Trending
- Daily Mashriq Quetta. 05-07-2026
- Daily Mashriq Quetta05-07-2026
- سعودی عرب کا خطے میں فوجی کشیدگی پر اظہارِ تشویش، پاکستان کی سفارتی کوششوں کی حمایت
- مشرق وسطیٰ کشیدگی خطے کی بحری سلامتی کیلئے چیلنج ہے: نیول چیف
- سپریم کورٹ اور وفاقی آئینی عدالت کے دائرہ اختیار پر اہم فیصلہ جاری
- 47 سال بعد ہم نے ایران اور امریکا کو ایک میز پر بٹھا دیا: اسحاق ڈار
- عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی جاری
- صدرمملکت نے سینیٹ اور قومی اسمبلی اجلاس بلانے کی منظوری دے دی
- بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، کےالیکٹرک سمیت ملک بھرکے بجلی صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان
- بجلی کی طلب میں اضافہ، حکومت کا مزید ایل این جی کارگوز درآمد کرنے کا فیصلہ
Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
اسرائیلی فوجی غزہ میں بچوں پر ویڈیو گیم کی طرح گولیاں برسا رہے ہیں: برطانوی ڈاکٹر
غزہ میں برطانوی ڈاکٹر نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوجی غزہ میں امدادی مراکز میں بچوں پر گولیاں چلا رہے ہیں اور ہفتے کے دنوں کے لحاظ سے جسم کے مختلف حصوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ خان یونس کے ناصر ہسپتال میں کام کرنے والے معدے کے سرجن پروفیسر نک مینارڈ نے بتایا کہ […]
عالمی تقاضوں کے پیش نظر پاکستانی پاسپورٹ میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ
پاکستانی پاسپورٹ میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق نئے جاری ہونے والے پاسپورٹ پر والد کے ساتھ اب والدہ کا نام بھی لازمی قرار دے دیا گیا، تجدید کروائے جانے والی پاسپورٹس پر بھی والد اور والدہ کا نام لکھا جائے گا۔ ترجمان پاسپورٹ اینڈ امیگریشن کے مطابق فیصلہ عالمی معیار […]
پی ٹی آئی کا آئینی تقاضوں اور جمہوری روایات سے کوئی تعلق نہیں: عرفان صدیقی
مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے پی ٹی آئی کا آئینی تقاضوں اور جمہوری روایات سے کوئی تعلق نہیں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم “ایکس” پر اپنے بیان میں سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا تھا کہ اپوزیشن جماعتوں سے کیسی مفاہمت کہ ان کے ارکان کو حلف اٹھانے سے روکا جا […]
ہنگو: پولیس آپریشن کے دوران 9دہشت گرد ہلاک، ڈی پی او اور ایس ایچ او زخمی
ہنگو میں پولیس اور ٹل سکاؤٹس کے فتنہ الہندوستان کے خلاف آپریشن کے دوران 9 دہشت گرد ہلاک جبکہ ڈی پی او ہنگو اور ایس ایچ او دوآبہ سمیت 4 افسران زخمی ہو گئے۔ ضلع ہنگو میں پولیس اور ٹل سکاؤٹس کی جانب سے خارجی دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع ملنے پر آپریشن کیا […]
فیلڈ مارشل کے دورہ کے بعد پاکستان امریکا تعلقات میں بہتری آئی: بلوم برگ
امریکی جریدے بلوم برگ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان کے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے دورے کے بعد پاک امریکہ تجارتی تعلقات میں مثبت پیشرفت ہوئی ہے۔ بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ماہ امریکی صدر نے پاکستانی آرمی چیف کا وائٹ ہاؤس میں غیرمعمولی خیرمقدم کیا، اس کے بعد […]
پاکستان دنیا بھر میں آم برآمد کرنے والا تیسرا بڑا ملک بن گیا
یکسیکو دنیا کا سب سے بڑا آم برآمد کرنے والا ملک ہے تاہم پاکستان نے بھی اپنے ذائقہ دار آموں کی بدولت ٹاپ تھری میں جگہ بنالی ہے۔ آم، جسے پھلوں کا بادشاہ کہا جاتا ہے، نہ صرف ذائقے اور خوشبو میں بے مثال ہے بلکہ اس کی عالمی اہمیت بھی روز بروز بڑھتی جا رہی […]
شراب و اسلحہ برآمدگی کیس: علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے خلاف شراب اور اسلحہ برآمدگی کیس میں وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ عدالت نے پولیس کو حکم دیا ہے کہ علی امین گنڈا پور کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا جائے، یہ وارنٹ جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن […]
پاک-امریکا تجارتی تعلقات کو نئی سطح پر لے جانا چاہتے ہیں، محمد اورنگزیب
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے درمیان کچھ امور پربات چیت ہونا باقی ہے، امید ہے تجارتی مذاکرات تعمیری انداز میں آگے بڑھیں گے، امریکا پاکستان کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار ہے، ہم دونوں ممالک کے تعلقات کو نئی سطح پر لے جانا چاہتے ہیں۔ […]
کوہستان کرپشن اسکینڈل: گرفتار افراد کی تعداد میں اضافہ، 5 ملزم احتساب عدالت میں پیش
خیبرپختونخوا کے ضلع کوہستان میں میگا کرپشن اسکینڈل میں مبینہ ملوث افراد کی گرفتاریوں میں اضافہ ہوگیا، اسکینڈل میں مختلف محکموں کے گرفتار ملزمان کی تعداد 9 تک پہنچ گئی۔ کوہستان میگا کرپشن اسکینڈل میں گرفتار کیے گئے اکاؤنٹس افسر، 2 ٹھیکیداروں، سینئر آڈیٹر اور بینک منیجر کو احتساب عدالت میں پیش کر دیا گیا، […]
پاک بھارت جنگ میں 5 طیارے گرائے گئے، جنگ بندی کے بعد سکون ہوگیا، ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان حالیہ جھڑپوں کے دوران 5 تک جنگی طیارے مار گرائے گئے، تاہم صورتِ حال جنگ بندی کے بعد پرسکون ہو گئی۔ برطانوی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ، وائٹ ہاؤس میں کچھ ریپبلکن امریکی قانون سازوں کے ساتھ عشائیے کے […]