بین الاقوامی – صفحہ 24 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

بین الاقوامی

امریکی بحریہ نے آبنائے ہرمز میں تجارتی جہازوں کو سکیورٹی فراہم کرنے سے ہاتھ کھڑے کردیے

واشنگٹن:ایرانی حملوں کے بڑھتے ہوئے خطرات کے باعث امریکی بحریہ فی الحال آبنائے ہرمز سے گزرنے والے تجارتی جہازوں کو فوجی سکیورٹی فراہم کرنے سے ہاتھ کھڑے کردیے جبکہ پہلے ٹرمپ نے اپنے متعدد بیانات میں کہا تھا کہ تجارتی جہازوں کو سیکیورٹی ہم فراہم کریں گے۔یہ اعلان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب […]

تیل 200 ڈالر فی بیرل تک جائے گا‘‘ ایرانی فوجی ترجمان کا سخت بیان

تہران: ایران نے آبنائے ہرمز کے ذریعے تیل کی ترسیل روکنے کی دھمکی دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر حالات مزید کشیدہ ہوئے تو عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 200 ڈالر فی بیرل تک پہنچ سکتی ہے۔   ایرانی حکام کے اس نئے بیان کے بعد عالمی توانائی مارکیٹ میں تشویش کی […]

امریکا نے سلامتی کونسل میں روس کی ایران جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کردی

امریکا نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران سے جنگ ختم کرنے کے لیے روس کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد کو ویٹو کر دیا۔   سلامتی کونسل میں روس کی پیش کردہ جنگ بندی کی قرارداد منظور نہ ہو سکی۔ قرارداد کے حق میں 4 جبکہ مخالفت میں 2 ووٹ ڈالے گئے […]

ایران جنگ پر ٹرمپ کا یوٹرن، حملے کے فیصلے کی ذمہ داری مشیروں پر ڈال دی

واشنگٹن: صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف امریکی حملوں کے فیصلے سے متعلق ایک نیا مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس اقدام کے پیچھے ان کے قریبی مشیروں کی مشاورت اور سفارشات کارفرما تھیں۔   فلوریڈا میں ایک پریس کانفرنس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایران سے متعلق […]

فوربز کی نئی فہرست جاری، ایلون مسک کی دولت 839 ارب ڈالر تک پہنچ گئی

دنیا کے امیر ترین افراد کی تازہ فہرست جاری کر دی گئی ہے جس میں امریکی کاروباری شخصیت اور الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی کمپنی ٹیسلا کے بانی ایلون مسک بدستور پہلے نمبر پر موجود ہیں۔ عالمی جریدے فوربز کی جاری کردہ ورلڈ بلینئرز فہرست کے مطابق ایلون مسک کی مجموعی دولت بڑھ کر 839 ارب […]

ایران کے حملوں کی 37 ویں لہر، طاقتور میزائلوں سے امریکی و اسرائیلی اہداف نشانہ

پاسدارانِ انقلاب نے اعلان کیا ہے کہ آپریشن وعدہ صادق 4 کے تحت امریکی اور اسرائیلی اہداف کے خلاف حملوں کی نئی لہر شروع کر دی گئی ہے۔   پاسدارانِ انقلاب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ آپریشن وعدہ صادق 4 کی 37ویں لہر کے دوران تین گھنٹے تک مسلسل میزائل حملے […]

ایران جنگ کے ابتدائی 2 دنوں میں امریکا نے 5.6 ارب ڈالر کے ہتھیار استعمال کئے: واشنگٹن پوسٹ

امریکا کی جانب سے ایران کے خلاف جنگ کے ابتدائی دنوں میں بھاری مقدار میں جدید اور مہنگا اسلحہ استعمال کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے امریکی حکام کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ پینٹاگون نے جنگ کے صرف ابتدائی دو دنوں میں تقریباً 5.6 ارب ڈالر مالیت کے […]

ایران جنگ کے ابتدائی 2 دنوں میں امریکا نے 5.6 ارب ڈالر کے ہتھیار استعمال کئے: واشنگٹن پوسٹ

امریکا کی جانب سے ایران کے خلاف جنگ کے ابتدائی دنوں میں بھاری مقدار میں جدید اور مہنگا اسلحہ استعمال کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے امریکی حکام کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ پینٹاگون نے جنگ کے صرف ابتدائی دو دنوں میں تقریباً 5.6 ارب ڈالر مالیت کے […]

طبی مشورے کےلیے چیٹ جی پی ٹی پر انحصار، اہم ہدایات جاری

ایک نئی تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ طبی مشوروں کے لیے مصنوعی ذہانت کے ٹول چیٹ جی پی ٹی پر مکمل انحصار کرنا مناسب نہیں اور صارفین کو احتیاط برتنی چاہیے۔   رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں ہر ہفتے 230 ملین سے زیادہ افراد صحت سے متعلق سوالات کے لیے چیٹ جی […]

تیل اور بجلی کی بچت کیلئے بنگلا دیش کا عید کی چھٹیوں تک یونیورسٹیاں بند کرنے کا اعلان

تیل اور بجلی کی بچت کیلئے بنگلا دیش کی حکومت کا بڑا اقدام سامنے آیا ہے۔   بنگلا دیش حکومت نے عید کی چھٹیوں تک ملک بھر کی یونیورسٹیاں بند کرنےکا اعلان کردیا ہے،آج سے بنگلا دیش کی تمام یونیورسٹیوں میں عام تعطیل ہوگی۔   بنگلا دیشی میڈیا رپورٹس کے مطابق عوام کو بھی دن […]