تازہ ترین – صفحہ 20 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

امریکا ایران کے بعد یوکرین اور روس کے درمیان بھی عارضی جنگ بندی ہوگئی

امریکا ایران کے بعد یوکرین اور روس کے درمیان بھی عارضی جنگ بندی ہوگئی۔   روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے آرتھوڈوکس ایسٹر کے موقع پر 32 گھنٹے کی جنگ بندی کا اعلان کیا۔ جسے یوکرینی صدر زیلنسکی نے بھی منظور کرلیا۔   گزشتہ سال بھی ایسٹر کے موقع پر دونوں ملکوں کے درمیان 30 […]

جنوبی لبنان میں ایک بار پھر اسرائیلی فوج نے بمباری کی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق صبح سے اب تک لبنان کے علاقے صرفند کے علاقے میں 2 بار اسرائیلی فوج کی جانب سے بمباری ہوئی ہے۔ واضح رہے کہ امریکا اور ایران جنگ بندی کے بعد لبنان میں بدھ کو ہونے والے اسرائیلی فوج کے حملوں میں 200 سے زائد افراد شہید ہو گئے ہیں۔ لبنان کی وزارتِ صحت کا کہنا ہے کہ کشیدگی کے شروع ہونے کے بعد سے اب تک بدھ کے روز حملوں میں سب سے زیادہ لوگ شہید ہوئے ہیں۔ واضح رہے کہ لبنان جنگ میں اب تک مجموعی اموات کی تعداد1600سے تجاوز کرگئی ہے،ہزاروں زخمی، لاکھوں بے گھر ہوچکے ہیں، جاں بحق افراد میں102خواتین،130بچے اور طبی عملے کے57 کارکن شامل ہیں۔جنوبی لبنان میں ایک بار پھر اسرائیلی فوج کی بمباری

جنوبی لبنان میں ایک بار پھر اسرائیلی فوج نے بمباری کی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق صبح سے اب تک لبنان کے علاقے صرفند کے علاقے میں 2 بار اسرائیلی فوج کی جانب سے بمباری ہوئی ہے۔ واضح رہے کہ امریکا اور ایران جنگ بندی کے بعد لبنان میں بدھ کو ہونے والے اسرائیلی فوج […]

ڈونلڈ ٹرمپ کی جے ڈی وینس کو ایران جنگ سے نکلنے کا راستہ ڈھونڈنے کی ہدایت

ڈونلڈ ٹرمپ کی جے ڈی وینس کو ایران جنگ سے نکلنے کا راستہ ڈھونڈنے کی ہدایت امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نائب صدر جے ڈی وینس کو ایران جنگ سے نکلنے کا راستہ ڈھونڈنے کی ہدایت کردی۔   عالمی میڈیا کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ میں جے ڈی وینس جنگ کے سب سے زیادہ مخالف تھے، […]

بلوچستان حکومت دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ میں کسی بھی صورت ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹے گی ‘ میر سرفراز بگٹی

جیکب آباد: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان ایک حساس خطہ ہے جہاں حالات میں اتار چڑھاو¿ آتے رہتے ہیں تاہم صوبائی حکومت دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ میں کسی بھی صورت ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹے گی انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ دہشت […]

بلوچستان میں 3762 سرکاری گاڑیوں کا ریکارڈ دستیاب نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے

کوئٹہ (آن لائن ) بلوچستان میں 3762 سرکاری گاڑیوں کا ریکارڈ دستیاب نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔جس پر وزیر اعلیٰ بلوچستان نے 3 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی جو ریکارڈ میں غائب گاڑیوں کا سراغ لگائے گی۔ محکمہ ایکسائز نے رپورٹ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کو پیش کردی، رپورٹ کے مطابق محکمہ ایکسائز کے […]

وزیر تعلیم کا کوئٹہ کے تمام سرکاری تعلیمی اداروں میں دو روز کے اندر درسی کتب کی فراہمی کی ہدایت

کوئٹہ : صوبائی وزیر تعلیم راحیلہ حمید درانی نے کوئٹہ کے سرکاری اسکولوں میں درسی کتب کی کمی کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام کو فوری اقدامات کی ہدایت جاری کردی ہے۔ انہوں نے واضح کیا ہے کہ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے تمام سرکاری تعلیمی اداروں میں دو روز کے اندر اندر درسی […]

کینیڈا،جاپان اور یورپی ممالک کا اعلامیہ؛ پاکستان کی تعریف؛ لبنان میں بھی جنگ بندی کا مطالبہ

مشرقِ وسطیٰ کی حالیہ کشیدہ صورتحال کے تناظر میں برطانیہ، فرانس، اٹلی، جرمنی، کینیڈا اور جاپان کے حکمرانوں کے دستخط سے ایک مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مشترکہ اعلامیہ میں ایران اور امریکا کے درمیان ہونے والی دو ہفتوں کی جنگ بندی کا خیرمقدم اور پاکستان کے کردار کی تعریف کی […]

لبنان نے اسرائیلی حملے ختم کروانے کیلئے پاکستان سے تعاون مانگ لیا

لبنان نے اسرائیل کے حملوں کو فوری ختم کروانے پر پاکستان سے تعاون مانگ لیا۔  اس حوالے سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور لبنان کے وزیراعظم نواف سلام کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ وزیراعظم نے لبنان کے خلاف اسرائیل کی جاری جارحیت کی شدید مذمت کی اور لبنان میں ہزاروں قیمتی […]

تحریک انصاف کا عمران خان کو فوری طور پر اسپتال منتقل کرنے کا مطالبہ

بیرسٹر سلمان صفدر کے ٹویٹ پر چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے شدید ردعمل دیا ہے۔ ٹیلیفونک گفتگو میں انہوں نے کہا کہ بانی چیئرمین عمران خان کو قید تنہائی میں رکھنے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ بانی چیئرمین کے حقوق جیل مینول اور رولز کے […]

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگوں کا خدشہ، ایران نے متبادل راستے مقرر کردیئے

پاکستان کی درخواست پر جنگ بندی کے بعد ایران نے بارودی سرنگوں کے خدشے پر آبنائے ہرمز میں متبادل راستے مقرر کرنے کا اعلان کر دیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق آبنائے ہرمز کے کچھ حصوں میں بارودی سرنگوں کا خدشہ ہے، جس پر ایرانی بحری امور نے متبادل بحری راستے مقرر کر دیے، آبنائے ہرمز […]