہیں، پی ایس ایل میں پرفارم کرکے پلئینگ الیون میں جلد جگہ بناؤں گا۔ ایک تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد حارث نے شکوہ کیا کہ میں نہیں جانتا کہ میری پرفارمنس کہاں غلط ہوئی […]
دوسرا ٹی20؛ کیویز کو سینٹنر کے بعد ایک اور دھچکا لگ گیا
پاکستان کیخلاف ٹی20 سیریز کے تیسرے میچ میں شامل کیوی کرکٹر کندھے کی انجری کا شکار ہوکر سیریز سے باہر ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جوش کلارکسن سپر سمیش میں سینٹرل سٹیگز کی جانب سے کھیلتے ہوئے انجری کا شکار ہوئے اور پاکستان کیخلاف تیسرے ٹی20 میچ میں شرکت کا موقع گنوابیٹھے۔ کیوی ٹیم مینجمنٹ […]
پہلی مرتبہ کسی زمبابوین کھلاڑی نے ٹرپل سنچری بنادی
زمبابوے کی فرسٹ کلاس کرکٹ میں انتم عامر نقوی نے ٹرپل سنچری اسکور کرلی۔ انتم نقوی فرسٹ کلاس کرکٹ میں ناقابل شکست 300 رن بنانے والے زمبابوے کے پہلے کرکٹر بن گئے۔ زمبابوے کے لوگن کپ میں مڈویسٹ رائنوس کے انتم نقوی نے ماٹا بیلنڈ ٹسکرز کے خلاف ٹرپل سنچری بنائی۔ رائنوس ٹیم نے انتم […]
اسرائیل کی حمایت کرنے پر جنوبی افریقہ کے انڈر 19 کھلاڑی کپتانی سے برطرف
جنوبی افریقہ نے انڈر 19 کے کپتان ڈیوڈ ٹیگر کو اسرائیل کی حمایت کے اظہار کے بعد انڈر نائنٹین کرکٹ ورلڈ کپ کے آغاز سے ایک ہفتہ قبل انہیں عہدے سے برطرف کردیا۔ ڈیوڈ ٹیگر کو 19 جنوری کو شروع ہونے والے انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ ٹورنامنٹ میں اپنی ٹیم (جنوبی افریقا) کی کپتانی […]