تازہ ترین – صفحہ 51 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

ایران کی ایک بار پھر سمندر میں بارودی سرنگیں بچھانے کی دھمکی

ایران نے ایک بار پھر سمندر میں بارودی سرنگیں بچھانے کی دھمکی دے دی۔ ایران کی دفاعی کونسل نے ایک بار پھر سمندر میں بارودی سرنگیں بچھانے کی دھمکی دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ایرانی ساحل یا جزائر پر کسی بھی حملے کی صورت میں خلیجی راستے اور مواصلاتی رابطے منقطع ہو سکتے ہیں۔ […]

ہانیہ عامر کی ساڑھی میں بولڈ تصاویر پر سوشل میڈیا صارفین برہم

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر ایک بار پھر سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بن گئی ہیں۔ اس بار وجہ ان کی عید کے موقع پر ساڑھی میں شیئر کی گئیں بولڈ تصاویر بنیں جس پر صارفین نے ملا جلا ردعمل دیا۔ https://www.instagram.com/p/DWMklUojaWE/?utm_source=ig_web_copy_link&igsh=MzRlODBiNWFlZA==   https://www.instagram.com/reel/DWM_-TyjR5H/?utm_source=ig_web_copy_link&igsh=MzRlODBiNWFlZA==   ہانیہ عامر کے بولڈ لباس پر صارفین […]

یوم پاکستان کے 86 ویں سالگرہ کے موقع پر مسلح افواج کی قوم کو مبارکباد

پاکستان ڈے کی 86 ویں سالگرہ کے مبارک موقع پر چیف آف ڈیفنس فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف، اور چیف آف ایئر اسٹاف ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے پاکستان کی مسلح افواج کی جانب سے قوم کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ 23 پاک فوج کے […]

پیٹرول،ڈیزل اور ایل پی جی کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنا رہے،وفاقی وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عوام پر کم سے کم بوجھ ڈالنے کیلئے اقدامات جاری ہیں،پیٹرول،ڈیزل اور ایل پی جی کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنا رہے ہیں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نے قوم سے خطاب کیا اور بتایا کہ کیسے ہم مشکلات سے دوچار ہیں،وزیراعظم نے کہا […]

ہائی آکٹین فیول پر لیوی میں بڑا اضافہ، امیر طبقہ اضافی بوجھ اٹھائے گا، وزیراعظم

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی ہدایت پر امیر طبقے کی لگژری گاڑیوں میں استعمال ہونے والے ہائی آکٹین فیول پر موجودہ لیوی 100 روپے فی لیٹر سے بڑھا کر 300 روپے فی لیٹر کر دی گئی ہے۔  وزیرِ اعظم نے وڈیو لنک اجلاس میں ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ مہنگی گاڑیوں میں استعمال ہونے […]

عید  پر کوئٹہ سے لوگوں کی اپنے آبائی علاقوں کو روانگی، شہر ویران

کوئٹہ ( آئی این پی ) عید کی آمد، کوئٹہ سے لوگوں کی اپنے آبائی علاقوں کو روانگی، شہر ویران سا ہوگیا، عیدالفطر کی آمد کے ساتھ ہی صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سے لوگوں کی اپنے آبائی علاقوں کو روانگی کا سلسلہ عروج پر پہنچ گیاجس کے باعث شہر کی رونقیں ماند پڑ گئیں اور گلیاں […]

قلات ڈویژن میں عوامی ٹرانسپورٹ پر عائد مکمل پابندی جزوی طور پر ختم

کوئٹہ ( آئی این پی ) محکمہ داخلہ بلوچستان کے معاون بابر خان یوسفزئی نے اعلان کیا ہے کہ عوامی مشکلات کے پیش نظر قلات ڈویژن میں عوامی ٹرانسپورٹ پر عائد مکمل پابندی کو جزوی طور پر ختم کر دیا گیا ہے۔صوبائی وزیر داخلہ میر ضیا لانگو اور ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ حمزہ شفقات کی […]

وسائل کی ایک ایک پائی عوام کی امانت ہے، وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ (آن لائن) وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے عید کے دوسرے دن بھی شہریوں کے مسائل سننے اور حل کے لیے موقع پر ہی احکامات جاری کئے، پاکستان ہاس اپر ڈیرہ بگٹی میں انہوں نے عمائدین اور شہریوں سے ملاقات کی اور روایتی قبائلی حال احوال دریافت کیا عید کے اس دوسرے دن […]

بلوچستان بھر میں آج رات سے افغان مہاجرین کیخلاف پھر سے کریک ڈاؤن کا آغاز ھو گا

کویٹہ بلوچستان بھر میں آج رات سے افغان مہاجرین کیخلاف پھر سے کریک ڈاؤن کا آغاز ھو گا زرائع کویٹہ تمام شاہراہوں پر ناکے لگائیں جائیں گے جبکہ افغان بستیوں میں پولیس اور دیگر سیکورٹی ادارے کاروائی کریں گئے کوئٹہ غیر قانونی طور پر مقیم افغان مہاجرین کو حراست میں لیکر ڈی پورٹ کیا جائے […]

ایران جنگ کا 23 واں دن، اسرائیلی شہروں دیمونا اور عراد میں ایرانی میزائلوں نے تباہی مچادی

امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران کی جوہری تنصیبات کو نشانہ بنائے جانے کے بعد ایران نے اسرائیل کے جنوبی شہروں عراد، دیمونا اور وسطی علاقوں پر کلسٹر وار ہیڈ والے میزائلوں سے حملے کیے ہیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیل کے شہر دیمونا پر ایران نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں پانچویں بار میزائل […]