تازہ ترین – صفحہ 11 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

روس ایران کے افزودہ یورینیم اپنے پاس رکھنے کے لیے تیار:کریملن

کریملن نے کہا ہے کہ روس ایران کے افزودہ یورینیم کو اپنے پاس رکھنے کے لیے تیار ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کریملن کا کہنا تھا کہ امریکا کیساتھ ممکنہ امن معاہدے کے حصے کے طور پر روس اس عمل کیلئے تیار ہے۔ روسی صدر دفتر نے کہا کہ روس دنیا میں توانائی […]

ایران امریکہ مذاکرات کا نیا دور جلد شروع ہوگا: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ ایران امریکہ کے درمیان مذاکرات کا نیا دور جلد شروع ہوگا۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ دوبارہ مذاکرات کے امکانات اب بھی موجود ہیں، مذاکرات کے بعد اطمینان کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ خواجہ آصف نے کہا کہ مذاکرات کے حوالے سے کوئی منفی بات […]

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، ہنڈرڈ انڈیکس میں 6600 پوائنٹس کی کمی

امریکا کی جانب سے ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی کے اعلان کے بعد پاکستان سمیت ایشیائی سٹاک مارکیٹس میں منفی رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز سے ہی پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی ریکارڈ کی گئی۔ تاہم کاروباری روز کے اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس 6600 پوائنٹس کی […]

سونا سستا ہو گیا؛ عالمی مارکیٹ میں قیمت ایک ہفتے کی کم ترین سطح پر

عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی، جہاں مضبوط ڈالر اور تیل کی قیمتوں میں اضافے نے سرمایہ کاروں کو محتاط کر دیا۔ اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.6 فیصد کمی کے بعد 4,718.98 ڈالر فی اونس تک آ گئی، جو ایک ہفتے کی کم ترین سطح کے قریب ہے، جبکہ […]

اسرائیل کا ٹرمپ کے آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کے اعلان کی حمایت کا اعلان

اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو نے صدر ٹرمپ کو ایران کے بحری ناکہ بندی کے فیصلے کی مکمل حمایت کا یقین دلایا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس حمایت کا اعلان اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے پیر کے روز کابینہ اجلاس سے خطاب میں کیا، نتین یاہو کا مزید کہنا تھا کہ امریکی نائب […]

امریکا و ایران میں چند روز بعد پھر بات چیت ہو سکتی ہے: امریکی اخبار

معروف امریکی اخبار وال سٹریٹ جنرل نے رپورٹ کیا ہے کہ امریکا و ایران میں چند روز بعد بات چیت کا ایک اور راؤنڈ ہو سکتا ہے۔ وال سٹریٹ جرنل کے مطابق امریکا اور ایران میں سفارتکاری کے دروازے ابھی بند نہیں ہوئے، ایران کے ساتھ سفارت کاری کے دروازے کھلے ہیں، علاقائی حکام کے […]

ابوظہبی کے ولی عہد سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچ گئے

ابوظہبی کے ولی عہد شیخ خالد بن محمد بن زاید آل نہیان سرکاری دورے پر آج بیجنگ پہنچ گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق اس دورے کا بنیادی مقصد جامع اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید گہرا کرنا اور ترقیاتی و معاشی تعاون کے نئے مواقع تلاش کرنا ہے، یہ دورہ دونوں ممالک کے اس مشترکہ عزم […]

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیراعظم شہباز شریف انتہائی غیر معمولی لوگ ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسلام آباد مذاکرات میں کردار ادا کرنے پر پاکستان کی قیادت خصوصاً فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیراعظم شہباز شریف کی تعریف کی۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اسلام آباد ملاقات کے بارے میں وینس، وٹکوف اور کشنر نے مکمل آگاہ کر دیا، ملاقات مہربان […]

آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی، ایران کو ٹول دینے والے جہازوں کو گزرنے کی اجازت نہیں ہوگی، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں داخل ہونے والے باہر نکلنے والے جہازوں کی فوری ناکہ بندی اور ایران کو ٹول ادا کرنے والے جہازوں کو یہاں سے گزرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، جس کے لیے امریکی بحریہ کو ہدایات جاری کردیے ہیں۔ امریکی صدر ڈونلد ٹرمپ نے اسلام […]

پولیو کا خطرہ برقرار: بلوچستان میں 26 لاکھ 60 ہزار بچوں کے لیے انسدادِ پولیو مہم کا آغاز

کوئٹہ (آن لائن) بلوچستان میں سات روزہ انسدادِ پولیو مہم کا آغاز پیر، 13 اپریل 2026 سے کیا جا رہا ہے، جس کے دوران پانچ سال سے کم عمر 26 لاکھ 60 ہزار سے زائد بچوں کو پولیو سے بچا¶ کے قطرے پلائے جائیں گے۔یہ بات انعام الحق کوآرڈینیٹر ایمرجنسی آپریشن سینٹر بلوچستان نے بتائی۔ […]