پورا پاکستان سعودی ولی عہد کے دورے کا منتظر ہے، وزیر اعظم شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد کی طرف سے پاکستان میں وفد بھیجنے پر مشکور ہیں، یہ دورہ دو طرفہ تعلقات کو بڑھانے میں اہم کردار ادا کرے گا۔

وزیراعظم کی جانب سے سعودی وفد کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا، اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے آج کی گفتگو دونوں ملکوں کے درمیان نئے دور کا آغاز کرے گی۔

انہوں نے کہا کہ پورا پاکستان سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے دورے کا منتظر ہے۔

شہباز شریف نے کہا کہ ایس آئی ایف سی کی اپیکس کمیٹی کے تحت سرمایہ کاری کے مواقع بڑھیں گے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P