Trending
- Daily Mashriq Quetta. 09-05-2026
- Daily Mashriq 09-05-2026
- مشیرِوزیراعلیٰ پنجاب ذیشان ملک کی قیادت میں پاک فوج سےاظہارِیکجہتی کیلئےعظیم الشان ریلی
- ہمیں ابھی تک ایران سے جواب موصول نہیں ہوا، آج ملنا چاہیے : مارکو روبیو
- نائب وزیراعظم کی امریکی تحویل میں جہازوں پر سوار پاکستانی اور ایرانی شہریوں کی واپسی کے لیے سنگاپور سے تعاون کی درخواست
- پاکستان کا فی الحال ایل این جی سپاٹ کارگوز کی خریداری نہ کرنے کا فیصلہ
- بشریٰ بی بی سے فیملی ملاقات کی درخواست، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل ذاتی حیثیت میں طلب
- DailyMashriqQuetta05 – 08 2026
- بھارت کا دہشت گردی ڈرامہ ہمیشہ کیلئے دفن، پانچ گنا بڑے دشمن کو ہر محاذ پر شکست دی: پاک فوج
- قومی دفاع میں فضائیہ کا کردار تاریخی، سرینگر سے بھٹنڈا تک سبق سکھایا: ایئرچیف
Browsing Category
پاکستان
فضل الرحمان سے افغانستان کیلئے برطانوی ناظم الامور رابرٹ ڈکسن کی ملاقات
سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان سے افغانستان کیلئے برطانوی ناظم الامور نے ملاقات کی۔ یوکے مشن برائے افغانستان مسٹر رابرٹ ڈکسن نے سربراہ جے یو آئی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی، ملاقات میں پاکستان اور افغانستان سمیت دیگر باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، ملاقات میں حالیہ […]
چیف جسٹس سمیت سپریم کورٹ، لاہور ہائیکورٹ کے ججز کو بھی دھمکی آمیز خطوط موصول
چیف جسٹس پاکستان سمیت سپریم کورٹ اور لاہور ہائیکورٹ کے ججز بھی دھمکی آمیز خطوط موصول ہوگئے۔ ڈی آئی جی آپریشنز شہزاد بخاری اس معاملے پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش ہوئے جہاں انہوں نے عدالت کو بتایا کہ سپریم کورٹ کے چار ججز کو بھی اسی طرح کے خطوط ملے ہیں۔ ذرائع کے مطابق دھمکی آمیز […]
وفاقی حکومت نے عیدالفطر کی 4 روزہ تعطیلات کا اعلان کردیا
وفاقی حکومت نے 10 اپریل سے 13 اپریل تک عیدالفطر کی 4 روزہ تعطیلات کا اعلان کر دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے 10 اپریل (بدھ) سے 13 اپریل (ہفتے) تک عید کی تعطیلات کی منظوری دے دی۔ خیال رہے کہ 9 اپریل کو 29 واں رمضان المبارک ہوگا اور چاند نظر آنے کی صورت میں […]
پی ٹی آئی کا سیاسی جماعتوں کے ساتھ گرینڈ الائنس تشکیل، محمود اچکزئی سربراہ ہوں گے
پاکستان تحریک انصاف نے حکومت کو ٹف ٹائم دینے کے لیے ہم خیال سیاسی جماعتوں کے ساتھ مشترکہ گرینڈ الائنس تشکیل دے دیا جس کی سربراہی محمود اچکزئی کو دینے پر اتفاق کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق الائنس میں موجود تمام سیاسی جماعتوں کی مشاورت سے محمود اچکزئی سربراہی کریں گے اور وہ تین […]
پاکستان ایران کیساتھ تاریخی، برادرانہ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف سے ایرانی سفیر رضا امیری نے ملاقات کی، وزیراعظم نے دوبارہ انتخاب پر ایرانی صدر کے مبارکباد کے پیغام اور ٹیلی فون کال پر شکریہ ادا کیا۔ شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان ایران کے ساتھ تاریخی اور برادرانہ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے، وزیراعظم نے دوطرفہ تعلقات اور سکیورٹی تعاون […]
بشام دہشت گرد حملہ پاکستان کے دشمنوں نے کیا، شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بشام میں دہشت گرد حملہ پاکستان کے دشمنوں نے کیا ہے۔ داسو میں بشام واقعے کے تناظر میں چینی انجینئرز اور ورکرز سے گفتگو میں شہباز شریف نے کہا کہ حملے کا مقصد پاک چین دوستی کو متاثرکرنا تھا۔ انہوں نے کہا کہ بشام واقعہ دہشت گردوں کا […]
بلوچستان اسمبلی ذوالفقار بھٹو کی شہادت کے دن سرکاری تعطیل کا اعلان کرنے کی قرارداد پیش
بلوچستان اسمبلی میں 4 اپریل کو ذوالفقارعلی بھٹو کی شہادت کے دن پر سرکاری سطح پر عام تعطیل کا اعلان کرنے کی مشترکہ قرارداد پیش کر دی گئی۔ قرار داد وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی سمیت پیپلز پارٹی اراکین کی جانب سے ڈپٹی سپیکر غزالہ گولہ نے پیش کی۔ قرارداد کے متن کے مطابق ملک […]
بلوچستان کی صوبائی کابینہ کی تشکیل سے متعلق مشاورت کا سلسلہ جاری
کوئٹہ(یو این اے )بلوچستان کی صوبائی کابینہ کی تشکیل سے متعلق مشاورت کا سلسلہ جاری ہے ،وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفرازبگٹی رات گئے اسلام آباد پہنچ گئے ،شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی 4اپریل کے موقع صوبائی کابینہ کی جانب سے حلف اٹھانے کاامکان ہے ۔ذرائع کے مطابق بلوچستان کی صوبائی کابینہ کی تشکیل نہ ہوپائی تاہم […]
پاک چین تحقیقاتی ٹیمیں بشام دہشتگردی کا سراغ ڈھونڈیں گی، وزیر دفاع
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان میں حالیہ دہشتگردی کا منبع افغانستان ہے، جب تک افغانستان ٹی ٹی پی کے ٹریننگ کمیپس، پناہ گاہیں اور سہولت کاری نہیں چھوڑے گا تب تک سلسہ چلتا رہے گا۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں خود وفد لیکر افغانستان گیا تھا، افغان حکومت سے درخواست کی […]
شانگلہ میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث گروہ گرفتار
خیبر پختونخوا کے ضلع شانگلہ میں چینی انجینئرز پرحملے میں ملوث گروہ کو گرفتار کرلیا گیا۔ تحقیقاتی ٹیم کے ذرائع کے مطابق چند سال قبل داسو میں چینی شہریوں پر حملے کا ذمہ دار گروپ ہی شانگلہ خود کش حملے میں ملوث نکلا۔ حملے کے 3 سہولت کار ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تحقیقاتی […]