Trending
- عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی جاری
- صدرمملکت نے سینیٹ اور قومی اسمبلی اجلاس بلانے کی منظوری دے دی
- بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، کےالیکٹرک سمیت ملک بھرکے بجلی صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان
- بجلی کی طلب میں اضافہ، حکومت کا مزید ایل این جی کارگوز درآمد کرنے کا فیصلہ
- Daily Mashriq Quetta05-06-2026
- آئی سی سی نے 20 ٹوئنٹی کرکٹ ٹیموں کی سالانہ رینکنگ جاری کردی
- خطے میں امن کا دارومدار باہمی تحمل، ذمہ داری اور خودمختاری کے احترام پر مبنی ہے، کورکمانڈرز
- آبنائے ہرمز میں حملے کرکے ایران راکھ میں چنگاری لگا رہا ہے؛ جوائنٹ چیفس آف اسٹاف
- صومالی قزاقوں کا شہریوں کی رہائی کیلئے حکومت پاکستان سے براہ راست مذاکرات کا مطالبہ
- معرکہ حق سے متعلق کتاب ‘سچ کی جنگ’ کی تقریب رونمائی
Browsing Category
پاکستان
رینجرز اہلکاروں کو کچلنے کا واقعہ: ڈیوٹی پر مامور جوانوں کے چشم کشا بیانات منظر عام پر
شہید رینجرز اہلکاروں پر شر پسندوں کی جانب سے گاڑی سے کچلنے پر، ڈیوٹی پر مامور جوانوں کے چشم کشا بیانات منظر عام پر آگئے۔ گزشتہ رات افسوسناک واقعے میں سیاسی شر پسندوں نےرینجرز اہلکاروں کو تیز رفتار گاڑی سے کچل ڈالا تھا اس حوالے سے ڈیوٹی پر مامور رینجرز کے جوانوں کے اہم بیانات […]
پاک افغان سرحد پر دراندازی ناکام، سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 3 خوارج ہلاک
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پاک افغان سرحد پر خوارج کے ایک گروہ کی دراندازی کی کوشش کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق خوارج کا گروہ شمالی وزیر ستان کے علاقے حسن خیل سے داخل ہونے کی کوشش کر رہا تھا، سکیورٹی فورسز کی مؤثر کارروائی […]
بشریٰ بی بی لاشیں گروانے کا منصوبہ لیکرآئیں، خون خرابے کے بنا ان کا گزارہ نہیں :عطا تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ عمران خان کی اہلیہ، سابق خاتون اول بشریٰ بی بی لاشیں گرانے کا منصوبہ لیکر اسلام آباد آئی ہیں، ان کا پراسیس خون خرابے سے چلتا ہے ، اب بھی وقت ہے باز آجائیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لوگوں […]
نام نہاد پرامن احتجاج کے نام پر پولیس اہلکاروں پر حملے قابل مذمت ہیں، وزیراعظم
وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے احتجاج کے دوران مبینہ طور پر مظاہرین کے ہاتھوں پولیس اہلکار کی شہادت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ نام نہاد پرامن احتجاج کے نام پر پولیس اہلکاروں پر حملے قابل مذمت ہیں، 9 مئی کو فسادات برپا کرنے والے پھر […]
بشریٰ بی بی کے آنے سے تحریک میں جان پڑی ہے، فواد چودھری
سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کےآنےسےتحریک میں جان پڑی ہے۔ فواد چودھری کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کےپاس احتجاج کےعلاوہ کوئی آپشن نہیں تھا، بانی پی ٹی آئی نے تین مطالبات پیش کیےہیں۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں استحکام لانا حکومت کا کام ہے، مذاکرات […]
پی ٹی آئی کارکنان کے تشدد سے پولیس کانسٹیبل شہید، 70 اہلکار زخمی
ہزارہ اور ایم ون موٹروے پر پی ٹی آئی کارکنان کے تشدد سے زخمی ہونے والا پولیس کانسٹیبل مبشرشہید جبکہ 70 سے زائد اہلکار زخمی ہوگئے۔ہکلہ کے قریب جھڑپوں کے دوران پی ٹی آئی کارکنان نے پولیس اہلکاروں کو تشدد کا نشانہ بنایا جس کے بعد انہیں طبی امداد کے لیے تحصیل ہیڈ کوارٹر حسن […]
آخری سانس تک عمران خان کی رہائی کے لیے کھڑی ہوں، بشریٰ بی بی
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے کارکنوں سے کہا ہے کہ میں آخری سانس تک عمران خان کی رہائی کے لیے کھڑی ہوں، پٹھان ایک غیرت مند قوم ہے مجھے امید ہے وہ آخری وقت تک ساتھ نہیں چھوڑے گی۔ برہان انٹرچینج پر بشریٰ بی بی کی کنٹینر پر […]
عمران خان کی احتجاج کی کال فائنل ہے: بیرسٹر گوہر
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد احتجاجی کال کو فائنل قرار دے دیا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر اور ترجمان کے پی حکومت بیرسٹرسیف نے اڈیالہ جیل میں ڈیڑھ گھنٹہ طویل ملاقات کی جس میں اسلام آباد […]
مئی سے متعلق مقدمے میں شاہ محمود سمیت دیگر کیخلاف 2 دسمبر کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی 2023 کے پرتشدد واقعات سے متعلق ایک مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی اور عمر سرفراز چیمہ سمیت دیگر ملزمان کے خلاف 2 دسمبر کو فرد جرم عائد کی جائے گی۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے […]
صدربیلاروس کا دورہ ملکی معیشت کیلئے سنگ میل ثابت ہوگا: عطا تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ بیلاروس کے صدر کا دورہ ملکی معیشت کیلئے سنگ میل ثابت ہوگا۔ وفاقی دارالحکومت میں گفتگو کرتے ہوئےعطا تارڑ نے کہا کہ دوست ملک کے صدر کا پاکستان آنا خوش آئند ہے، یہ بڑا تاریخی دورہ ہے، بیلاروس کے صدر کا دورہ بڑی اہمیت […]