Trending
- سعودی عرب کا خطے میں فوجی کشیدگی پر اظہارِ تشویش، پاکستان کی سفارتی کوششوں کی حمایت
- مشرق وسطیٰ کشیدگی خطے کی بحری سلامتی کیلئے چیلنج ہے: نیول چیف
- سپریم کورٹ اور وفاقی آئینی عدالت کے دائرہ اختیار پر اہم فیصلہ جاری
- 47 سال بعد ہم نے ایران اور امریکا کو ایک میز پر بٹھا دیا: اسحاق ڈار
- عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی جاری
- صدرمملکت نے سینیٹ اور قومی اسمبلی اجلاس بلانے کی منظوری دے دی
- بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، کےالیکٹرک سمیت ملک بھرکے بجلی صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان
- بجلی کی طلب میں اضافہ، حکومت کا مزید ایل این جی کارگوز درآمد کرنے کا فیصلہ
- Daily Mashriq Quetta05-06-2026
- آئی سی سی نے 20 ٹوئنٹی کرکٹ ٹیموں کی سالانہ رینکنگ جاری کردی
Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
عالمی و مقامی سطح پر سونا مزید ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کے باعث پاکستان میں بھی سونے کے نرخ بڑھ گئے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 36 ڈالر اضافے کیساتھ 3387 ڈالر ہوگئی جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 3600 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت میں 3087 روپے کا […]
کوئٹہ ، وائرل ویڈیو پر پولیس کو کارروائی کا حکم دیا تھا ، سرفراز بگٹی
کوئٹہ ، وائرل ویڈیو پر پولیس کو کارروائی کا حکم دیا تھا ، سرفراز بگٹی کوئٹہ ، واقعہ عید سے چند روز قبل رونما ہوا تھا ، وزیراعلی سرفراز بگٹی کوئٹہ ، ویڈیو میں مقتولین کی شناخت ہوگئی ہے ، سرفراز بگٹی کوئٹہ ، ریاست کی مدعیت میں دہشتگردی کا مقدمہ درج کیا گیا ہے […]
بلوچستان: قلات میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں فتنہ الہندوستان کے 4 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے ضلع قلات میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے چار دہشت گرد ہلاک کردیے گئے۔ پاک فوج کے ترجمان ادارے، انٹرسروسز پبلک ریلیشنز ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق 19 اور 20 جولائی کی درمیانی شب کو سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع قلات میں بھارتی […]
شریف فیملی کی مری میں اہم بیٹھک، ملکی و سیاسی امور پر مشاورت
ڈونگہ گلی میں ن لیگ کے قائد نواز شریف اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان اہم ملاقات ہوئی جس میں ملکی و سیاسی امور تفصیلی مشاورت کی گئی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے پارٹی قائد کو صدر آصف زرداری سے ہونے والی ملاقات کی تفصیلات سے آگاہ کیا، پارلیمنٹ سے مجوزہ آئینی ترمیمی […]
بلوچستان میں پسند کی شادی کرنے والا جوڑا سرعام قتل، واقعے کی دردناک ویڈیو وائرل
بلوچستان میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو سرعام گولیاں مار کر قتل کردیا گیا، واقعےکی افسوسناک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، وزیر اعلیٰ بلوچستان سردار سرفراز بگٹی نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کی گرفتاری کا حکم دے دیا۔ 20 سے زائد مسلح افراد نے جوڑے کو پہاڑوں میں لے جاکر […]
غزہ میں غذائی قلت اور بھوک کی پیچیدگیوں سے 35 دن کے نومولود سمیت 2 بچے جاں بحق
غزہ میں اسرائیل کی ناکہ بندی کے باعث غذائی قلت کا شکار 35 دن کے نومولود سمیت 2 بچے انتقال کرگئے، گزشتہ رات سے جاری اسرائیلی حملوں میں کم ازکم 9 فلسطینی شہید ہوگئے۔ قطر کے نشریاتی ادارے الجزیرہ کے مطابق غزہ میں اسرائیلی محاصرے اور ایندھن و امدادی سامان کی مسلسل بندش کے باعث […]
روس کے مشرقی ساحل کے قریب سلسلہ وار شدید زلزلے ، سونامی کی وارننگ جاری
وس کے مشرقی ساحل کے قریب اتوار کے روز سلسلہ وار شدید زلزلے آئے، جس کے بعد امریکی جیولوجیکل سروے (یو ایس جی ایس) نے سونامی کی وارننگ جاری کر دی۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق ابتدائی طور پر 5.0 شدت اور 6.7 شدت کے زلزلوں کے بعد سونامی کی وارننگ […]
بھارت نے لابنگ شروع کردی، ایشیا کپ کی منسوخی کا خطرہ
بھارتی کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ کے معاملے پر پاکستان کے خلاف لابنگ شروع کر دی، ممبر ممالک کو دھمکیاں دے کر اور لالچ دے کر 24 جولائی کی میٹنگ کے بائیکاٹ کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ اگر میٹنگ نہ ہو سکی تو ایشیا کپ منسوخ ہو سکتا ہے۔ ذرائع کے حوالے سے رپورٹ […]
کوئٹہ ایئرپورٹ پر سربراہ بی این پی سردار اختر مینگل کو دبئی جانے والی پرواز سے اتار دیا گیا
کوئٹہ ایئرپورٹ پر بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے سربراہ سردار اختر مینگل کو دبئی جانے والی پرواز سے اتار دیا گیا۔ کوئٹہ ایئرپورٹ پر سردار اختر مینگل کو دبئی جانے والی پرواز سے آف لوڈ کیا گیا ہے، سربراہ بی این پی اختر مینگل نے سوشل میڈیا پر پیغام میں واقعے کی تصدیق […]
ناراض امیدواروں کیخلاف پارٹی کارروائی کرے گی، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ عدالتی احکامات کے مطابق مخصوص نشستوں کے ارکان حلف اُٹھائیں گے، ناراض امیدواروں کیخلاف پارٹی ڈسپلن کارروائی کرے گی۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ امیدواروں کی جانب سے کاغذات واپس نہ لینے پر ہمیں نقصان […]