Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Browsing Category

پاکستان

ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں سینئر صوبائی وزیر پر اختلافات شدت اختیار کرگئے

کوئٹہ(یو این اے )پاکستان مسلم لیگ(ن) اور پاکستان پیپلزپارٹی میں سینئر صوبائی وزیر پر اختلافات شدت اختیار کرگئے ۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ(ن) کی پارلیمانی کمیٹی نے کہاہے کہ پارکستان پیپلزپارٹی نے بلوچستان کی کابینہ میں سینئر صوبائی وزیر کا عہدہ مانگ لیا تاہم مسلم لیگ(ن) کی پارلیمانی کمیٹی ڈٹ گئی کہ ہم کسی صورت […]

فیصل واؤڈا اور مولانا عبدالواسع نے بطور سینیٹر حلف نہیں اٹھایا

آج ایوانِ بالا سینیٹ میں حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی جس میں نو منتخب سینیٹرز نے حلف اٹھا لیا۔ آزاد امیدوار کی حیثیت سے سینیٹر منتخب ہونے والے فیصل واؤڈا اور جے یو آئی کے سینیٹر مولانا عبدالواسع نے حلف نہیں اٹھایا۔ نو منتخب سینیٹرز سے پریزائیڈنگ افسر اسحاق ڈار نے حلف لیا۔ دوسری […]

انٹراپارٹی الیکشن کو ایک ماہ ہوگیا، تاحال سرٹیفکیٹ نہیں ملا، بیرسٹر گوہر

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ انٹراپارٹی انتخابات کو ایک ماہ سے زائد کا عرصہ ہوگیا۔ ایک بیان میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے انٹراپارٹی الیکشن ہونے کے باوجود تاحال پی ٹی آئی کو سرٹیفکیٹ جاری نہیں کیا ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے مزید […]

شاہد خاقان عباسی کا نئی سیاسی جماعت بنانے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے نئی سیاسی جماعت کی رجسٹریشن کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیا۔ شاہد خاقان عباسی الیکشن کمیشن پہنچ گئے جہاں انہوں نے نئی سیاسی جماعت کی رجسٹریشن کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست جمع کرادی۔ انہوں نے درخواست کے ساتھ مطلوبہ دستاویزات بھی جمع کرادیں۔ شاہد خاقان عباسی […]

سینیٹ کا اجلاس کل، چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا انتخاب ہوگا

سینیٹ کا اجلاس کل صبح 9 بجے ہوگا، 43 نومنتخب اراکین حلف لیں گے۔ نومنتخب اراکین کی حلف برداری کے بعد چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا انتخاب ہوگا، پریذائیڈنگ آفیسر، وزیر خارجہ اسحاق ڈار اجلاس کی صدارت کریں گے، چیئرمین سینیٹ و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا چناؤ خفیہ رائے شماری سے ہوگا، چیئرمین و […]

سانحہ 9 مئی: آرمی چیف نے 20 افراد کی سزا معاف کر دی، رہا کر دیا گیا

ملٹری کورٹس سے 9 مئی مقدمات میں ملوث سزا پانے والے 20 افراد کو سزائیں مکمل ہونے سے قبل رہا کردیا گیا۔ سپریم کورٹ کی ہدایت اور انسانی ہمدردی کی بنیاد پر آرمی چیف نے 20 افراد کی سزا معاف کردی، یہ افراد اب تک 9 سے 10 ماہ کی سزا کاٹ چکے ہیں، ان […]

اس بار کم سے کم صدقہ فطر اور روزے کا فدیہ کتنا ہوگا؟

شریعہ بورڈ پاکستان کی جانب سے صدقہ فطر کا اعلان کردیا گیا، فی فرد کم سے کم کتنی رقم ادا کرنا ہوگی تفصیل سامنے آگئی۔ رواں سال 2024 میں یہ رقم شریعہ بورڈ آف پاکستان کی طرف سے کم سے کم 300 روپے مقرر کی گئی ہے جو کہ 2 کلو گرام گندم کے حساب […]

بشام دھماکا، حکومت کا غفلت کے مرتکب 5 سینئر پولیس افسران کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

 وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کے احکامات پر بشام خودکش حملے کے حوالے سے غفلت برتنے والے کم از کم 5 سینئر پولیس افسران کے خلاف کارروائی ہوگی اور ان عہدیداروں کو مثال بنایا جائے گا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ […]

وزیراعظم شہباز شریف 3 روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف اپنے وفد کے ہمراہ 3روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے جہاں وہ آج رات مدینہ منورہ میں قیام کریں گے۔ وزیر اعظم کے وفد میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز، وفاقی کابینہ کے اراکین وزیر خارجہ اسحٰق ڈار، خواجہ آصف، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب، عبدالعلیم خان، عطااللہ تارڑ اور احد چیمہ […]

بھارت نے کسی مس ایڈونچر کی کوشش کی تو منہ توڑ جواب دینگے: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت کسی مس ایڈونچر کی کوشش کرے گا تو منہ توڑ جواب دیں گے۔ اپنے ایک بیان میں خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ آج سے چند سال قبل بھارت نے پاکستان میں گھس کر کارروائی کرنے کی کوشش کی، ہم نے خیرات میں ان کا پائلٹ […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More