Browsing Category
بزنس
بزنس
قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس 5 جون کو طلب کرنے کا فیصلہ
قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس 5 جون کو طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس کی صدارت کریں گے، قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس میں بجٹ اہداف کی منظوری دی جائے گی۔ علاوہ ازیں اجلاس میں قومی ترقیاتی پلان، پی ایس ڈی پی، میکرو اکنامک اہداف کا جائزہ […]
ملک بھر میں سونا ہزاروں روپے مہنگا ہو گیا
مسلسل دو روز سے جاری کمی کے بعد آج ملک بھر میں سونا ہزاروں روپے مہنگا ہو گیا۔ سرکاری خبر رساں ادارے ’اے پی پی‘ کے مطابق آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ 24 قیراط کے حامل فی تولہ خالص سونے کی قیمت 5 ہزار 900 روپے اضافے سے […]
سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام کا کرپٹو کونسل پر تحفظات کا اظہار
سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام نے کرپٹو کونسل پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے آئندہ اجلاس میں وزارت خزانہ کے حکام کو طلب کرلیا۔ پلوشہ خان کی زیرِ صدارت سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام کا اجلاس پارلیمنٹ لاجز میں منعقد ہوا، اجلاس میں کرپٹو کرنسی کی ریگولیشن […]
آئندہ بجٹ میں پٹرول سمیت ہر قسم کی نقد خریداری پر اضافی رقم لینے کی تجویز
وفاقی حکومت نے سالانہ بجٹ میں پٹرول سمیت ہر قسم کی نقد خریداری کی حوصلہ شکنی کے لیے اضافی رقم لینے کی تجویز پیش کر دی۔ ذرائع ایف بی آر کے مطابق بجٹ 26-2025 میں نقد خریداری کی حوصلہ شکنی پر مبنی تجاویز فنانس بل کا حصہ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کا […]
پاکستانیوں کا ملک کے معاشی مستقبل پر اعتماد بڑھ گیا، سروے
مثبت معاشی اشاریوں کے باعث پاکستانیوں کا ملک کے معاشی مستقبل پر اعتماد بڑھ گیا ہے۔ اپسوس پاکستان نے نیا سروے جاری کردیا ہے جس کے مطابق ملک کے معاشی مستقبل پر اعتماد کرنے والوں پاکستانیوں میں 15 فیصد کا اضافہ ہوا ہے جب کہ 36 فیصد پاکستانی خود کے مالی حالات میں بہتری کے […]
بنگلہ دیش میں نئے کرنسی نوٹوں سے شیخ مجیب الرحمٰن کی تصویر ہٹادی گئی
بنگلہ دیش نے اتوار کے روز نئی سیریز کے بینک نوٹ جاری کیے ہیں جن پر ملک کے بانی اور سابق صدر شیخ مجیب الرحمٰن کی تصویر شامل نہیں ہے۔ بنگلہ دیش میں سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کے اقتدار کے خاتمے اور ان کے بھارت فرار ہونے کے بعد نگران حکومت قائم کی گئی […]
پاکستان اور ترکمانستان کے درمیان پارلیمانی تعاون مزید مستحکم کرنے پر اتفاق
پاکستان اور ترکمانستان کے درمیان پارلیمانی تعاون مزید مستحکم کرنے پر اتفاق ہو گیا۔ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی چیئرپرسن مجلسِ ترکمانستان سے ملاقات ہوئی، گیلانی اور گلمنووا کی ملاقات میں TAPI، TAP اور آپٹیکل فائبر منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ یوسف رضا گیلانی نے چیئرپرسن مجلس ترکمانستان کو پارلیمانی وفد […]
پاکستان کی معیشت پر بھارتی حملے بے اثر، غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
مختلف ممالک کی جانب سے پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری بڑھ گئی، ایس آئی ایف سی کے تعاون سے پاکستان میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ معرکہ حق کی کامیابی کے بعد پاکستان کی معیشت پر بھارتی حملے بے اثر ہوگئے ہیں، اسٹیٹ بینک کے مطابق پاکستان میں […]
ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں 1400 روپے کمی ہوگئی
ملک بھر میں آج بھی سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان برقرار رہا اور فی تولہ نرخ ایک ہزار 400 روپے تنزلی سے 3 لاکھ 47 ہزار 200 روپے ہو گئے۔ سرکاری خبر رساں ادارے ’اے پی پی‘ کے مطابق آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نے رپوٹ کیا کہ 24 قیراط […]
اوگرا نے ایل پی جی مزید 4 روپے63 پیسے فی کلو سستی کردی
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مائع پیٹرولیم گیس ( ایل پی جی) 4 روپے63 پیسے فی کلو مزید سستی کردی۔ اوگرا کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق ایل پی جی کا 11.8 کلوگرام گھریلو سلنڈر 54 روپے 60 پیسے سستا ہو گیا، ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی […]