Browsing Category
بین الاقوامی
جنگ کے بعد بھی عالمی معیشت کوسنگین چیلنجز کا سامنا ہوگا، سربراہ آئی ایم
آئی ایم ایف کی سربراہ کرسٹالینا جارجیوا نےکہامشرقِ وسطیٰ میں نیاتنازع عالمی معیشت کی مضبوطی کا امتحان لے رہا ہے،جنگ کے بعد بھی عالمی معیشت کوسنگین چیلنجز کا سامنا ہوگا۔ آئی ایم ایف کی سربراہ کرسٹالینا جارجیوا نےجاپان میں تقریب سےخطاب میں کہاجنگ کے دوران تیل اور گیس کی اہم تنصیبات کو نقصان پہنچا،آبنائے […]
ایرانی پاسداران انقلاب کا 4 امریکی دفاعی ریڈار تباہ کرنے کا دعویٰ
ایرانی پاسداران انقلاب کا 4 امریکی دفاعی ریڈار تباہ کرنے کا دعویٰ ایرانی پاسداران انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 امریکی میزائل شکن دفاعی ریڈار تباہ کر دیے گئے ہیں۔ ایرانی حکام کے مطابق حالیہ کارروائیوں میں مختلف فوجی اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔ غیر ملکی خبر […]
دیکھیں گے کیا ہوتا ہے’، ٹرمپ کا ایران کے نئے سپریم لیڈر کی نامزدگی پر تبصرے سے گریز
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے حالیہ انٹرویو میں مجتبیٰ خامنہ ای کی ایران کے نئے سپریم لیڈر کے طور پر نامزدگی پر براہ راست تبصرہ کرنے سے گریز کیا ہے۔ اسرائیلی اخبار کے مطابق ٹرمپ نے کہا کہ دیکھتے ہیں آگے کیا ہوتا ہے اور جنگ کے خاتمے سے متعلق فیصلہ وہ بنیامین […]
ایرانی پاسداران انقلاب کا 4 امریکی دفاعی ریڈار تباہ کرنے کا دعویٰ
ایرانی پاسداران انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 امریکی میزائل شکن دفاعی ریڈار تباہ کر دیے گئے ہیں۔ ایرانی حکام کے مطابق حالیہ کارروائیوں میں مختلف فوجی اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق ایرانی حملوں کے نتیجے میں تل ابیب میں […]
ایران میں سپریم لیڈر منتخب کرنے پر اتفاق: ہر جانشین کو مارنے کی اسرائیلی دھمکی
تہران/تل ابیب: ایران میں نئے سپریم لیڈر کے انتخاب کے لیے مجلس خبرگان کا نئے لیڈر پر اتفاق ہوگیاہے ،جبکہ اسرائیل نے خامنہ ای کے ہر جانشین کو نشانہ بنانے کی دھمکی دے دی۔ رکن مجلس خبرگان محمد میر باقر نے کہا ہے کہ نئے سپریم لیڈر کے انتخاب کے حوالے سے زیادہ تر […]
جتنا سخت دباؤ ڈالا جائیگا ردعمل اتنا ہی سخت ہوگا: ایرانی صدر
تہران: ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران پر جتنا زیادہ دباؤ ڈالا جائے گا، اس کا ردعمل بھی اتنا ہی سخت ہوگا۔ اپنے بیان میں ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ ایران دھمکیوں، ناانصافی اور جارحیت کے سامنے کبھی سر نہیں جھکائے گا اور دشمن کے منصوبوں کو ناکام بنا […]
چین کا ایران پر امریکی و اسرائیلی حملوں کی مخالفت، فوری جنگ بندی کا مطالبہ
چین کا ایران پر امریکی و اسرائیلی حملوں کی مخالفت، فوری جنگ بندی کا مطالبہ بیجنگ:چین نے ایران پر امریکا اور اسرائیل کے حملوں کی سخت مخالفت کرتے ہوئے فوری طور پر جنگی کارروائیاں روکنے کا مطالبہ کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ طاقت کا استعمال خطے کے مسائل کا حل نہیں بلکہ اس سے […]
یو اے ای آسان شکار نہیں ہے، اماراتی صدرکا ایران جنگ کے بعد عوامی سطح پر پہلابیان سامنے آگیا
متحدہ عرب امارات کے صدر محمد بن زاید النہیان نے ایران جنگ کے بعد پہلی بار عوامی سطح پر بیان دیا ہے۔ اماراتی میڈیا کے مطابق ابوظبی کے ایک اسپتال میں جنگ کے دوران زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کے موقع پر اماراتی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے محمد بن زاید النہیان […]
امریکی فوجیوں کو قیدی بنانے کی اطلاعات ہیں: علی لاریجانی
امریکی فوجیوں کو قیدی بنانے کی اطلاعات ہیں: علی لاریجا سعودی عرب نے پہلی بار ایران کو خبردار کیا ہے کہ اگر مملکت یا اس کی توانائی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا تو وہ جوابی کارروائی کرنے پر مجبور ہوگا۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب نے ایران کو پیغام دیا ہے کہ […]
ایران پر حملے کے نتیجے میں امریکی صدر ٹرمپ کے مواخذے کے امکانات بڑھ گئے
ایران پر حملے کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کے امکانات میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے اور یہ بڑھ کر 67 فیصد تک پہنچ گئے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق یہ اندازہ سٹہ بازار کے اعداد و شمار کی بنیاد پر لگایا گیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ سٹہ بازار بعض […]