میر ضیاءاللہ لانگو کو وزیر داخلہ و قبائلی امور کا قلمدان سونپ دیا گیا – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

میر ضیاءاللہ لانگو کو وزیر داخلہ و قبائلی امور کا قلمدان سونپ دیا گیا

کوئٹہ (آن لائن) بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات میر ضیاءاللہ لانگو کو وزیر داخلہ و قبائلی امور کا قلمدان سونپ دیا گیا گزشتہ روز انہوں نے وزیر کا حلف اٹھایا جس کے بعد حکومت کی جانب سے ان کا وزیر داخلہ کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا انہوں نے نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد وزارت داخلہ کا قلمدان سنبھال کر ذمہ داریاں سنبھال لیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.