Trending
- مشیرِوزیراعلیٰ پنجاب ذیشان ملک کی قیادت میں پاک فوج سےاظہارِیکجہتی کیلئےعظیم الشان ریلی
- ہمیں ابھی تک ایران سے جواب موصول نہیں ہوا، آج ملنا چاہیے : مارکو روبیو
- نائب وزیراعظم کی امریکی تحویل میں جہازوں پر سوار پاکستانی اور ایرانی شہریوں کی واپسی کے لیے سنگاپور سے تعاون کی درخواست
- پاکستان کا فی الحال ایل این جی سپاٹ کارگوز کی خریداری نہ کرنے کا فیصلہ
- بشریٰ بی بی سے فیملی ملاقات کی درخواست، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل ذاتی حیثیت میں طلب
- DailyMashriqQuetta05 – 08 2026
- بھارت کا دہشت گردی ڈرامہ ہمیشہ کیلئے دفن، پانچ گنا بڑے دشمن کو ہر محاذ پر شکست دی: پاک فوج
- قومی دفاع میں فضائیہ کا کردار تاریخی، سرینگر سے بھٹنڈا تک سبق سکھایا: ایئرچیف
- ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای سے طویل ملاقات
- سونا مہنگا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اچانک بڑا اضافہ
Browsing Category
پاکستان
اسد قیصر کا مولانا فضل الرحمان کو فون، دونوں جماعتوں میں رابطہ بڑھانے کی خواہش کا اظہار
جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کو عید کی مبارکباد دی، دونوں رہنماؤں نے ملک کی مجموعی سیاسی ومعاشی صورتحال پر گفتگو کی، اسد قیصر کی جانب سے دونوں جماعتوں میں رابطوں کو بڑھانے کی خواہش […]
پاکستان کی معاشی و اقتصادی ترقی کیلئے کردار ادا کریں گے: سعودی وزیر خارجہ
سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ پاکستان کی معاشی و اقتصادی ترقی کے لیے کردار ادا کریں گے۔ پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے ہمراہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا کہ پاکستان کے دورے سے بہت خوشی ہوئی، آئندہ چند ماہ میں […]
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
سعودی عرب کا اعلیٰ سطح کا وفد دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گیا۔ سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کی سربراہی میں وفد اسلام آباد پہنچا، وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سعودی وفد کا استقبال کیا، سعودی وفد کے دورے کے دوران مختلف معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط ہوں گے۔ واضح […]
بھارت پاکستان میں براہ راست کارروائیوں میں ملوث ہے: وزیر داخلہ محسن نقوی
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اس وقت بجلی کی قیمت بہت زیادہ ہے، لیسکو کے 83کروڑ یونٹس اوور بل کیے گئے ہیں۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ لاہورایئرپورٹ پر کافی زیادہ رش ہوتا ہے، ہم اگلے دو چار دن میں لاہور ایئرپورٹ کا دورہ کرنے لگے […]
جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس: خدیجہ شاہ کے وارنٹ گرفتاری جاری
انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے خدیجہ شاہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ عدالت نے جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کئے، عدالت میں پیش نہ ہونے پر خدیجہ شاہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کئے گئے۔ عدالت نے خدیجہ شاہ کو 16 اپریل کو پیش کرنے کی ہدایت […]
آصفہ بھٹو زرداری نے رکن قومی اسمبلی کا حلف اٹھا لیا
آصفہ بھٹو زرداری نے رکن قومی اسمبلی کا حلف اٹھا لیا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر ایازصادق کی زیرصدارت ہوا، آصفہ بھٹو زرداری سے رکن قومی اسمبلی کا حلف سپیکر ایاز صادق نے لیا، حلف کے موقع پر پی ٹی آئی کارکنوں نے ایوان میں شدید شور شرابا کیا۔ بلاول بھٹو زرداری نے شور سے […]
مریم نواز 500 سے 800 روپے والا لان کا جوڑا پہنتی ہیں، عظمیٰ بخاری کا دعویٰ
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے حیران کن دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عام طور پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز 500 سے 800 روپے میں ملنے والا لان کا جوڑا خرید کر پہنتی ہیں۔ عظمیٰ بخاری کی وائرل ہونے والی مختصر ویڈیو میں انہیں مریم نواز کے فیشن سینس پر بات کرتے ہوئے […]
پنجاب پولیس کے کرپٹ آفیسرز اور اہلکاروں کا اسپیشل کورٹ مارشل کرنے کا فیصلہ
پنجاب پولیس کے کرپٹ آفیسرز اور اہلکاروں کا اسپیشل کورٹ مارشل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت مری میں خصوصی اجلاس ہوا جس میں صوبہ بھر میں امن و امان کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور آئی جی پنجاب نے امن امان کی مجموعی صورت […]
اپوزیشن کا 6 جماعتی گرینڈ الائنس، حکومت کیخلاف تحریکِ تحفظِ آئین تشکیل
اپوزیشن کی 6 جماعتوں کے گرینڈ الائنس نے حکومت کے خلاف تحریک تحفظ آئین تشکیل دے دی۔ اپوزیشن کے 6 جماعتی گرینڈ الائنس کا کوئٹہ میں اہم اجلاس ہوا، جس میں حکومت کے خلاف تحریکِ تحفظِ آئین تشکیل دے دی گئی۔ واضح رہے کہ 6 سیاسی جماعتوں پی ٹی آئی، پشتونخوا ملی عوامی پارٹی ، […]
حکومت کو ٹف ٹائم ملے گا تو اس کی کارکردگی بہتر ہوگی: خورشید شاہ
پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ حکومت کو ٹف ٹائم ملے گا تو حکومت کی کارکردگی بہتر ہوگی۔ سکھر میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سید خورشید شاہ نے کہا کہ اگر ہم زراعت پر توجہ دیں تو معیشت کی صورتحال بہتر ہوسکتی ہے، افسران کی تعیناتی کے […]