Browsing Category
کھیل
کھیل
قومی کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلادیش، سکواڈ کا کیمپ کراچی میں لگایا جائے گا
قومی کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلا دیش کی تیاریوں کے لیے سکواڈ کا کیمپ کراچی میں لگایا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ کے کھلاڑی 29 اپریل سے کیمپ میں شامل ہوں گے جبکہ پاکستان ٹیسٹ سکواڈ 3 مئی کی رات بنگلا دیش کے لیے روانہ ہو گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ […]
شان مسعود اور سرفراز احمد سے متعلق پی سی بی کا اہم فیصلہ
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیسٹ ٹیم کی قیادت اور کوچنگ کے حوالے سے اہم فیصلے کر لیے جن کے تحت شان مسعود بدستور ٹیسٹ کپتان برقرار رہیں گے جبکہ سرفراز احمد کو ہیڈ کوچ بنانے پر غور کیا جا رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ ٹیم میں تسلسل برقرار رکھنے کے حق […]
رائلی روسو پی ایس ایل میں 100 میچز مکمل کرنیوالے پہلے غیر ملکی کھلاڑی بن گئے
جنوبی افریقا سے تعلق رکھنے والے کرکٹر رائلی روسو پاکستان سپر لیگ میں ایک اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے پی ایس ایل میں 100 میچز کھیلنے والے پہلے غیرملکی کھلاڑی بن گئے۔ بدھ کے روز کراچی میں کھیلے گئے پی ایس ایل 11 کے 23ویں میچ میں روسو نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی […]
ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کیلئے انعامی رقم کا اعلان
آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کےلیے انعامی رقم کا اعلان کردیا گیا ہے۔ آئی سی سی کا کہنا ہے کہ ایونٹ کی مجموعی انعامی رقم 87 لاکھ 64 ہزار 615 ڈالرز کردی گئی ہے۔ کرکٹ کونسل کے مطابق ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کی فاتح ٹیم کو 23 لاکھ 40 […]
فٹبال ٹیم کی بس پر مسلح افراد کی فائرنگ، نوجوان فٹبالر قتل
گھانا میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں مقامی فٹبال کلب کے نوجوان کھلاڑی ڈومینک فریمپونگ مسلح افراد کے حملے میں جان کی بازی ہار گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب فٹبال ٹیم گھانا پریمیئر لیگ کا میچ کھیلنے کے بعد واپس جا رہی تھی۔ راستے میں […]
ثروت فاطمہ نے صوبے اور ملک کا نام روشن کیا ہے : لیگی ایم پی اے ہادیہ نواز بہرانی
کوئٹہ () لیگی ایم پی اے ہادیہ نواز بہرانی بیڈمنٹن کھلاڑی ثروت فاطمہ کے گولڈ میڈل جیتنے پر انکی رہائش گاہ پہنچ گئیں، لیگی ایم پی اے نے ثروت فاطمہ اور انکے اہلخانہ سے ملاقات کی اور گولڈ میڈلز جیتنے پر انکو مبارک باد دی اس موقع پر لیگی ایم پی اے ہادیہ نواز کا […]
فیفا نے ایران کے میچز امریکا سے میکسیکو منتقل کرنے کی درخواست مسترد کر دی
عالمی فٹبال تنظیم فیفا نے ایران کی جانب سے 2026 فیفا ورلڈ کپ کے میچز امریکا سے کسی اور ملک منتقل کرنے کی درخواست مسترد کردی جس کے بعد ایران کی شرکت ایک بار پھر سوالیہ نشان بن گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق میکسیکو کی صدر کلاؤڈیا شین بام نے تصدیق […]
پی ایس ایل کا حصہ بننا شاندار تجربہ ہے: ڈیون کونوے
نیوزی لینڈ کے کھلاڑی ڈیون کونوے نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کا حصہ بننا شاندار تجربہ ہے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ میں شامل نیوزی لینڈ کے بیٹر نے پی سی بی ڈیجیٹل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے اسلام آباد یونائیٹڈ میں بہترین ساتھی ملے ہیں۔ ڈیون کونوے نے کہا ہے کہ […]
پی ایس ایل کھیلنے والے دو بنگلادیشی کرکٹرز کے این او سی میں توسیع
بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کھیلنے والے دو کرکٹرز کے این او سی میں توسیع کر دی، ناہید رانا اور شرف الاسلام کے این او سی میں ایک روز کی توسیع کی گئی ہے۔ بی سی بی کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل فرنچائز پشاور زلمی اور پی سی بی نے کھلاڑیوں کے این […]
پاکستان جوجٹسو ٹیم نے جنوبی ایشیا چیمپئن شپ میں تاریخی کامیابی حاصل کرلی
پاکستان جوجٹسو ٹیم نے جنوبی ایشیا چیمپئن شپ 2026 میں تاریخ ساز کامیابی حاصل کرلی۔ قومی ٹیم نے ڈاگانا، سری لنکا میں منعقدہ جنوبی ایشیائی چیمپئن شپ 2026 میں 12 گولڈ، 5 سلور میڈل اور اتنے ہی برانز میڈلز جیتے، چیمپین شپ میں مجموعی طور پر 22 میڈلز جیتنے والی پاکستانی ٹیم کے کئی کھلاڑی […]