بزنس – صفحہ 62 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

بزنس

بزنس

عالمی مارکیٹوں میں ڈالر مستحکم، مقامی سطح پر بھی قدر میں اضافہ

زرمبادلہ کی مارکیٹوں میں ڈالر کی پیش قدمی جاری، بدھ کو انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے نرخ بالترتیب 12پیسے اور07پیسے بڑھ گئے۔  نومنتخب امریکی صدر کی جانب سے یورپ میکسیکو سمیت دیگر ممالک سے امریکا درآمد ہونے والی اشیاء پر ڈیوٹی عائد کرنے، چین سے درآمد ہونے والی اشیاء پر ڈیوٹی کی شرح مزید […]

اسٹاک ایکسچینج میں آج زبردست تیزی؛ انڈیکس کی 5 سطحیں بحال

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج زبردست تیزی دیکھی گئی، جس کے نتیجے میں انڈیکس کی 5 سطحیں بحال ہو گئیں۔ گزشتہ روز بازار حصص میں ابتدائی تیزی کے بعد بڑی مندی دیکھی گئی تھی جس کے نتیجے میں انڈیکس 98 ہزار، 97 ہزار، 96 ہزار اور 95 ہزار کی 4 سطحیں کھو گیا تھا اور […]

عالمی بینک کی قرضوں کے مؤثر انتظام کیلیے پاکستان کو تکنیکی معاونت کی پیشکش

عالمی بینک نے پاکستان کو بجٹ سازی کے عمل کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے، عوامی مالیاتی انتظام میں شفافیت اور احتساب کے فروغ اور قرضوں کے مؤثر انتظام کے لیے تکنیکی معاونت کی پیشکش کی ہے۔ ورلڈ بینک نے یقین دہانی کروائی ہے کہ عالمی بینک زرعی آمدنی ٹیکس کے نظام، جی ایس […]

اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر زبردست تیزی، انڈیکس 99 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر زبردست تیزی کا رجحان ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس 99 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر چکا ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن بازارِ حصص میں مارکیٹ کا آغاز 746 پوائنٹس کی بڑی تیزی کے ساتھ ہوا، جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس 98 […]

مہنگائی کی شرح میں مسلسل اضافہ، حالیہ ہفتے 17اشیاء کی قیمتیں بڑھ گئیں

ملک میں حالیہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں ایک مرتبہ پھر 0.67 فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ سالانہ بنیادوں پر بھی مہنگائی کی شرح بھی 4.16 فیصد سے بڑھ کر 4.92 فیصد ہوگئی ہے، حالیہ ہفتے 17 اشیاء مہنگی اور 11 اشیاء سستی ہوئیں جبکہ 23 اشیاء کی قیمتیں مستحکم رہیں۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے […]

جلد پاکستان کی معیشت دنیا کی بڑی معیشتوں میں شمار ہوگی: قونصل جنرل یو اے ای

متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل بخیت عتیق نے کہاکہ انشا اللہ جلد پاکستان کی معیشت دنیا کی بڑی معیشتوں میں شمار ہوگی۔ متحدہ عرب امارات کے قومی دن کے حوالے سے تقریبات کا سلسلہ جاری ہے، کراچی میں منعقدہ تقریب میں متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل بخیت عتیق نے شرکت کی، تقریب میں […]

آئی ایم ایف کی سخت شرائط، پبلک سیکٹر ڈیولپمنٹ پروگرام رکنے کے قریب پہنچ گیا

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی سخت شرائط کے باعث وفاقی حکومت کا پبلک سیکٹر ڈیولپمنٹ پروگرام (پی ایس ڈی پی) رکنے کے قریب پہنچ گیا۔ رواں مالی سال کے بجٹ میں پروگرام کے لیے 5 ماہ کے لیے مختص 26 فیصد بجٹ میں سے بمشکل 6.6 فیصد بجٹ خرچ کیے جانے کا انکشاف […]

رواں ہفتے 24 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں، ادارہ شماریات

ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافے کا رجحان مسلسل جاری ہے،  حالیہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں 0.55 فیصد اضافہ ہوا ہے اور سالانہ بنیادوں پر بھی مہنگائی کی شرح میں 4.16 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جمعہ کو جاری کردہ مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق حالیہ ہفتہ […]

اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی تیزی، انڈیکس 95 ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح عبور کرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر تیزی کا رجحان ہے، اس دوران 100 انڈیکس 95 ہزار پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح کو بھی عبور کرگیا۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز بازارِ حصص میں زبردست تیزی کا رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔ مارکیٹ کا آغاز 770 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ ہوا، جس کے […]