Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Browsing Category

پاکستان

یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کا تمام آپریشنز 31 جولائی تک بند کرنے کا فیصلہ

کومت نے یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے تمام آپریشنز رواں ماہ 31 جولائی تک بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کی بندش اور وی ایس ایس پلان کے حوالے سے اجلاس منعقد کیا گیا۔ اجلاس کے دوران کمیٹی نے دیے گئے اہداف کی روشنی میں اب تک […]

روس سے تجارت پر برازیل، چین اور بھارت پر سخت پابندیاں لگ سکتی ہیں، نیٹو

نیٹو کے سیکرٹری جنرل مارک روٹے نے خبردار کیا ہے کہ اگر برازیل، چین اور بھارت نے روس کے ساتھ تجارت جاری رکھی تو انہیں ثانوی پابندیوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے جو ان ممالک کی معیشت پر شدید منفی اثر ڈال سکتی ہیں۔ مارک روٹے نے یہ بات امریکی کانگریس میں سینیٹرز سے […]

ہم جیلوں میں بیٹھے ہیں آپ اختلافات پیدا کررہے ہیں،عمران خان کا پارٹی رہنماؤں کو سخت پیغام

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ لاہور اجلاس کو لے کر پارٹی میں اختلاف جان بوجھ کر پیدا کیا جارہا ہے، ذاتی اختلافات ختم کریں اور سارا فوکس تحریک پر رکھیں۔ یہ بات علیمہ خان نے عمران خان سے ملاقات کے بعد دیگر دو بہنوں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے […]

انڈونیشین وزیر دفاع کا جی ایچ کیو کا دورہ، فیلڈ مارشل سے ملاقات

انڈونیشیا کے وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل(ر) سجعفری سجامس الدین(Sjafrie Sjamsoeddin) نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق انڈونیشین وزیر دفاع جنرل(ر) سجعفری سجامس الدین(Sjafrie Sjamsoeddin) نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی ، ملاقات کے دوران دوطرفہ دفاعی تعاون، علاقائی […]

توہینِ مذہب کے مقدمات کی تحقیقات کیلئے حکومت کو کمیشن تشکیل دینے کا حکم

عدالت نے توہینِ مذہب کے مقدمات کی تحقیقات کیلئے حکومت کو کمیشن تشکیل دینے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کی عدالت نے توہینِ مذہب کے مقدمات کی تحقیقات کیلئے وفاقی حکومت کو 30 روز میں کمیشن تشکیل دینے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی حکومت […]

وفاقی حکومت نے عافیہ صدیقی کیس میں سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

وفاقی حکومت نے عافیہ صدیقی کیس میں سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا 16 مئی کا آرڈر چیلنج کردیا اور اسلام آبادہائیکورٹ کے حکمنامے کے خلاف اپیل دائر کردی، 16 مئی کو ہائیکورٹ نے فوزیہ صدیقی کی درخواست میں ترمیم منظور کی تھی۔ اپیل میں کہا گیا کہ فوزیہ […]

جنوبی ایشیا میں پائیدارامن کیلئے دیرینہ تنازعات کا حل ضروری ہے: اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا میں پائیدارامن کیلئے دیرینہ تنازعات کا حل ضروری ہے۔ چین کے شہر تیانجن میں اسحاق ڈار کا ایس سی او وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ایس سی اواجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کرنا میرے لیےاعزازہے۔ […]

رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نااہل قرار، اسناد جعلی نکلیں

الیکشن کمیشن نے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو نااہل قرار دے دیا۔ ای سی پی ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے جمشید دستی کے خلاف قومی اسمبلی کے سپیکر سردار ایاز صادق کی جانب سے بھیجا گیا ریفرنس منظور کرتے ہوئے محفوظ کیا گیا فیصلہ جاری کردیا۔ جمشید دستی کے خلاف سپیکر قومی اسمبلی […]

ے میں آپریشنز کیلئے 1 ارب روپے سے جدید آلات خریدنے کی منظوری

کابینہ کمیٹی نے کچے کے علاقے میں آپریشنز کیلئے 1 ارب روپے کے فنڈز سے ضروری و جدید آلات کی خریداری کی منظوری دے دی۔ محکمہ داخلہ پنجاب میں کابینہ کمیٹی برائے امن و امان کا 33 واں اجلاس ہوا، صوبائی وزیر صحت و چیئرمین کابینہ کمیٹی برائے امن و امان خواجہ سلمان رفیق نے […]

چار دہائیوں سے جاری دہشت گردی پر قابو کیوں نہیں پایا جارہا؟ فضل الرحمان

جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ چار دہائیوں سے جاری دہشت گردی پر قابو کیوں نہیں پایا جارہا؟ ریاستی ادارے دہشت گردی ختم کرنے کے لیے سنجیدہ ہی نہیں ہیں، ادارے اپنی ناکامی کی ذمہ داری عوام پر نہ ڈالیں۔ چارسدہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ مدارس بل […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More