Browsing Category
پاکستان
ایف سی ہیڈکوارٹرز پر حملہ کرنے والے تینوں افغانی نکلے، ابتدائی پولیس رپورٹ تیار
پشاور میں ایف سی ہیڈکوارٹرز پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں کی شناخت ہو گئی، پولیس نے ابتدائی رپورٹ بھی تیار کرلی۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق حملہ کرنے والے تینوں دہشت گردوں کی شناخت ہو گئی ہے، تحقیقات میں پتا چلا ہے کہ ہلاک ہونے والے تینوں دہشت گرد افغانی تھے، جن سے ہتھیار و […]
پاکستانی سفیر مدثر ٹیپو کی ایرانی مشیر قومی سلامتی کے دورہ پاکستان کی تصدیق
ایران میں پاکستانی سفیر مدثر ٹیپو نے ایرانی مشیر قومی سلامتی کے دورہ پاکستان کی تصدیق کردی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس ‘ پر اپنے بیان میں اُن کا کہنا تھا کہ ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری اور ایرانی سپریم لیڈر کے نمائندے علی لاریجانی پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں، […]
فیلڈ مارشل سے سعودی چیف آف جنرل سٹاف کی ملاقات، باہمی اُمور پرتبادلہ خیال
جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) میں سعودی عرب کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل فیاض بن حمید الرویلی نے فیلڈ مارشل و چیف آف آرمی سٹاف سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی […]
یہ الیکشن نہیں ریفرنڈم تھا، قیدی نمبر 804 کو گھر میں گھس کر شکست دی: مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ یہ الیکشن نہیں ریفرنڈم تھا جو مسلم لیگ ن نے جیتا، قیدی نمبر 804 کو گھر میں گھس کر شکست دی، جب عوام ساتھ ہوں تو الیکشن کا کسی صورت بائیکاٹ نہیں کرتے۔ صوبائی وزراء اور سیکرٹریوں کے خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب […]
دھاندلی کا الزام تب لگاتے جب یہ میدان میں ہوتے:عطا تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ دھاندلی کا الزام تب لگاتےجب یہ میدان میں ہوتے، کسی عمل میں شریک نہ ہو اور پھر دھاندلی کا الزام لگانا غلط بات ہے، سیاست میں سب سے بڑی غلطی بائیکاٹ کی ہوتی ہے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا تھا […]
قومی اور پنجاب اسمبلی کی 13 نشستوں پر ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی جاری
قومی اسمبلی اور پنجاب اسمبلی کی 13 نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات میں پولنگ کا وقت ختم ہوگیا، اور ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل صبح 8 سے شام 5 بجے تک جاری رہا۔ زیادہ تر نشستیں اس وقت خالی ہوئی تھیں، جب پی ٹی آئی کے وہ اراکین […]
غزہ میں اسرائیلی حملے شرم الشیخ امن معاہدے کی کھلی خلاف ورزی ہیں: پاکستان
پاکستان نے غزہ میں اسرائیلی قابض فورسز کی جانب سے معصوم فلسطینیوں پر حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حملوں میں معصوم بچے، خواتین جاں بحق اور زخمی ہوئے، اسرائیل ان حملوں سے بین الاقوامی قوانین اور حالیہ امن معاہدے کی سنگین […]
امریکا کی غلامی کر کے بہت نقصان کر لیا، کشمیر اور فلسطین ہماری ریڈ لائن ہیں: حافظ نعیم
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ قومی انتخابات کے شیڈول کا اعلان ہونے تک ہمارا کوئی امیدوار نہیں ہوگا، کشمیر اور فلسطین ہماری ریڈ لائن ہیں۔ لاہور مینار پاکستان پر جماعت اسلامی کے زیراہتمام بدل دو نظام کے عنوان سے ہونے والے اجتماع عام کے آخری دن خطاب کرتے ہوئے حافظ […]
رانا ثنا اللہ نے تحریک انصاف کو سیاسی مذاکرات کا عندیہ دے دیا
وزیراعظم کے مشیر اور سینیٹر رانا ثنا اللہ نے مسلم لیگ ن کی جانب سے تحریک انصاف کو سیاسی مذاکرات کا عندیہ دے دیا۔ پنجاب کے شہر فیصل آباد میں رانا ثنا اللہ کا ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی سیاست نہیں کر رہے، […]
ججز ٹرانسفر کیس آئینی عدالت میں فکس کرنے کا اقدام چیلنج
ججز ٹرانسفر کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججز کی ججز ٹرانسفر کیس میں انٹرا کورٹ اپیل وفاقی آئینی عدالت میں سماعت کے لیے مقرر کردی گئی، درخواست گزار ججز نے اقدام چیلنج کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے 5 ججوں نے وفاقی آئینی عدالت […]