روپے کی قدر میں بہتری، انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا

انٹربینک مارکیٹ میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔

کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز انٹربینک امریکی کرنسی کی قیمت میں 10 پیسے کمی ریکارڈ کی گئی جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 284 روپے 46 پیسے پر بند ہوا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 284 روپے 56 پیسے پر بند ہوا تھا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P