بین الاقوامی – صفحہ 94 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

بین الاقوامی

شام اور اسرائیل کا جنگ بندی پر اتفاق، ایک ہفتے میں 600 افراد ہلاک

امریکا کی ثالثی میں شام اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا جبکہ سویدا میں فرقہ وارانہ جھڑپوں کے دوران ایک ہفتے میں 600 سے زیادہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ شامی صدارت کا کہنا ہے کہ ملک کے جنوب میں بدو اور دروز جنگجوؤں کے درمیان مہلک فرقہ وارانہ جھڑپوں کو […]

بھارت میں ماحولیاتی چیلنجز بڑھنے لگے، پائیدار ترقی میں محدود پیشرفت

مودی کے بھارت میں پائیدار ترقی کے اہداف پر پیشرفت محدود رہی اور کئی شعبوں میں چیلنجز برقرار ہیں۔ 2025 کی عالمی رپورٹ میں بھارت 167 ممالک میں سے 99 ویں نمبر پر آیا ہے جو مودی سرکار کے ترقیاتی ماڈل کی ناکامی کا عالمی ثبوت ہے۔ بھارتی جریدے ’سکرول اِن‘ کے مطابق بھارت میں […]

مودی راج میں بھارت جنسی استحصال کا گڑھ، عورتوں اور بچوں کی عزت غیر محفوظ

بھارت میں جنسی زیادتی کے بڑھتے ہوئے واقعات نے عورتوں اور بچوں کی عزت اور تحفظ کو غیر محفوظ بنا دیا۔ بی جے پی کی انتہا پسند ہندوتوا سوچ نے بھارت کو جنسی زیادتی کا گڑھ بنا دیا ہے جبکہ مودی سرکار بچوں سے جنسی زیادتی جیسے حساس معاملات پر فوری کارروائی کرنے میں بری […]

امریکی کمپنی کا سی ای او اپنی ملازمہ کے ساتھ رنگے ہاتھوں پکڑا گیا؛ ویڈیو وائرل

امریکی کمپنی آسٹرونومر Astronomer کے سی ای او اینڈی بائرن کو اس وقت سبکی کا سامنا کرنا پڑا جب ایک کنسرٹ کے دوران بڑی اسکرین پر وہ ایچ آر کی سربراہ کے ساتھ معاشقہ لڑاتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے۔ کنسرٹ کا یہ منظر انٹرنیٹ پر فوراً وائرل ہوگیا اور ساتھ ہی سوشل میڈیا صارفین نے […]

برطانیہ اور جرمنی کے درمیان دوسری عالمی جنگ کے بعد پہلا دوطرفہ معاہدہ

برطانیہ اور جرمنی نے دوسری جنگِ عظیم کے بعد پہلا دوطرفہ معاہدہ کر لیا ہے، جس کا مقصد یورپ کو درپیش بڑھتے ہوئے خطرات کے تناظر میں دفاعی تعاون کو گہرا کرنا ہے۔ یہ کینزنگٹن معاہدہ برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر اور جرمن چانسلر فریڈرک مرز کے درمیان لندن کے وکٹوریا اینڈ البرٹ میوزیم میں طے […]

مودی کے دور اقتدار میں بھارتی فوج میں چھپے جنسی درندے سامنے آگئے

بھارتی فوج کے کرنل امیت کمار نے بھارتی فوج میں چھپے جنسی درندوں کو بے نقاب کر دیا، عورتوں کے لیے غیر محفوظ ملک بھارت میں عورت کی عزت فوجی افسران کے ہاتھوں پامال ہونے لگی۔ کرنل امیت کمار نے اعلیٰ افسران کی جانب سے بیوی کے ریپ کا گھناؤنا راز فاش کر دیا۔ کرنل […]

بحرین کا امریکا میں 17 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان

بحرین نے امریکہ میں 17 ارب ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔ بحرینی ولی عہد شہزادہ سلمان بن حمد الخلیفہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات کی جس میں انہوں نے بوئنگ طیارے، جنرل الیکٹرک انجنز کی خریداری اور امریکی ٹیکنالوجی، توانائی و مینوفیکچرنگ شعبوں میں شراکت […]

اسرائیلی فورسز کا غزہ کے واحد چرچ پر حملہ ، 2 افراد ہلاک، پادری سمیت متعدد زخمی

اسرائیل فوج نے غزہ کے واحد کیتھولک چرچ پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک جبکہ پادری فادر گیبریل رومانیلی سمیت متعدد افرادزخمی ہوگئے۔ مقبوضہ بیت المقدس میں لاطینی آرکیٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج کے حملے میں ہولی فیملی چرچ کے کمپاؤنڈ کو نشانہ […]

ایران کسی بھی نئے فوجی حملے کا جواب دینے کیلئے تیار ہے، آیت اللہ خامنہ ای

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ کسی بھی نئے فوجی حملے کا بھرپور جواب دینے کے لیے تیار ہیں، تہران اپنے مخالفین کو اس سے کہیں بڑا وار کر سکتا ہے جو 12 روزہ ایران-اسرائیل جنگ کے دوران کیا گیا تھا۔آیت اللہ خامنہ ای نے سرکاری ٹی وی […]

برطانیہ نے پاکستانی ایئر لائنز پر عائد پابندیاں ختم کر دیں، ہائی کمشنر کی تصدیق

برطانیہ نے پاکستانی ایئر لائنز پر طویل عرصے سے عائد پابندیاں ختم کر دیں، برطانوی ہائی کمشنر نے فیصلے کی تصدیق کر دی۔ برطانوی ہائی کمیشن کا کہنا ہے کہ پاکستان کا نام برطانیہ کی ایئر سیفٹی لسٹ سے نکال دیا گیا، پاکستانی ایئر لائنز اب برطانیہ کیلئے پروازوں کی اجازت کی درخواست دے سکتی […]