Trending
- Daily Mirror Quetta.02-05-2026
- ایران نے مذاکرات کیلئے پاکستانی ثالثوں کے ذریعے اپنی تجاویز بھیج دیں: ایرانی میڈیا
- نماز کی پابندی کرتی ہوں، کسی غیر مسلم سے شادی نہیں کرسکتی: ریم شیخ
- گڈز ٹرانسپورٹ کے کرائے 5 فیصد بڑھانے کا اعلان
- ویوز کےلیے مزدوروں کا استعمال، فضا علی ایک بار پھر تنقید کی زد میں
- امریکی صدر نے ایران سے جنگ بندی ختم، دوبارہ حملوں کا اشارہ دے دیا
- پاکستان کے محنت کش عزم و ہمت اور قومی وقار کی علامت ہیں، وزیراعظم کا عالمی دن پر خراجِ تحسین
- آئی پی ایل: متنازع کیچ پر ویرات کوہلی کی امپائر سے لڑائی
- پوری کوشش ہے صارفین کو مہنگی بجلی سے محفوظ رکھا جائے: اویس لغاری
- آبنائے ہرمز میں پابندیاں عالمی معیشت کا گلا گھونٹ رہی ہیں: اقوام متحدہ
Browsing Category
پاکستان
14 سال بعد پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ تاریخی سطح پر پہنچ گیا
14 سال بعد بڑی معاشی پیشرفت، پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ مالی سال 2025 میں طویل عرصے کے بعد تاریخی سطح پر پہنچ گیا۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ 2 ارب 10 کروڑ ڈالر سرپلس میں تبدیل ہوگیا، مالی سال 2024 میں کرنٹ اکاؤنٹ 2 ارب 7 کروڑ ڈالر خسارے کی […]
پی ٹی آئی سینٹ الیکشن پر شدید اختلافات کا شکار
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات کے حوالے سے شدید اختلافات کا شکار ہوگئی ہے اور ٹکٹ نہ ملنے پر دو رہنماؤں عرفان سلیم اور عائشہ بانو نے کاغذات نامزدگی واپس لینے سے انکار کردیا ہے۔ پی ٹی آئی کے اضافی امیدواروں کی جانب سے کاغذات واپس نہ لینے پر حکومت […]
انصاف کسی ایک ادارے کی ذمہ داری نہیں انسانیت کا اجتماعی فرض ہے، چیف جسٹس
چیف جسٹس پاکستان یحیی آفریدی نے کہا ہے کہ انصاف کسی ایک فرد یا ادارے کی ذمہ داری نہیں بلکہ یہ انصاف انسانیت کا اجتماعی فرض ہے۔ عالمی یوم انصاف پر اپنے پیغام میں انہوں ںے کہا کہ آج کے دن عدل، مساوات اور قانون کی حکمرانی کے عزم کی تجدید کرتے ہیں، انصاف کسی ایک […]
امریکی صدر کے ستمبر میں دورہ پاکستان کے حوالے سے کوئی معلومات نہیں، دفتر خارجہ
وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکی صدر کے ستمبر میں دورہ پاکستان کے حوالے سے کوئی معلومات نہیں ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے جمعرات کو کہا کہ اُن کے پاس ستمبر میں امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورۂ پاکستان سے متعلق گردش کرنے والی خبروں کے بارے میں ’ کوئی […]
سینیٹ الیکشن کیلئے حکومت اور اپوزیشن میں معاملات طے ہو گئے: بیرسٹر گوہر
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں منعقد ہونے والے سینیٹ الیکشن کیلئے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان معاملات طے پا گئے ہیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی نے کہا کہ سینیٹ الیکشن کے معاملات طے ہونے کے بارے میں باضابطہ اعلان وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کریں […]
آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ 2025 کا آغاز
آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ 2025 کا آغاز ہو گیا، ملک بھر سے طلبہ کی بھرپور شرکت۔ آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ پاکستان کے 33 شہروں میں بیک وقت کامیابی سے جاری ہے، انٹرن شپ میں 150 سے زائد یونیورسٹیوں کے 6500 طلبہ پاکستان بھر سے حصہ لے رہے ہیں۔ پاکستان […]
فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کا بے گناہ اور معصوم مسافروں کو نشانہ بنانا انتہائی بزدلانہ فعل ہے : وفاقی وزیرداخلہ
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی قلات کے قریب مسافر بس پر فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کی فائرنگ و حملے کی مذمت کی ہے، انہوں نے واقعہ میں 3 مسافروں کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر اظہار افسوس کیا۔ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ جاں بحق مسافروں کے لواحقین سے دلی ہمدردی و اظہار […]
ایرانی سفیر رضا امیری مقدم ’انتہائی قابلِ احترام‘ شخصیت ہیں، دفترخارجہ پاکستان کا ردِ عمل
امریکا کی جانب سے ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کو انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل کرنے کے بعد پاکستان نے واضح کیا کہ اسلام آباد میں تعینات ایران کے سفیر ’انتہائی قابلِ احترام شخصیت‘ ہیں۔ واضح رہے کہ دفترِ خارجہ پاکستان کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا، جب امریکی فیڈرل بیورو […]
برطانیہ میں پاکستانی پروازوں پر پابندیاں پی ٹی آئی رہنماؤں کی وجہ سے لگی تھیں، وزیراعظم
زیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی رہنماؤں کے غیر ذمہ دارانہ بیانات کی وجہ سے برطانیہ میں پاکستانی پروازوں پر پابندیاں لگیں اور ملکی ساکھ کو نقصان پہنچا۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے برطانیہ کی جانب سے پاکستانی پروازوں پر عائد پابندی […]
عمران خان اور غلام سرور نے مل کر پی آئی اے کو قبرستان بنا دیا تھا، خواجہ آصف
وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی کابینہ کے وزیر غلام سرور نے پی آئی اے کو قبرستان بنا دیا تھا، انہوں نے ریاست کے خلاف جرم کیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع نے کہا کہ پاکستان کا […]