بزنس – صفحہ 36 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

بزنس

بزنس

پاکستان کی ’فوڈایمرجنسی‘ مسترد؛ آئی ایم ایف کو 7 ارب ڈالر پروگرام کی خلاف ورزی پر تشویش

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے چینی کی درآمد پر ٹیکس چھوٹ دینے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اسے معاہدے کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چینی کی درآمد پر ٹیکس چھوٹ جیسے اقدامات سے 7 ارب ڈالر […]

معیشت مستحکم، غذائی اشیاء کی قیمتیں کم، زیادہ ہوتی رہتی ہیں: وفاقی وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت کے دانشمندانہ اقدامات سے معیشت مستحکم ہورہی ہے، اقتصادی استحکام کی رفتار حوصلہ افزا ہے، غذائی اشیاء کی قیمتیں کم زیادہ ہوتی رہتی ہیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ آج گورنر سٹیٹ بینک اور […]

سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم! پہلی بار ایک لاکھ 36 ہزار پوائنٹس کی حد عبور

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم ہوگئی، ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 36 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور کر گیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت رجحان رہا جس کے باعث 2202 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 36 ہزار […]

وفاقی وزیر تجارت کی لندن میں لارڈ واجد خان سے ملاقات، تجارتی امور پر گفتگو

وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کی لندن میں لارڈ واجد خان سے ملاقات ہوئی، برطانوی وزیر ہاؤسنگ، کمیونیکیشن و لوکل گورنمنٹ لارڈ واجد خان سے تجارتی امور پر گفتگو ہوئی۔ جام کمال خان 14 تا 18 جولائی برطانیہ کے سرکاری دورے پر ہیں، دورے کا مقصد دو طرفہ تجارت، سرمایہ کاری اور شمولیتی معاشی […]

عوام پر ایک اور پٹرول بم گرانے کی تیاری، قیمتوں میں پھر بڑا اضافہ متوقع

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار ہے جس کے باعث ملک میں آئندہ 15 روز کے لیے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ساڑھے 6 روپے فی لٹر تک اضافے کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی ورکنگ کر لی گئی، مٹی کا تیل […]

مالی سال 25-2024 میں گاڑیوں کی فروخت میں زبردست اضافہ

پاکستان کی آٹو انڈسٹری نے مالی سال 25-2024 میں بھرپور بحالی کا مظاہرہ کیا، جہاں گاڑیوں کی فروخت میں دوگنا اور تین گنا اضافہ دیکھنے میں آیا، اس سے معاشی استحکام اور صارفین کے اعتماد کی بحالی کا عندیہ ملتا ہے، صرف ٹریکٹر کا شعبہ اس رجحان سے پیچھے رہا، جہاں زرعی معیشت کی کمزوری […]

مالی سال 25-2024 میں پاکستان ریلویز کی 93 ارب روپے کی تاریخ ساز آمدن

مالی سال 25-2024 میں پاکستان ریلویز نے آمدنی کے تمام سابقہ ریکارڈ توڑتے ہوئے 93 ارب روپے کی آمدن حاصل کرلی۔ ترجمان ریلوے کے مطابق ریلوے نے جون میں ختم ہونے والی مالی سال میں آمدنی کے تمام ریکارڈ توڑتے ہوئے 93 ارب روپے کی ریکارڈ آمدن حاصل کی۔ ترجمان کے مطابق ملٹری ٹریفک سے […]

ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا پر 35 فیصد درآمدی ٹیکس عائد کر دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا سے درآمد ہونے والی مصنوعات پر 35 فیصد درآمدی ٹیکس عائد کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ یکم اگست 2025 سے کینیڈا سے امریکہ آنے والی مصنوعات پر 35 فیصد ٹیکس لاگو کیا جائے گا، جو تمام شعبہ […]

روپے کی قدر میں بہتری، انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا

انٹربینک مارکیٹ میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز انٹربینک امریکی کرنسی کی قیمت میں 10 پیسے کمی ریکارڈ کی گئی جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 284 روپے 46 پیسے پر بند ہوا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں […]

بجلی چوری میں بڑی کمپنیاں ملوث ، ڈسکوز نے 591 ارب کا بوجھ ڈالا: وزیر توانائی

وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ ڈسکوز نے 24-2023ء میں 591 ارب کے نقصانات کا بوجھ ڈالا، اگر یہ نقصانات نہ ہوتے تو ملک کا قرضہ اتارنے میں آسانی ہوتی، پوری حکومت اور کابینہ نے معاملے پر شدید تحفظات کا اظہار کیا۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اویس لغاری نے کہا کہ بجلی چوری […]