Trending
- مشیرِوزیراعلیٰ پنجاب ذیشان ملک کی قیادت میں پاک فوج سےاظہارِیکجہتی کیلئےعظیم الشان ریلی
- ہمیں ابھی تک ایران سے جواب موصول نہیں ہوا، آج ملنا چاہیے : مارکو روبیو
- نائب وزیراعظم کی امریکی تحویل میں جہازوں پر سوار پاکستانی اور ایرانی شہریوں کی واپسی کے لیے سنگاپور سے تعاون کی درخواست
- پاکستان کا فی الحال ایل این جی سپاٹ کارگوز کی خریداری نہ کرنے کا فیصلہ
- بشریٰ بی بی سے فیملی ملاقات کی درخواست، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل ذاتی حیثیت میں طلب
- DailyMashriqQuetta05 – 08 2026
- بھارت کا دہشت گردی ڈرامہ ہمیشہ کیلئے دفن، پانچ گنا بڑے دشمن کو ہر محاذ پر شکست دی: پاک فوج
- قومی دفاع میں فضائیہ کا کردار تاریخی، سرینگر سے بھٹنڈا تک سبق سکھایا: ایئرچیف
- ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای سے طویل ملاقات
- سونا مہنگا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اچانک بڑا اضافہ
Browsing Category
پاکستان
مولانا فضل الرحمٰن کو احتجاج کرنا ہے تو کے پی میں کریں ، بلاول بھٹو زرداری
چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن کو احتجاج کرنا ہے تو کے پی میں کریں۔ پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹوزرداری نے پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ مولانا فضل الرحمان احتجاج کریں مگر احتجاج حقیقت پر مبنی ہونی چاہیے ۔مولانا تحقیقات کریں ان کے لوگ غلط بیانی کر رہے […]
شہباز شریف کا سمگلنگ کے خاتمہ کیلئے ملک گیر مہم تیز کرنے کا حکم
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے سمگلنگ کے خاتمے کیلئے ملک گیر مہم کو تیز کرنے کا حکم دے دیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان سے سمگلنگ کے جڑ سے خاتمے کا پختہ عزم رکھتا ہوں، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کو سمگلنگ میں خاتمے کیلئے مکمل تعاون پرخراج تحسین پیش […]
صدر آصف علی زرداری نے ترک چیف آف جنرل سٹاف کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) صدر مملکت آصف علی زرداری نے ترکیہ کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کو بہترین انتظامی کارکردگی پر نشان امتیاز (ملٹری) سے نوازا۔ اس سلسلہ میں ایوان صدر میں پُروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد ، تینوں مسلح افواج کے […]
وزیر داخلہ کا کچے کے علاقے میں مشترکہ آپریشن کرنے کا فیصلہ
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کچے کے علاقے میں مشترکہ آپریشن کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر داخلہ کی زیر صدارت نیکٹا ہیڈکوارٹر میں نیشنل ایکشن پلان عمل درآمد جائزہ کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا جس میں وفاقی سیکریٹری داخلہ، سربراہ نیکٹا، ڈی جی ایف آئی اے جبکہ پنجاب، سندھ، خیبر پختونخوا، بلوچستان، آزاد […]
قومی اسمبلی: جمشید دستی اور اقبال خان کے ایوان میں داخلے پر پابندی
اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے غیر پارلیمانی اور غیر اخلاقی زبان استعمال پر جمشید دستی اور اقبال خان پر ایوان میں داخلے پر پابندی عائد کردی، اپوزیشن نے پابندی ہٹانے بصورت دیگر قادر پٹیل اور رفیع اللہ پر بھی پابندی کا مطالبہ کردیا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر ایاز صادق کے زیر صدارت منعقد ہوا۔ ایوان میں غیر […]
ملک کو سیاسی بحران سے نکالنے کی ضرورت، وقت بہت کم ہے، صدر مملکت
صدر مملکت آصف علی زرداری نے نئی پارلیمنٹ کے پہلے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک کو حالیہ سیاسی بحران سے نکالنے کی ضرورت ہے۔ ہمارے پاس وقت بہت کم ہے۔ پولرائزیشن سے ہٹ کر عصرِ حاضر کی سیاست کی طرف بڑھنا ملکی ضرورت ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی و چیئرمین سینیٹ کی زیر صدارت […]
آئی ایم ایف مذاکرات کے دوران روپے کی قدر میں زیادہ کمی کی توقع نہیں، وزیر خزانہ
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت کو عالمی مالیاتی فنڈز کے ساتھ ہونے والے مذاکرات میں روپے کی قدر میں بہت زیادہ کمی کی توقع نہیں ہے۔ وزیر خزانہ اس وقت آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے زیر انتظام ہونے والی موسم بہار کی میٹنگز میں شرکت کے لیے واشنگٹن میں […]
فیض آباد دھرنا ختم کرنے کا معاہدہ فیض حمید، ٹی ایل پی نے تیار کیا، احسن اقبال
اکستان مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکریٹری اور وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ فیض آباد میں تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کا 2017 کا دھرنا ختم کرنے کا معاہدہ انٹر سروس انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے سابق ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) فیض حمید اور ٹی ایل پی […]
بشریٰ بی بی کو مارنے کی کوشش کی جارہی ہے، بیرسٹر گوہر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی ملاقات کی جگہ شیشے لگا دیے گئے ہیں، آج بھی بانی پی ٹی آئی کو زہر دینے کی کوشش کی جا رہی ہے، بشریٰ بی بی کو مارنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف […]
سعودی وفد کی آمد سے سرمایہ کاری، تجارتی تعلقات کے نئے دور کا آغاز ہوا: وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ سعودی وفد کی آمد سے سرمایہ کاری اور تجارتی تعلقات کے نئے دور کا آغاز ممکن ہوا۔ وزیراعظم شہبازشریف نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سعودی وفد کا وزیر خارجہ کی قیادت میں دورہ سے پاکستان میں سعودی سرمایہ کاری اور تجارتی و سٹریٹجک شراکت داری کے نئے […]