Trending
- عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی جاری
- صدرمملکت نے سینیٹ اور قومی اسمبلی اجلاس بلانے کی منظوری دے دی
- بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، کےالیکٹرک سمیت ملک بھرکے بجلی صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان
- بجلی کی طلب میں اضافہ، حکومت کا مزید ایل این جی کارگوز درآمد کرنے کا فیصلہ
- Daily Mashriq Quetta05-06-2026
- آئی سی سی نے 20 ٹوئنٹی کرکٹ ٹیموں کی سالانہ رینکنگ جاری کردی
- خطے میں امن کا دارومدار باہمی تحمل، ذمہ داری اور خودمختاری کے احترام پر مبنی ہے، کورکمانڈرز
- آبنائے ہرمز میں حملے کرکے ایران راکھ میں چنگاری لگا رہا ہے؛ جوائنٹ چیفس آف اسٹاف
- صومالی قزاقوں کا شہریوں کی رہائی کیلئے حکومت پاکستان سے براہ راست مذاکرات کا مطالبہ
- معرکہ حق سے متعلق کتاب ‘سچ کی جنگ’ کی تقریب رونمائی
Browsing Category
پاکستان
کرم میں جھڑپیں 6 روز سے جاری، جاں بحق افراد کی تعداد 111 ہو گئی
ضلع کرم میں جھڑپیں 6 روز سے جاری ہیں، اس دوران جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 111 ہو گئی ہے۔ پولیس کے مطابق لوئر کرم میں جھڑپوں سے اب تک 150 افراد زخمی ہو چکے ہیں۔ بگن پر لشکر کشی کے بعد لڑائی پورے کرم میں جنگ کی آگ کی طرح پھیل گئی […]
افغان شہری این اوسی کے بغیر31 دسمبرکے بعد اسلام آباد میں نہیں رہ سکیں گے: نقوی
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ افغان شہری این اوسی کے بغیر 31دسمبر کے بعد اسلام آباد کی حدود میں نہیں رہ سکیں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا کہ ہماری ترجیح ایک ہی چیز پر ہے کہ زندگی کو رواں دواں کریں، سڑکیں کھل […]
آج کے حالات 8 فروری کے الیکشن کی وجہ سے ہیں: مولانا فضل الرحمان
جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آج کے حالات 8 فروری کے الیکشن کی وجہ سے ہیں، مسئلے کی اصل بنیاد ووٹ کی چوری ہے، الیکشن آئین کے مطابق ہونے چاہئیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کارکن قیادت […]
کسی کو ریاست کی عملداری چیلنج کرنے کی اجازت نہیں دینگے : چیف کمشنراسلام آباد
چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کاکہنا ہے کہ کسی کو ریاست کی عملداری چیلنج کرنے کی اجازت نہیں دینگے۔ آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی اور چیف کمشنر محمد علی رندھاوا نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ الحمدللہ اسلام آباد کے تمام راستے کھول دیئے ہیں، احتجاج کرنے والوں نے اسلام […]
بشریٰ بی بی اس نیت سے آئی تھیں کہ خون بہانا ہے، یہ گرفتاری کے ڈر سے بھاگ گئے، عطا تارڑ
وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی اس نیت سے آئی تھیں کہ خون بہانا ہے، یہ لوگ گرفتاری کے ڈر سے بھاگ گئے۔ وفاقی دارالحکومت میں میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ جدید اسلحہ سے لیس، سادہ کپڑوں میں، پولیس والے اور […]
پی ٹی آئی کا اسلام آباد احتجاج منسوخ کرنے کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد احتجاج کو منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا۔ ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق بانی چئیرمین سے ملاقات اور کور کمیٹی کی میٹنگ کے بعد اگلا لائحہ عمل بتایا جائے گا۔ ترجمان پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ پرامن مظاہرین پر اسلام آباد کی سڑکوں پر گولیوں کی بارش […]
مرکزی لیڈرشپ نے مایوس کیا، پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی پھٹ پڑے
تحریک انصاف کے رہنما اپنی ہی قیادت کے خلاف پھٹ پڑے، انہوں نے کہا کہ مرکزی لیڈر شپ نے مایوس کیا ہے۔ اسلام آباد احتجاج کے حوالے سے پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا کہ احتجاج کے دوران لیڈرشپ کہاں تھی؟ مرکزی لیڈرشپ نے مایوس کیا ہے۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ مذاکرات […]
پی ٹی آئی قیادت خون خرابہ نہیں مذاکرات چاہتی، خفیہ ہاتھ ہونے نہیں دے رہا: نقوی
وزیرداخلہ محسن نقوی کاکہنا ہے کہ حکومت کسی صورت جانی نقصان نہیں چاہتی ،کوشش تھی کہ اسلام آباد کی سڑکوں پرتماشہ نہ بنے، پی ٹی آئی قیادت بھی خون خرابہ نہیں مذاکرات چاہتی ہے مگر خفیہ ہاتھ ہونے نہیں دے رہا۔ اسلام آباد میں میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آنسو گیس کی […]
وعدہ کرو عمران خان کو لیے بغیر کوئی یہاں سے نہیں جائے گا، بشریٰ بی بی کا ڈی چوک پر کارکنوں سے خطاب
عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک پہنچنے والے کارکنوں سے وعدہ لے لیا کہ وہ عمران خان کو ساتھ لیے بغیر ڈی چوک نہیں چھوڑیں گے۔ پی ٹی آئی کے خیبر پختون خوا سے آئے قافلے تمام تر حکومتی رکاوٹوں کو عبور کرتے ہوئے ڈی چوک پہنچ گئے جہاں بشریٰ بی […]
بھٹو ریفرنس فیصلے کے 5 ماہ بعد جسٹس منصور علی شاہ کا اضافی نوٹ جاری
سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ نے سابق وزیراعظم اور پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی سزا کے خلاف صدارتی ریفرنس کے فیصلے کے 5 بعد اضافی نوٹ جاری کردیا ہے۔ سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر جسٹس منصور علی شاہ کا 6 صفحات پر مشتمل […]