Browsing Category
انٹرٹینمنٹ
خاندان کی منظوری سے مائیکل جیکسن پر بنی فلم 24 اپریل کو ریلیز ہو گی
مائیکل جیکسن کی موت کے تقریباً 17 سال بعد 24 اپریل کو ان کے خاندان کی منظوری سے بننے والی پہلی باضابطہ بایوپک ’مائیکل‘ دنیا بھر میں ریلیز ہو رہی ہے۔ ’مائیکل‘ کا ٹریلر نومبر 2025 میں ریلیز ہوا تو اسے 24 گھنٹوں میں 116 ملین مرتبہ دیکھا گیا، جو کسی بھی میوزک بایوپک کے […]
گلوکارہ قرۃ العین بلوچ نے شادی کو ’وقت کا ضیاع‘ قرار دے دیا
پاکستان کی معروف گلوکارہ قرۃ العین بلوچ نے شادی کو ’وقت کا ضیاع‘ قرار دے دیا۔ قرۃ العین بلوچ مشہور پاکستانی گلوکارہ ہیں جنہوں نے بلاک بسٹر پاکستانی ڈرامے کے وائرل او ایس ٹی میں اپنی آواز کا جادو جگایا ہے، گلوکارہ کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد 7 لاکھ سے زائد ہے۔ معروف گلوکارہ […]
متنازع گانا ، نورا فتیحی کو ایک بار پھر طلبی کا نوٹس جاری
قومی کمیشن برائے خواتین نے معروف بھارتی اداکارہ نورا فتیحی کو ان کے حالیہ متنازع گانے کے معاملے پر ایک بار پھر طلبی کا نوٹس جاری کر دیا ہے۔ کمیشن نے کہا کہ اداکارہ 27 اپریل 2026 کو کمیشن کے روبرو ذاتی حیثیت میں پیش ہوں۔ کمیشن کے مطابق 6 اپریل کو ہسماعت میں نورا […]
بیٹی راہا سے جینا سیکھیں، سکھانے کی فکر چھوڑ دیں: سدھ گرو کا عالیہ بھٹ کو مشورہ
بھارتی شہر چنئی میں جین انٹرنیشنل ٹریڈ آرگنائزیشن کے پروگرام ’اِن کنورسیشن وِد دی مسٹک‘ میں روحانی رہنما سدھ گرو اور بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کے درمیان دلچسپ گفتگو ہوئی، جس میں والدین کی ذمے داریوں، خوف اور زندگی گزارنے کے انداز پر بات کی گئی۔ عالیہ بھٹ نے سدھ گرو سے سوال کیا […]
ایران امریکہ جنگ بندی میں پاکستان کے ثالثی کردار پر اداکاروں کا فیلڈ مارشل عاصم منیرکوخراج تحسین
ایران امریکہ جنگ بندی میں پاکستان کےثالثی کردارپرفلم وڈرامہ انڈسٹری کے اداکاروں نےفیلڈ مارشل حافظ عاصم منیر کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ ایران امریکہ جنگ بندی کےمیں پاکستان کےثالثی کردارپرمعروف گلوکارہ ہماخواجہ کہتی ہیں ستائیس سال ملک سے باہر رہی مگر آج جو فخر ہو رہا ہے بتانہیں سکتی،پاکستان اس وقت پوری دنیا […]
’کئی بار خودکشی کی کوشش کی‘، انصاف کی منتظر ثنا یوسف کی والدہ رو پڑیں
گزشتہ سال جون میں قتل ہونے والی ٹک ٹاکر ثنا یوسف کی والدہ نے کہا ہے کہ بیٹی کے قتل کو ایک سال گزرنے کے باوجود ہم اب تک انتظار کے منتظر ہیں اور میں نے اس دوران کئی بار خودکشی کی کوشش بھی کی۔ اسلام آباد میں 17 سالہ انفلوئنسر ثناء یوسف کے افسوسناک […]
شوٹنگ کے دوران اکشے کمار زخمی، ایکشن سین کی ویڈیو وائرل
بالی ووڈ کے سپر اسٹار اکشے کمار اپنی نئی ہارر کامیڈی فلم ’بھوت بنگلہ‘ کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے اور مداحوں میں تشویش پیدا کردی ہے۔ فلم کی پروڈکشن ٹیم کی جانب سے جاری کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ […]
میلانیا ٹرمپ کی جیفری ایپسٹین سے تعلقات کی تردید
امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ نے جیفری ایپسٹین سے تعلقات کی تردید کردی۔ واشنگٹن میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے میلانیا ٹرمپ نے کہا اُن پر الزامات جھوٹ اور کردار کُشی ہیں۔ امریکی خاتون اول نے ایپسٹین اسکینڈل کے متاثرین کےلئے کانگریس سے کھلی سماعت کا مطالبہ بھی کردیا۔ میلانیا ٹرمپ نے کہا […]
اسرائیل میرے ٹیکس کے پیسوں سے میرے ملک لبنان پر بمباری کر رہا ہے، میا خلیفہ
فحش فلموں کی سابق عرب اداکارہ میا خلیفہ نے حالیہ جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کی جانب سے لبنان پر بمباری پر رو پڑیں اور انہوں نے دعویٰ کیا کہ اسرائیل میرے ٹیکس کے پیسوں سے میرے ہی ملک پر حملے کررہا ہے۔ اسرائیلی بمباری میں لبنان میں بڑے پیمانے پر جانی نقصان اور انفراسٹرکچر کی […]
مجھے مکمل طور پر خاموش کرانا آسان نہیں: کونکنا سین
بھارتی اداکارہ و ہدایت کار کونکنا سین شرما نے فلم انڈسٹری میں صنفی امتیاز اور مردانہ بالادستی کے نظام پر کھل کر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ خواتین کو اکثر اپنی آواز اٹھانے پر نظر انداز کیا جاتا ہے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے بتایا کہ میں خود ایک مضبوط اور نسبتاً بااثر مقام […]