Daily Archives

April 16, 2024

پورا پاکستان سعودی ولی عہد کے دورے کا منتظر ہے، وزیر اعظم شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد کی طرف سے پاکستان میں وفد بھیجنے پر مشکور ہیں، یہ دورہ دو طرفہ تعلقات کو بڑھانے میں اہم کردار ادا کرے گا۔ وزیراعظم کی جانب سے سعودی وفد کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا، اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے آج کی گفتگو […]

سعودی وزیر خارجہ کا دورۂ پاکستان پر امریکی مؤقف سامنے آگیا

 امریکی وزارت خارجہ کی پریس بریفنگ میں سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کے دورۂ پاکستان اور آزادی اظہار رائے سے متعلق صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیے۔ امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر سے ایک صحافی نے سوال کیا کہ سعودی وزیر خارجہ اس وقت پاکستان کے دورے پر ہیں۔ پاکستان […]

چیئرمین سینیٹ سے وزیراعلیٰ بلوچستان کی ملاقات، مختلف امور پر تبادلہ خیال

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی۔ سابق نگران وزیراعظم سینیٹر انوارالحق کاکڑ اور بلوچستان عوامی پارٹی کے سربراہ خالد مگسی بھی ملاقات میں موجود تھے، ملاقات میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، وزیراعلیٰ بلوچستان نے سید یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ […]

کور کمانڈرز کانفرنس کا مسلح افواج کے خلاف منفی پروپیگنڈا پر سخت کارروائی پر اتفاق

کور کمانڈرز کانفرنس نے مسلح افواج کی حوصلہ شکنی کے لیے بدنیتی پر مبنی پروپیگنڈا مہم پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ الزامات کا مقصد فوج اور عوام میں دراڑ ڈالنا ہے ایسے عناصر کے خلاف قانون اور آئین کے مطابق سخت کارروائی کو یقینی بنایا جائے گا۔   آئی ایس پی آر […]

پاکستان کیخلاف سیریز میں سینئر کھلاڑیوں کی کمی محسوس ہوگی: مارک چیپمین

پاکستان کا دورہ کرنیوالی نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی مارک چیپمین نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ ٹیم میں سنیئر کھلاڑیوں کی کمی ضرور محسوس ہوگی۔ پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہر کھلاڑی کے لیے اپنے ملک کی نمائندگی کرنا فخر کی بات ہوتی ہے، نیوزی لینڈ […]

مشتاق احمد بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے سپن بولنگ کوچ مقرر

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے سابق لیگ سپنر مشتاق احمد کو اپنا نیا سپن بولنگ کوچ مقرر کردیا۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کی جانب سے منگل کو جاری بیان میں کہا گیا کہ مشتاق احمد اپریل کے آخر میں زمبابوے کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے ٹیم کی کوچنگ شروع کریں گے۔ […]

متحدہ عرب امارات میں شدید بارش سے نظام زندگی مفلوج

 متحدہ عرب امارات میں ہونے والی شدید بارشوں نے  تباہی مچا دی جس سے نظام زندگی بری طرح سے مفلوج ہوگیا۔ متحدہ عرب امارات کے محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کی صبح سے منگل کی دوپہر تک گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش ہوئی جبکہ مختلف علاقوں میں کلاؤڈ برسٹ بھی ہوا۔ شدید بارشوں کے […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P