Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Browsing Category

پاکستان

پابندی نہیں مانتا، ذاتی بیانات دیتا رہوں گا: شیر افضل مروت ڈٹ گئے

پی ٹی آئی کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا کہ پابندی نہیں مانتا، ذاتی بیانات دیتا رہوں گا۔ شیرافضل مروت نے کہا کہ سعودی عرب کے حوالے سے بیان میری ذاتی رائے تھی، ہزاروں ایشوز ہیں، ضروری نہیں ہر ایشو پر پارٹی کی گائیڈ لائن موجود ہو۔ انہوں نے مزید کہا کہ سعودی عرب […]

اسحاق ڈار سے ڈونلڈ بلوم کی ملاقات، خطے کے حالیہ واقعات پر تبادلہ خیال

وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی ہے۔ قائم مقام ترجمان امریکی مشن کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے خطے کے حالیہ واقعات پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات کے دوران حکومت پاکستان اور عوام کے ساتھ مل کر کام کرنے کے امریکی عزم کا اظہار کیا گیا۔ اس […]

جنگل کے قانون سے ملک کا مستقبل خطرے میں ڈالا جا رہا ہے، عمران خان

پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ یہاں جنگل کا قانون ہے، بہاولنگر میں طاقتور نے پھینٹی بھی لگائی اور معافی بھی منگوائی۔ اڈیالہ جیل میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گزشتہ سماعت پر جنگل کے بادشاہ کا نام لیا تھا تو عدالت میں اضافی شیشے اور دیواریں […]

ملک کی ترقی کیلئے تیزی سے کام کرنا ہے، کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمیں پاکستان کی ترقی کے لیے تیز رفتاری سے کام کرنا ہے، کسی بھی قسم کی سستی اور کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا۔ […]

مئی کے کیسز جلد اپنے منطقی انجام تک پہنچیں گے، عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ 9 مئی کے کیسز جلد اپنے منطقی انجام تک پہنچیں گے۔ اسلام آباد میں کابینہ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اسٹریٹجک لحاظ سے ایک جوہری ریاست ہے، جس سنجیدگی سے دوست ممالک پاکستان کے ساتھ معاملات پر بات […]

توشہ خانہ کی گاڑیوں سے متعلق ریفرنس میں نواز شریف کو کلین چٹ مل گئی

قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو توشہ خانہ کی گاڑیوں سے متعلق ریفرنس سے بری کرنے کی استدعا کردی۔ ڈان نیوز کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت میں صدر مملکت آصف زرداری ، سابق وزرائے اعظم نواز شریف، یوسف رضا گیلانی اور دیگر کے خلاف توشہ خانہ کی گاڑیوں […]

عمران خان کی حکومت گرانے میں امریکا کے ساتھ ساتھ سعودی عرب بھی شامل تھا : شیر افضل مروت

پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی قیادت اور مرکزی ترجمان نے شیر افضل مروت صاحب کے رجیم چینج آپریشن میں سعودی عرب کے کردار کے حوالے سے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں پیش کردہ خیالات کو حقائق سے یکسر منافی قرار دیکر ان سے مکمل لاتعلقی کا اظہار کر دیا۔ بیان میں کہا گیا […]

پورا پاکستان سعودی ولی عہد کے دورے کا منتظر ہے، وزیر اعظم شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد کی طرف سے پاکستان میں وفد بھیجنے پر مشکور ہیں، یہ دورہ دو طرفہ تعلقات کو بڑھانے میں اہم کردار ادا کرے گا۔ وزیراعظم کی جانب سے سعودی وفد کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا، اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے آج کی گفتگو […]

کور کمانڈرز کانفرنس کا مسلح افواج کے خلاف منفی پروپیگنڈا پر سخت کارروائی پر اتفاق

کور کمانڈرز کانفرنس نے مسلح افواج کی حوصلہ شکنی کے لیے بدنیتی پر مبنی پروپیگنڈا مہم پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ الزامات کا مقصد فوج اور عوام میں دراڑ ڈالنا ہے ایسے عناصر کے خلاف قانون اور آئین کے مطابق سخت کارروائی کو یقینی بنایا جائے گا۔   آئی ایس پی آر […]

بانی پی ٹی آئی کسی ڈیل پر یقین نہیں رکھتے، نہ کسی ادارے سے انکی لڑائی ہے: بیرسٹر گوہر

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کسی ڈیل پر یقین نہیں رکھتے، بانی پی ٹی آئی نے کہا ہماری کسی ادارے سے لڑائی نہیں، پارلیمنٹ کی سپرمیسی کے لیے لڑتا رہوں گا۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More