پابندی نہیں مانتا، ذاتی بیانات دیتا رہوں گا: شیر افضل مروت ڈٹ گئے

پی ٹی آئی کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا کہ پابندی نہیں مانتا، ذاتی بیانات دیتا رہوں گا۔

شیرافضل مروت نے کہا کہ سعودی عرب کے حوالے سے بیان میری ذاتی رائے تھی، ہزاروں ایشوز ہیں، ضروری نہیں ہر ایشو پر پارٹی کی گائیڈ لائن موجود ہو۔

انہوں نے مزید کہا کہ سعودی عرب سے متعلق بیان پر پارٹی نے اپنی رائے دے دی ہے اب اس کو فالو کیا جائے گا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P