بزنس – صفحہ 40 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

بزنس

بزنس

بھارتی طیاروں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع

ھارتی پروازوں کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک مہینے کی توسیع کر دی گئی۔ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے بتایا کہ بھارت کے لیےفضائی حدود کی بندش میں توسیع کا نوٹم جاری کر دیا گیا ہے۔ ایئرپورٹس اتھارٹی کا کہنا تھا کہ بھارتی طیاروں پرپاکستانی فضائی حدود کی بندش ایک ماہ کے […]

امریکی صدر ٹرمپ کی تیل کی قیمتیں کم رکھنے کی اپیل

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تیل کی قیمتیں کم رکھنے کی اپیل کر دی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ سب تیل کی قیمتیں کم رکھیں، میں دیکھ رہا ہوں، اس طرح آپ سیدھے دشمن کے ہاتھوں کھلونا بن رہے ہیں، یہ مت کریں۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ توانائی محکمے سے سختی […]

ایران پر امریکی حملے کے بعد تیل کی قیمت میں فی بیرل 3 سے 5 ڈالر تک اضافے کا امکان

مارکیٹ کے ماہرین کا کہنا ہے کہ اتوار کی شام تیل کی تجارت دوبارہ شروع ہوگی تو امریکا کے ایران پر حملے کے بعد تیل کی قیمت فی بیرل 3 سے 5 ڈالر تک بڑھنے کا امکان ہے، اور اس میں مزید اضافہ اس وقت تک نہیں ہوگا، جب تک ایران کوئی سخت جواب نہ […]

سونا مزید سستا، فی تولہ قیمت 3 لاکھ 57 ہزار روپے ہوگئی

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان میں بھی سونا مزید سستا ہوگیا۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 16 ڈالر کمی کیساتھ 3356 ڈالر ہوگئی جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک ہزار 595 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت میں ایک ہزار […]

حکومت کا عوامی مطالبے پر بڑا فیصلہ؛ سولر پینل پرعائد ٹیکس کم کرنے کا اعلان

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سولرسسٹم کیلئے 46 فیصد مال درآمد کیا جاتا ہے، سولرپینل پر 18 فیصد ٹیکس کو 10 فیصد پر لانے کا فیصلہ ہوا ہے۔ سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کی معیشت دن بدن مستحکم ہورہی ہے، حکومت نے بجٹ […]

پاکستان کا ایشائی ترقیاتی بینکوں سے ایک ارب ڈالر کے معاہدے طے

پاکستان کا ایشائی ترقیاتی بینکوں سے ایک ارب ڈالر فنانسنگ کیلئے معاہدے طے پا گے۔ اعلامیہ کے مطابق وزارت خزانہ اور کمرشل بینکوں کے درمیان 5 سالہ لانگ ٹرم فنانسنگ معاہدہ ہوا، ایک ارب ڈالر کی فنانسنگ میں سے 50 کروڑ ڈالر اے ڈی بی سے گارنٹڈ ہے۔ اعلامیہ میں بتایا کہ یہ رقم ریسوس […]

آن لائن ٹیکسی سروس ’کریم‘ کا پاکستان میں آپریشنز بند کرنے کا اعلان

آن لائن ٹیکسی سروس کریم نے پاکستان میں آپریشنز بند کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق تقریباً 10 سال تک پاکستان میں آپریشن جاری رکھنے اور اپنی سروسز دینے کے بعد آئن لائن ٹیکسی سروس کریم نے پاکستان میں اپنی رائیڈ ہیلنگ سروس بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس بات کا اعلان کریم […]

ریاست تاجروں کو تحفظ ، سہولت اور عزت دے: مولانا فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ تاجر برادری ملکی تعمیر وترقی میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہے، ریاست تاجروں کو تحفظ، سہولت اور عزت دے۔ کراچی میں جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان وفاقی وزیر قیصر احمد شیخ کی رہائش گاہ پہنچے، […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان، آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کا ورکنگ پیپر تیار

آئندہ 15 روز  کے لیے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے 5 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل کی ورکنگ کی تفصیلات سامنے آ گئیں، عالمی مارکیٹ میں تیل مہنگا ہونے کی بنا پر تیل مارکیٹنگ کمپنیوں کا ورکنگ پیپر تیار کرلیا گیا۔ ذرائع  کے مطابق اوگرا […]

آج اللہ کے فضل و کرم سے کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہے: عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ آج اللہ کے فضل و کرم سے کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہے۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے عطاء اللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ قومی اسمبلی اجلاس پی ٹی آئی نے خیبر پختونخوا کے عوام کا وقت ضائع کیا، خیبر پختونخوا میں 55 […]