Browsing Category
انٹرٹینمنٹ
عظمیٰ بخاری کی تلقین، دیدار نے ریشم سے معافی مانگنے سے انکار کردیا
پاکستانی تھیٹر اور فلم انڈسٹری کی اداکارہ دیدار اور ریشم کے درمیان جاری تنازع شدت اختیار کرگیا ہے۔ چند روز قبل دیدار نے اداکارہ ریشم کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انہیں ’’منفی اثر رکھنے والی شخصیت‘‘ اور ’’لوگوں کی زندگیاں برباد کرنے والی‘‘ قرار دیا تھا، جس کے بعد دونوں کے درمیان لفظی جنگ […]
میک اپ پروڈکس کے ساتھ میک اپ سروسز بھی مہنگی ہوگئیں
ایران امریکا جنگ نے جہاں کئی سیکٹرز کو متاثر کیا وہیں خواتین کے بناؤ سنگھار پر اثر پڑا۔ میک اپ پروڈکٹس کے ساتھ میک اپ سروسز بھی مہنگی ہوگئیں۔ کراچی کے بیوٹی پارلرز نے ریٹ بڑھادیئے۔ بارات ولیمہ کیلئے میک اپ 25ہزار سے بڑھ کر40ہزار ہوگیا۔ پارٹی میک اپ کے دام بھی 5 ہزار […]
جیا علی کا ہمایوں سعید کے ساتھ کام سے گریز، وجہ کیا ہے؟
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل جیا علی نے ایک حالیہ گفتگو میں اپنے کیریئر سے متعلق ایک غیر متوقع مؤقف سامنے رکھتے ہوئے کہا ہے کہ وہ معروف اداکار ہمایوں سعید کے ساتھ کام کرنے میں دلچسپی نہیں رکھتیں۔ نجی ٹی وی چینل کے پنجابی پوڈکاسٹ میں شرکت کے دوران جیا علی […]
تنقید کرنے والے صارف کو ہانیہ عامر کا دلچسپ و مزاحیہ جواب وائرل
پاکستان کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے سوشل میڈیا پر تنقید کرنے والے ایک صارف کے تبصرے کا پُرمزاح اور پُراعتماد انداز میں جواب دے کر ایک بار پھر صارفین کی توجہ حاصل کر لی۔ تفصیلات کے مطابق ایک سوشل میڈیا صارف نے ہانیہ عامر کو “پاکستان کی سب سے زیادہ اوورریٹیڈ آرٹسٹ” قرار دیتے […]
فارغ دن بھی بے چینی کا باعث بنتے ہیں: امیتابھ بچن کا انکشاف
بھارتی فلم انڈسٹری کے لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن نے انکشاف کیا ہے کہ کام کے بغیر گزرا ہوا ایک دن بھی بے چین کر دیتا ہے۔ 83 سالہ اداکار نے اپنے ذاتی بلاگ میں لکھا ہے کہ میری زندگی میں معمول (روٹین) اس قدر گہرائی سے شامل ہو چکا ہے کہ اگر ایک دن بھی […]
جیجی حدید کا ایپسٹین فائلز میں نام آنے کے بعد ردعمل سامنے آگیا
امریکی سپر ماڈل جیجی حدید نے جیفری ایپسٹین سے متعلق منظرعام پر آنے والی دستاویزات میں اپنا نام آنے پر ردعمل دے دیا ہے۔ جیجی حدید نے ان الزامات کو افسوسناک قرار دیا ہے اور وضاحت کی ہے کہ ان کا اس معاملے سے کوئی تعلق نہیں۔ رپورٹس کے مطابق امریکی محکمۂ انصاف کی ایک […]
جھانوی کپور کی ڈیپ فیک نامناسب تصاویر، اداکارہ نے اہم انکشاف کردیا
بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور نے اپنی نجی زندگی سے متعلق ایک پریشان کن واقعہ شیئر کرتے ہوئے بتایا ہے کہ کم عمری میں انہوں نے اپنی جعلی تصاویر ایک فحش ویب سائٹ پر دیکھیں، جس نے انہیں شدید ذہنی دباؤ میں مبتلا کردیا تھا۔ ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کے دوران جھانوی کپور نے انکشاف […]
حکومت، معیشت اور کرکٹ سے کوئی امید نہیں، فضیلہ قاضی
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ فضیلہ قاضی نے کہا ہے کہ انہیں حکومت، معیشت اور کرکٹ سے کوئی خاص امید نہیں رہی۔ نجی ٹی وی پر ایک پروگرام کے دوران گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لوگ آج کل اپنے زورِ بازو پر زندگی گزارنے پر مجبور ہیں کیونکہ بنیادی سہولیات بھی میسر نہیں۔ جس شخص […]
اینجلینا جولی اور بریڈ پٹ کی بیٹی بھی اسٹار بن گئیں
ہالی ووڈ اسٹارز اینجلینا جولی اور بریڈ پٹ کی بیٹی شیلو بھی اسٹار بن گئیں، نئے میوزک ویڈیو میں جلوہ گر ہوئیں تو مداحوں حیران رہ گئے۔ 19 سالہ شیلو نے کے-پاپ آرٹسٹ ڈے یونگ کے گانے ’واٹس گرل ٹو ڈو‘ میں بطور اداکارہ کام کیا ہے۔ ٹیزر میں شیلو کو چوٹیوں میں بال باندھے […]
ہارورڈ میں پاکستان کا بڑا ایونٹ، ماہرہ خان سمیت نمایاں شخصیات شریک
ہارورڈ یونیورسٹی میں منعقد ہونے والی ایک اہم کانفرنس میں اداکارہ ماہرہ خان، عاصمہ شیرازی، سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر سمیت پاکستان کی نمایاں شخصیات شرکت کریں گی۔ تفصیلات کے مطابق یہ کانفرنس 12 اپریل کو منعقد ہوگی، جس میں گورننس، معیشت، موسمیاتی تبدیلی اور انسانی ترقی جیسے اہم موضوعات پر تفصیلی سیشنز اور مکالمے ہوں […]