ایران امریکہ جنگ بندی میں پاکستان کے ثالثی کردار پر اداکاروں کا فیلڈ مارشل عاصم منیرکوخراج تحسین – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

ایران امریکہ جنگ بندی میں پاکستان کے ثالثی کردار پر اداکاروں کا فیلڈ مارشل عاصم منیرکوخراج تحسین

ایران امریکہ جنگ بندی میں پاکستان کےثالثی کردارپرفلم وڈرامہ انڈسٹری کے اداکاروں نےفیلڈ مارشل حافظ عاصم منیر کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

 

ایران امریکہ جنگ بندی کےمیں پاکستان کےثالثی کردارپرمعروف گلوکارہ ہماخواجہ کہتی ہیں ستائیس سال ملک سے باہر رہی مگر آج جو فخر ہو رہا ہے بتانہیں سکتی،پاکستان اس وقت پوری دنیا میں چمک رہاہے،

اس وقت پوری دنیا میں ہمیں ڈسکس کیاجارہاہے،27 سال ملک سےباہر رہی مگرآج جو فخرہورہاہےبتانہیں سکتی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.