تازہ ترین – صفحہ 10 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

امریکا ہمارا حق تسلیم کریں یا پھر جنگ کا انتخاب کرے، ایرانی نیشنل سیکیورٹی کمیشن

ایرانی نیشنل سیکیورٹی کمیشن کے ترجمان ابراہیم رضائی کا کہنا ہے کہ امریکا ہمارا حق تسلیم کریں یا پھر جنگ کا انتخاب کرے۔   ایک بیان میں ابراہیم رضائی نے کہا کہ جنگ بندی کی مدت کا خاتمہ توسیع پر نہیں ہونا چاہیے، یا تو آبنائے ہرمز اور ایٹمی پروگرام پر ہمارا حق تسلیم کریں، […]

اسحاق ڈار سے یورپی یونین کی نائب صدرکا رابطہ،خطے کی صورتحال اور اسلام آباد ٹاکس پر تبادلہ خیال

نائب وزیراعظم اسحاق ڈارسےیورپی یونین کی نائب صدرکا ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے،دونوں رہنماؤں نے خطے کی صورتحال اور اسلام آباد ٹاکس پر تبادلہ خیال کیا۔   نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نےپاکستان اور یورپی یونین کےدرمیان قریبی رابطوں کا خیرمقدم کیا،اسلام آباد ٹاکس کی پیشرفت سےآگاہ کیا،یورپی یونین کی نائب صدر نےامریکا،ایران مذاکرات میں پاکستان کے […]

آئی سی سی نے مارچ 2026 کے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کر دیا۔ بھارتی کھلاڑی سنجو سیمسن آئی سی سی مینز پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ جیتنےمیں کامیاب ہوگئے، سنجو سیمسن نے پہلی بار آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ جیتا۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں بھارت کی فتح میں سنجو سیمسن نے اہم کردار ادا کیا تھا،سنجو سیمسن نے مارچ میں کھیلے گئے 3 میچز میں 275 رنز اسکور کیے تھے۔   سنجو سیمسن کا کہنا ہے کہ یہ ایوارڈ میرے کیریئر کا یادگار لمحہ ہے۔ آئی سی سی نے مارچ 2026 کے پلیئر […]

پاکستان خطے میں پائیدار امن کیلئے کلیدی کردار ادا کرتا رہے گا: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ کہ پاکستان خطے میں پائیدار امن کے لئے کلیدی کردار ادا کرتا رہے گا۔ وفاقی  کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ امریکہ ایران مذاکرات سے متعلق کاوشوں سے آگاہ کیا اور خطے میں امن کے لئے پاکستان کا کردار جاری رکھنے کے […]

بلوچستان، افسران کی فیلڈ میں موجودگی جانچنے کیلئے ڈیجیٹل مانیٹرنگ کا فیصلہ

بلوچستان میں افسران کی فیلڈ میں موجودگی جانچنے کےلیے ڈیجیٹل مانیٹرنگ کا فیصلہ کرلیا گیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی زیر صدارت ترقیاتی منصوبوں کی پیشرفت سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں مختلف محکموں نے بریفنگ دی۔ اعلامیے کے مطابق اجلاس میں افسران کی لائیو لوکیشن حاضری کا نظام متعارف کرانے پر اتفاق ہوا جبکہ […]

نائیجیریا کی فضائیہ کی اپنے ہی علاقے پر بمباری ، 200 افراد کی ہلاکت کا خدشہ

نائجیریا کی فضائیہ نے اپنے ہی علاقے میں بمباری کر دی جس کے نتیجے میں 200 کے قریب افراد کی ہلاکت کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق واقعہ نائجیریا کی فضائیہ نے میدوگوری کے علاقے شدت پسندوں کی موجودگی کے شبے میں بمباری  کی۔   نائیجیریا کی فضائیہ نے کہا کہ […]

روس ایران کے افزودہ یورینیم اپنے پاس رکھنے کے لیے تیار:کریملن

کریملن نے کہا ہے کہ روس ایران کے افزودہ یورینیم کو اپنے پاس رکھنے کے لیے تیار ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کریملن کا کہنا تھا کہ امریکا کیساتھ ممکنہ امن معاہدے کے حصے کے طور پر روس اس عمل کیلئے تیار ہے۔ روسی صدر دفتر نے کہا کہ روس دنیا میں توانائی […]

ایران امریکہ مذاکرات کا نیا دور جلد شروع ہوگا: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ ایران امریکہ کے درمیان مذاکرات کا نیا دور جلد شروع ہوگا۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ دوبارہ مذاکرات کے امکانات اب بھی موجود ہیں، مذاکرات کے بعد اطمینان کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ خواجہ آصف نے کہا کہ مذاکرات کے حوالے سے کوئی منفی بات […]

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، ہنڈرڈ انڈیکس میں 6600 پوائنٹس کی کمی

امریکا کی جانب سے ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی کے اعلان کے بعد پاکستان سمیت ایشیائی سٹاک مارکیٹس میں منفی رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز سے ہی پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی ریکارڈ کی گئی۔ تاہم کاروباری روز کے اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس 6600 پوائنٹس کی […]

سونا سستا ہو گیا؛ عالمی مارکیٹ میں قیمت ایک ہفتے کی کم ترین سطح پر

عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی، جہاں مضبوط ڈالر اور تیل کی قیمتوں میں اضافے نے سرمایہ کاروں کو محتاط کر دیا۔ اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.6 فیصد کمی کے بعد 4,718.98 ڈالر فی اونس تک آ گئی، جو ایک ہفتے کی کم ترین سطح کے قریب ہے، جبکہ […]