Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Browsing Category

پاکستان

رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نااہل قرار، اسناد جعلی نکلیں

الیکشن کمیشن نے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو نااہل قرار دے دیا۔ ای سی پی ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے جمشید دستی کے خلاف قومی اسمبلی کے سپیکر سردار ایاز صادق کی جانب سے بھیجا گیا ریفرنس منظور کرتے ہوئے محفوظ کیا گیا فیصلہ جاری کردیا۔ جمشید دستی کے خلاف سپیکر قومی اسمبلی […]

ے میں آپریشنز کیلئے 1 ارب روپے سے جدید آلات خریدنے کی منظوری

کابینہ کمیٹی نے کچے کے علاقے میں آپریشنز کیلئے 1 ارب روپے کے فنڈز سے ضروری و جدید آلات کی خریداری کی منظوری دے دی۔ محکمہ داخلہ پنجاب میں کابینہ کمیٹی برائے امن و امان کا 33 واں اجلاس ہوا، صوبائی وزیر صحت و چیئرمین کابینہ کمیٹی برائے امن و امان خواجہ سلمان رفیق نے […]

چار دہائیوں سے جاری دہشت گردی پر قابو کیوں نہیں پایا جارہا؟ فضل الرحمان

جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ چار دہائیوں سے جاری دہشت گردی پر قابو کیوں نہیں پایا جارہا؟ ریاستی ادارے دہشت گردی ختم کرنے کے لیے سنجیدہ ہی نہیں ہیں، ادارے اپنی ناکامی کی ذمہ داری عوام پر نہ ڈالیں۔ چارسدہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ مدارس بل […]

عمران خان سے ملنے کے لیے آنے والے بچوں کی گرفتاری کی بات شرمناک اور کم ظرفی ہے، علی امین

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ سیاسی انتقام سے دنیا میں پاکستان کی ساکھ کو نقصان پہنچ رہا ہے، عمران خان  سے ملنے آنے والے ان کے بچوں کی گرفتاری کی بات شرمناک اور کم ظرفی ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ جو بچے صرف والد سے ملنے آ رہے ہیں، ان […]

حکومت کا تمام اداروں کی مالی امداد کارکردگی سے مشروط کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے تمام ریاستی اداروں کے لیے حکومتی مالی امداد کارکردگی سے مشروط کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں اداروں کی فنڈنگ کا نیا فارمولا تجویز کردیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق وفاقی وزارت خزانہ نے پرفارمنس سے منسلک فنڈنگ کا نیا ماڈل تجویز کردیا ہے۔ وزارت خزانہ سے جاری ہونے والی دستاویز […]

فرنٹیئرکانسٹیبلری کو ملک گیر فیڈرل فورس میں تبدیل کرنے کا آرڈیننس جاری

صدر مملکت نے  فرنٹیئرکانسٹیبلری کو ملک گیر فیڈرل فورس میں تبدیل کرنے سے متعلق  فرنٹیئر کانسٹیبلری ری آرگنائزیشن آرڈیننس 2025 جاری کر دیا۔ آرڈیننس کے مطابق فرنٹیئر کانسٹیبلری اب فیڈرل کانسٹیبلری کہلائے گی، ایف سی ایکٹ 1915 میں ترامیم منظوری کے بعد آرڈیننس جاری کیا گیا ہے،  فیڈرل کانسٹیبلری چاروں صوبوں، اسلام آباد میں کام کرنے کا […]

اضافی مخصوص نشستوں پر حلف برداری، الیکشن کمیشن نے خطوط لکھ دیئے

خیبر پختونخوا میں اضافی مخصوص نشستوں پر حلف برداری کا معاملہ، الیکشن کمیشن نے سیکرٹری گورنر و وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو الگ الگ خطوط لکھ دیئے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خطوط میں خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس بلانے کی دراخوست کی، خط میں کہا گیا کہ مخصوص نشستوں پر اراکین سے حلف لینا ایک آئینی […]

کوہستان میگا کرپشن سکینڈل، نیب نے اعظم سواتی کو طلب کرلیا

کوہستان میگا کرپشن سکینڈل، نیب نے اعظم سواتی کو طلب کرلیا۔ نیب کے پی کے کی جانب سے اعظم سواتی کو 17 جولائی کو طلبی کا نوٹس بھیج دیا گیا، جس میں کہا گیا ہے کہ اعظم سواتی کی جانب سے جمع کرائی گئی دستاویزات ناکافی ہیں۔ نیب نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوان کے معاون خصوصی کیخلاف […]

ٹرمپ کی کشمیر پر ثالثی کی تجویز نے امن کا دروازہ کھولا، بھارت نے بند کر دیا: محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کشمیر پر ثالثی کی پیشکش نے امن کا دروازہ کھولا تاہم بھارت کا انکار ان کی جنگی ذہنیت کا ثبوت ہے۔ یوم شہداء کشمیر پر اپنے پیغام میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ 13 جولائی 1931 کو […]

ہمارے سیاسی مخالفین مکافاتِ عمل کا شکار ہیں: ایاز صادق

سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ ہمارے سیاسی مخالفین مکافاتِ عمل کا شکار ہیں۔ لاہور کے علاقے لکھو ڈیر میں ترقیاتی سکیموں کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایاز صادق کا کہنا تھا کہ جنہوں نے ملک کو تباہی کی طرف دھکیلا آج اُن کا کوئی نام نہیں […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More