Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
پاکستان 5 جی کے دور میں داخل، 3 بڑی کمپنیوں کو لائسنس جاری، سروسز کا مرحلہ وار آغاز
پاکستان میں جدید انٹرنیٹ سروس 5 جی کے باقاعدہ آغاز کی راہ ہموار ہوگئی ہے، جہاں پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے 3 بڑی ٹیلی کام کمپنیوں کو لائسنس جاری کر دیئے، سروسز کا آج سے ہی مرحلہ وار آغاز ہو جائے گا۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے زونگ، جاز اور یوفون کو […]
توانائی تنصیبات پر حملے برداشت نہیں، قطر و ترکیہ کا مشترکہ بیان
قطر اور ترکیے نے مشترکہ بیان میں ایران کی جانب سے توانائی تنصیبات پر حملوں کو ناقابل برداشت قرار دیا ہے۔ قطری وزیراعظم محمد بن عبدالرحمان اور ترک وزیر خارجہ حقان فیدان نے مشترکہ نیوز کانفرنس کی، جس میں قطری وزیراعظم نے کہا کہ تیل، گیس تنصیبات پر جارحیت کے دنیا پر سنگین اثرات مرتب […]
افغانستان میں شوال کا چاند نظر اگیا کل جمعرات کو عیدالفطر کا پہلا دن ہوگا، افغان میڈیا
کابل (نیوز ڈیسک)افغانستان میں شوال کا چاند نظر آگیا، کل افغانستان میں عید الفطر ہوگی۔ افغان میڈیا کے مطابق افغانستان کی سپریم کورٹ نے اعلان کیا ہے کہ کل جمعرات کو عیدالفطر کا پہلا دن ہوگا۔ سپریم کورٹ کے مطابق صوبہ فراہ، ہلمند اور غور میں متعدد افراد نے شوال کا چاند دیکھنے […]
حکومت اپنے بیانیہ پر مضبوطی کے ساتھ کھڑی ہے ، وزیر اعلیٰ بلوچستان
کوئٹہ (آن لائن) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی نے کہا ہے کہ حکومت اپنے بیانیہ پر مضبوطی کے ساتھ کھڑی ہے بلوچ کو لا حاصل جنگ سے کوئی فائدہ نہیںہوگا خواتین کا احترام کرتے ہیں لیکن کالعدم تنظیموں نے خواتین کو خودکش بمبار بناکر خواتین کے احترام کو ختم کردیا چند مٹھی بھرعناصر […]
بلوچستان حکومت نے آج عام تعطیل کا اعلان کردیا
کوئٹہ(اے اےن اےن)حکومت بلوچستان نے آج 19 مارچ کو صوبہ بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔اعلامیے کے مطابق 19 مارچ بروز جمعرات صوبہ بھر میں سرکاری و نجی ادارے بند رہیں گے۔یاد رہے کہ وفاقی حکومت نے عیدالفطر پر 2 روزہ سرکاری تعطیلات کا اعلان کیا تھا، اعلامیے کے مطابق 20 اور اور 21 […]
مکران کوسٹل ہائی وے ‘خونی شاہراہ’ بن گئی
کوئٹہ ،گوادر (یو این اے )مکران کوسٹل ہائی وے خونی شاہراہ بن گئی، تین ماہ میں درجنوں افراد جاں بحق ،متعدد زخمی، حادثات میں مسلسل اضافہ ،متعلقہ ادارے وجوہات جاننے اور روک تھام میں ناکام، سڑک کی خراب حالت ،حفاظتی اقدامات کی کمی ، تیز رفتاری، ڈرائیورز کی غفلت،سائن بورڈز کی عدم موجودگی اور خطرناک […]
بلوچستان میں اگلے 24 گھنٹوں میں بارش اور ژالہ باری کا امکان
کوئٹہ(یو این اے )نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر ´(این ڈی ایم اےµنے بلوچستان کے مختلف اضلاع کے لیے موسم کی نئی وارننگ جاری کر دی ہے، جس کے مطابق آئندہ 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران صوبے کے کئی حصوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا قوی امکان ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق […]
بلوچستان میں تباہی کا بڑا منصوبہ ناکام، خاتون خودکش بمبار گرفتار
کوئٹہ(اے اےن اےن) بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی،کالعدم دہشتگرد تنظیم بی ایل اے کی خاتون خود کش بمبار کو گرفتار کرلیا گیا۔وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے خاتون خودکش بمبار کی گرفتاری پر سیکیورٹی اداروں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کارروائی سے کئی معصوم جانیں بچائی گئیں۔کوئٹہ میں صوبائی وزیر […]
میر ضیاءاللہ لانگو کو وزیر داخلہ و قبائلی امور کا قلمدان سونپ دیا گیا
کوئٹہ (آن لائن) بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات میر ضیاءاللہ لانگو کو وزیر داخلہ و قبائلی امور کا قلمدان سونپ دیا گیا گزشتہ روز انہوں نے وزیر کا حلف اٹھایا جس کے بعد حکومت کی جانب سے ان کا وزیر داخلہ کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا انہوں نے نوٹیفکیشن جاری ہونے کے […]
طالبان کا سویلینز کی ہلاکتوں کا پروپیگنڈا جھوٹ، پاکستان کی افغانی عوام سے لڑائی نہیں: ترجمان پاک فوج
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ طالبان کا سویلینز کی ہلاکتوں کا پروپیگنڈا جھوٹ ہے، پاکستان کی افغانی عوام سے کوئی لڑائی نہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کا کہنا تھا کہ کابل میں ہدف افغان طالبان […]