امریکا ایران کے بعد یوکرین اور روس کے درمیان بھی عارضی جنگ بندی ہوگئی

امریکا ایران کے بعد یوکرین اور روس کے درمیان بھی عارضی جنگ بندی ہوگئی۔

 

روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے آرتھوڈوکس ایسٹر کے موقع پر 32 گھنٹے کی جنگ بندی کا اعلان کیا۔ جسے یوکرینی صدر زیلنسکی نے بھی منظور کرلیا۔

 

گزشتہ سال بھی ایسٹر کے موقع پر دونوں ملکوں کے درمیان 30 گھنٹے کی جنگ بندی ہوئی تھی تاہم اس دوران دونوں جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کے الزامات سامنے آئے

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P