Trending
- مشیرِوزیراعلیٰ پنجاب ذیشان ملک کی قیادت میں پاک فوج سےاظہارِیکجہتی کیلئےعظیم الشان ریلی
- ہمیں ابھی تک ایران سے جواب موصول نہیں ہوا، آج ملنا چاہیے : مارکو روبیو
- نائب وزیراعظم کی امریکی تحویل میں جہازوں پر سوار پاکستانی اور ایرانی شہریوں کی واپسی کے لیے سنگاپور سے تعاون کی درخواست
- پاکستان کا فی الحال ایل این جی سپاٹ کارگوز کی خریداری نہ کرنے کا فیصلہ
- بشریٰ بی بی سے فیملی ملاقات کی درخواست، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل ذاتی حیثیت میں طلب
- DailyMashriqQuetta05 – 08 2026
- بھارت کا دہشت گردی ڈرامہ ہمیشہ کیلئے دفن، پانچ گنا بڑے دشمن کو ہر محاذ پر شکست دی: پاک فوج
- قومی دفاع میں فضائیہ کا کردار تاریخی، سرینگر سے بھٹنڈا تک سبق سکھایا: ایئرچیف
- ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای سے طویل ملاقات
- سونا مہنگا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اچانک بڑا اضافہ
Browsing Category
پاکستان
ریلوے تنصیبات کو نقصان پہنچانے پر ڈی سی کوئٹہ کے خلاف مقدمہ درج
چمن ریلوے پھاٹک، کانٹا گیٹ اور ریلوے ٹریک اکھاڑنے پر ڈی سی کوئٹہ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ایف آئی آر میں ڈپٹی کمشنر کوئٹہ سعدبن اسد اورضلعی انتظامیہ کو نامزد کیا گیا ، مقدمہ سٹیشن ماسٹر کی مدعیت میں ریلوے پولیس اسٹیشن میں درج ہوا۔ ریلوے پولیس ذرائع کے مطابق ایف آئی آر […]
بھارت کا ‘چھپے ہوئے دہشت گردوں’ کو نشانہ بنانے کیلئے پاکستان کے اندر کارروائی کی دھمکی
بھارت کے وزیردفاع راجناتھ سنگھ نے دھمکی دی ہے کہ اگر کوئی دہشت گرد ہمارے ملک میں کارروائی کے بعد سرحد پار کرجاتا ہے تو پاکستان میں داخل ہو کر اس کو مار دیں گے۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق بھارتی وزیردفاع راج ناتھ سنگھ نے نشریاتی ادارہ سی این این نیوز18 کو دیے […]
پی ٹی آئی میں اندورنی اختلافات شدید، شہریار آفریدی نے نیا پینڈورا باکس کھول دیا
پاکستان تحریک انصاف میں رہنماؤں کے درمیان اندرونی اختلافات شدت اختیار کرگئے ہیں اور شہریار آفریدی نے علی امین گنڈا پور سمیت پارٹی رہنماؤں کے خلاف نیا پینڈورا باکس کھول دیا۔ کوہاٹ میں پارٹی ورکرز سے خطاب میں شہریار آفریدی نے علی امین گنڈا پور سمیت دیگر پارٹی رہنماؤں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے […]
حافظ نعیم الرحمن امیر جماعت اسلامی پاکستان منتخب
امیر جماعت کراچی حافظ نعیم الرحمن کو امیر جماعت اسلامی پاکستان منتخب کرلیا گیا۔ حافظ نعیم الرحمن جماعت اسلامی پاکستان کے چھٹے امیر منتخب کیے گئے ہیں، وہ 2029 تک جماعت اسلامی پاکستان کے امیر رہیں گے۔ جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صدر الیکشن کمیشن جماعت اسلامی اور نائب […]
بشریٰ بی بی کے خون میں سلو پوائزن کے اثرات نہیں ملے، میڈیکل رپورٹ
بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی طبیعت ناسازی کا معاملہ، بشریٰ بی بی کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی۔ پمز ہسپتال کے 4 رکنی ڈاکٹرز پر مشتمل میڈیکل بورڈ نے چیک اَپ کیا، بشریٰ بی بی کے خون میں کسی بھی سلو پوائزن کے اثرات نہیں ملے، ڈاکٹروں نے بشریٰ بی بی […]
سائفر گم کرنا ثابت ہوجائے تب بھی سزا دو سال سے زائد نہیں ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ سائفر کیس میں سیکشن ون سی (لاپروائی) یا ون ڈی (جان بوجھ کر) دونوں میں بیک وقت سزا نہیں دی جاسکتی فرض کریں الزام درست ہے تب بھی دو سال سے زائد سزا نہیں جاسکتی۔ چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے […]
ذوالفقار علی بھٹو کو عالمی سازش کے تحت قتل کیا گیا: قمر زمان کائرہ
رہنما پیپلزپارٹی قمرزمان کائرہ نے کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو کو عالمی سازش کے نتیجے میں قتل کیا گیا۔ پیپلزپارٹی کے رہنما قمرزمان کائرہ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 45 سال پہلے شہید بھٹو کا عدالتی قتل کیا گیا، ذوالفقارعلی بھٹو، بے نظیر بھٹو کو شہید کرنے والے سمجھتے تھے پیپلزپارٹی ختم […]
عوامی مسائل کے حل کیلئے وفاق کی حمایت کا فیصلہ کیا: بلاول بھٹو
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عوامی مسائل کا حل ترجیح ہے،عوامی مسائل کے حل کے لیے وفاقی حکومت کی حمایت کا فیصلہ کیا۔ بلاول بھٹو نے اپنے نانا، سابق وزیر اعظم اور بانی پیپلز پارٹی ذوالفقار بھٹو کی برسی کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے […]
ججز کو ملنے والے دھمکی آمیز خطوط کی تحقیقات کرائیں گے، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے ججز کو بھیجے گئے دھمکی آمیز خطوط کی تحقیقات کرانے کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم نے کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ججز کی جانب سے لکھے گئے خطوط پر چیف جسٹس کے ساتھ میٹنگ کے بعد کابینہ نے انکوائری کمیشن بنانے کی منظوری دی تھی، سابق چیف جسٹس تصدق […]
صدر سے آرمی چیف کی ملاقات، فوج کیخلاف سیاسی جماعت کے الزامات پر اظہار تشویش
صدر مملکت آصف علی زرداری سے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے ملاقات کی۔ چیف آف آرمی اسٹاف نے صدر مملکت کو پاکستان کے صدر اور مسلح افواج کے کمانڈر کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی اور ان کی کامیاب مدت کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ آرمی چیف نے صدر مملکت […]