Browsing Category
بین الاقوامی
شام پر بڑے حملے شروع ہو چکے ہیں: اسرائیلی وزیر دفاع
اسرائیلی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ شام پر بڑے حملے شروع ہو چکے ہیں، ہم شام میں کئی دنوں تک جاری رہنے والی جنگ کی تیاری کر رہے ہیں۔ اسرائیلی فوج کے مطابق اسرائیل نے گولان اور شام کی سرحد پر فوج کی 2 ڈویژن منتقل کر دیں، شامی صدارتی محل پر حملے سے […]
برطانیہ میں ہزاروں افغانوں کی خفیہ منصوبے کے تحت آباد کاری کی اسکیم ختم کردی گئی
برٹش آرمی کے لیے کام کرنے والے افغانوں کو ایک خفیہ منصوبے کے تحت برطانیہ میں آباد کرنے کے منصوبے کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس خفیہ منصوبے کا آغاز افغانستان میں طالبان حکومت کے قائم ہونے کے بعد کیا گیا۔ جس کا مقصد افغان وار میں […]
انگلینڈ میں ہلکا سبز رنگ کبوتر نمودار، لوگ دیکھنے کیلئے جوق در جوق آنے لگے
ٹک ٹاک اور دیگر سوشل میڈیا پر ایک ہلکے سبز رنگ کے کبوتر کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔ یہ کبوتر پہلے پہل انگلینڈ کے قصبے نارتھیمپٹن میں لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا۔ بہت سے ماہرین کا مشورہ یہ ہے کہ یہ اصل میں سفید یا عام فیرل کبوتر ہوتا ہے جسے کسی نے سبز رنگ سے رنگا […]
سورج کا کعبہ کے عین اوپر آنے کا نادر واقعہ؛ مسجد الحرام اللہ اکبر سے گونج اُٹھی
ایک نادر اور نایاب فلکیاتی مظہر میں آج سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر آگیا جو مسلمانوں کے لیے قبلہ کے تعین میں بھی مددگار ثابت ہوتا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق آج دوپہر جیسے ہی سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر پہنچا، سائے مکمل طور پر غائب ہو گئے۔ جو اس بات کی علامت ہے کہ سورج […]
نیتن یاہو حکومت کی اہم اتحادی جماعت نے علیحدگی اختیار کرلی
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی حکومت کی اہم اتحادی جماعت یونائیٹڈ توراہ جوڈازم (UTJ) نے حکومت سے علیحدگی اختیار کرلی۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق یہ علیحدگی مذہبی طلبہ کو فوجی سروس سے مستثنیٰ قرار دینے کے بل پر اختلافات کی وجہ سے ہوئی۔ الٹرا آرتھوڈوکس جماعتیں طویل عرصے سے اس قانون کی منظوری کی منتظر […]
پہلگام حملے میں سیکیورٹی کی ناکامی کے اعتراف کے بعد مقبوضہ کشمیر کے گورنر سے استعفیٰ کا مطالبہ
بھارت کی اپوزیشن جماعتوں نے پہلگام حملے کو سیکیورٹی کی ناکامی تسلیم کرنے کے بعد مقبوضہ کشمیر کے گورنر سے استعفیٰ دینے اور کشمیری عوام سے معافی مانگنے کا مطالبہ کردیا۔ واضح رہے کہ رواں سال 22 اپریل کو بھارت کے زیرِ قبضہ کشمیر میں پہلگام کے پہاڑی مقام پر 26 سیاح ہلاک ہوئے تھے، […]
اسرائیل نے فلسطینیوں کی سمندر تک رسائی بھی بند کردی
اسرائیل نے غزہ میں بسے فلسطینیوں کیلئے سمندر تک رسائی بھی بند کردی۔ اماراتی اخبار کے مطابق اسرائیل نے بھوک و افلاس کے شکار فلسطینیوں کی سمندر تک رسائی پر مکمل پابندی عائد کردی ہے اور اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کے لیے وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ کے ساحل پر بیٹھنا یا […]
پاکستان نے ایران پر حملے کی کھل کر مذمت اور دفاعی حق کی حمایت کرتا ہے: محسن نقوی
وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان نے ایران پر حملے کی کھل کر مذمت اور دفاعی حق کی حمایت کرتا ہے۔ ایران کے دارالحکومت تہران میں سہ ملکی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا تھا کہ کانفرنس کا انعقاد خوش آئند ہے، ہمارے لیے ایران اورعراق میں موجود زائرین اہم […]
ٹرمپ کا یوکرین کو روس کیخلاف پیٹریاٹ ائیر ڈیفنس سسٹم دینے کا اعلان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی حملوں سے مقابلے کیلئے یوکرین کو پیٹریاٹ ایئر ڈیفنس سسٹم فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا کہ امریکا یوکرین کو پیٹریاٹ ایئر ڈیفنس سسٹمز فراہم کرے گا تاکہ وہ روسی حملوں کا مقابلہ کر سکے، ہم یوکرین کو پیٹریاٹ دفاعی سسٹم بھیجیں […]
سعودی عرب نے حج پر آنے والی خواتین کے لیے محرم کی شرط ختم کردی
وزیر مذہبی امور سردار یوسف نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے خواتین حاجیوں کے لیے محرم کی شرط ختم کردی ہے، اس سال بھی حج کے اخراجات قسطوں میں لینے پر غور کیا جائے گا۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے وزارت مذہبی امور کا اجلاس چئیرمین عامر ڈوگر کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ […]