Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Browsing Category

پاکستان

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان کی کرپشن پر رپورٹ دوبارہ شائع کرنے کا حکم

عدلیہ کو خیبرپختونخوا میں تیسرے نمبر پر کرپٹ ادارہ قرار دینے کے معاملے پر چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ نے بطور چیف جسٹس آخری فیصلہ جاری کر دیا۔ چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کی جانب سے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل رپورٹ کے خلاف کیس کا 31 صفحات کا فیصلہ جاری کیا گیا ہے۔ تحریری حکم نامے میں […]

بونیر میں آپریشن کے دوران انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک، پاک فوج کے 2 جوان شہید

سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع بونیر میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا جس کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں دہشت گردوں کا سرغنہ سلیم عرف ربانی ہلاک اور 2 دہشت گرد زخمی ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گرد سلیم عرف ربانی سیکورٹی فورسز کے خلاف […]

درپیش چیلنجز سے نمٹنے کیلئے سیاسی جماعتوں کو ملکر کام کرنا ہوگا،چیئرمین سینیٹ

چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ اتحادی حکومت کو ملکی مسائل کا ادراک ہے، ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کیلئے سیاسی جماعتوں کو ملکر کام کرنا ہوگا۔ ملتان میں اپنی رہائش گاہ پر عید ملن پارٹی میں شریک شہریوں سے خطاب کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ اتحادی […]

ہم پورے پاکستان میں جلسے کرنے جارہے ہیں، اپوزیشن لیڈر

اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمرایوب نے کہا ہے کہ ہم پورے پاکستان میں جلسے کرنے جارہے ہیں، اپوزیشن اتحاد کا کل پشین،چمن میں جلسہ ہوگا۔ سنی اتحاد کونسل کے رہنما عمر ایوب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج پاکستان میں آئین اور قانون نام کی کوئی چیز نہیں ہے، ملک میں آئین […]

غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی، صدر آصف زرداری کا فوری جنگ بندی کا مطالبہ

صدرِ مملکت  آصف زرداری کی جانب سے غزہ میں جاری اسرائیلی بربریت پر اظہار تشویش کرتے ہوئے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ گزشتہ روز صدر آصف زرداری اور ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔ دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کو عید الفطر کی مبارکباد دی، آصف زرداری نے […]

اسرائیل پر ایرانی حملے کا خدشہ، امریکی سفارتکاروں کیلئے ضابطہ اخلاق تیار

اسرائیل پر ایران کے حملے کے خدشے کے پیش نظر امریکا نے اپنے سفارتکاروں کے لیے ضابطہ اخلاق جاری کر دیا۔ سفارتکاروں کی غیر ضروری نقل وحرکت پر پابندی عائد کر دی گئی اور سفارتکاروں کو تل ابیب اور یروشلیم سے باہر ذاتی سفر سے تاحکم ثانی بھی روک دیا گیا۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کے […]

پاکستان کو ایٹم بم کی ضرورت نہیں، اخراجات قوم پر خرچ کیے جائیں، ایمل ولی

عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدرسینیٹرایمل ولی خان نے حکومت اور اپوزیشن دونوں کا ساتھ نہ دینے کا اعلان  کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اس پوزیشن میں نہیں کہ کسی پر حملہ کرے،80 فیصد دفاعی اخراجات ختم کرکے قوم کی فلاح و بہبود پر خرچ کرنا ہوگا۔ ایمل ولی خان نے  ولی باغ چارسدہ میں […]

ہم نے بچوں کے ہاتھ میں کلاشنکوف نہیں بلکہ لیپ ٹاپ دیے، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے بچوں کے ہاتھ میں کلاشنکوف نہیں بلکہ لیپ ٹاپ دیے ہیں، ہم تعلیم کو ایمرجنسی کے طور پر ڈکلیئر کریں گے۔ اسلام آباد میں دانش اسکول سائٹ کے معائنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میرے لیے آج بہت خوشی کا دن ہے۔ […]

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 2 دہشت گرد ہلاک

جنوبی وزیرستان کے ضلع میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کے دوران 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔  پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مارے گئے دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ کے ساتھ بھاری مقدار میں دھماکا خیز مواد بھی برآمد ہوا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگرد […]

وزیراعظم کا امیرِ قطر اور ترکیہ کے صدر کو فون ، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

وزیراعظم نے امیر قطر اور ترکیہ کے صدر سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے عید کی مبارک باد پیش کی اور دونوں ممالک کے مابین تجارتی تعلقات کے فروغ پر بات چیت کی۔ وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور انہیں […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More