Daily Mashriq
Mashriq Newspaper

امریکی رویہ پیٹھ میں چھرا گھونپنے کے مترادف ہے،ایرانی صدرایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ امریکی رویہ پیٹھ میں چھرا گھونپنے کے مترادف ہے، واشنگٹن کے طرزِ عمل نے سفارتکاری کا رخ خطرات کی جانب موڑ دیا۔ فرانسیسی صدر سے ٹیلی فونک گفتگو میں ایرانی صدر نے کہا کہ ایران نے دو مرتبہ امریکہ کے ساتھ مذاکرات کا آغاز کیا، ہر بار مذاکرات کے ساتھ ہی ایران کے خلاف فوجی جارحیت بھی کی گئی، ایران کے خلاف دوبارہ حملے نہ ہونے کی ضمانت دی جائے۔ مسعود پزشکیان کے مطابق ایران کی مسلح افواج کوئی عسکری اقدام کرتی ہیں تو اس کا اعلان کیا جاتا ہے، ایران طویل عرصے سے آبنائے ہرمز کی سلامتی کا ضامن رہا ہے، امریکی ناکہ بندی کے باعث خطہ عدم استحکام کا شکار ہوا، کسی بھی مذاکرات کی کامیابی کیلئے امریکی ناکہ بندی کا خاتمہ ضروری ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق فرانسیسی صدر نے ایرانی صدر کو یو اے ای میں شہری انفراسٹرکچر پر حملوں، جہازوں پر بلاجواز حملوں پر اپنے تحفظات سے آگاہ کیا۔ فرانسیسی صدر نے کہا کہ تمام فریقین کو آبنائے ہرمزکی ناکہ بندی ختم کرنی چاہیے، ایرانی صدر کو کثیرالملکی مشن میں شمولیت کی پیشکش بھی کی، کہا…

Browsing Category

بین الاقوامی

مقامِ نزولِ وحی ’غار حرا‘ میں چوبیسوں گھنٹے معتمرین کی آمد سلسلہ جاری

’غار حرا‘ سے مسلمانوں کی قلبی لگاوٹ اور روحانی تسکین ناقابل بیان ہے اور اس مقام مقدس کی زیارت کو اپنا شرف سمجھتے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق رواں برس رمضان المبارک میں معتمرین اور عبادت گزاروں کی مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں آمد اور عبادتوں کا سابق تمام ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ چنانچہ دیگر […]

مودی حکومت نے بھارت میں شہریت کا متنازع ترمیمی قانون نافذ کر دیا

مودی حکومت نے بھارت میں شہریت کا متنازع ترمیمی قانون نافذ کر دیا۔ عام انتخابات سے چند ہفتے قبل مودی سرکار نے مسلمانوں کے خلاف ایک اور اقدام کرتے ہوئے متنازع شہریت ترمیمی ایکٹ نافذ کر دیا۔  اس حوالے سے وزیر اعظم آفس دہلی سے ترجمان  کہا کہ مودی حکومت شہریت ترمیمی ایکٹ نافذ کرنے کا […]

انڈونیشیا : دورانِ پرواز 28 منٹ تک سونے پر2 پائلٹس معطل

انڈونیشیا کے دو پائلٹس پرواز کے دوران 28 منٹ تک سوتے رہے، معاملہ سامنے آنے پر حکام نے پائلٹس کو عارضی طور پر معطل کرتے ہوئے تحقیقات شروع کردیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے  کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ 25 جنوری کو اس وقت پیش آیا جب انڈونیشیا کی مقامی ایئرلائن ’باٹک ایئر‘ کا طیارہ سولاویسی […]

بھارت، بنگلادیش اور نیپال میں بھی رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا

بھارت سمیت دیگر مشرقی ممالک میں بھی رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، پہلا روزہ کل ہوگا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کے کئی شہروں میں مقامی سطح پر چاند دیکھنے کیلئے کمیٹیوں کے اجلاس ہوئے، سب سے پہلے لکھنؤ میں رمضان کا چاند نظر آیا جس کے بعد بھارت میں منگل 12 مارچ […]

دنیا بھر میں ماہ مبارک رمضان کا استقبال

امریکا میں بھی مسلمانوں نے 11 مارچ کو پہلا روزہ رکھا، نیویارک کے ٹائمز اسکوائر پر نماز تراویح ادا کی گئی۔   —فوٹو: رائٹرز   فلسطینیوں نے بھی اسرائیلی بمباری میں پہلا روزہ رکھا، خواتین مسجد اقصیٰ کے کمپاؤنڈ میں نماز تراویح کے لیے جمع ہوئیں۔   —فوٹو: رائٹرز   سب سے بڑے مسلم ملک […]

کیٹ مڈلٹن نے ایڈٹ شدہ تصویر شیئر کرنے پر معافی مانگ لی

برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن نے برطانیہ میں مدرز ڈے پر اپنی ایڈٹ شدہ تصویر شیئر کرنے پر عوام سے معافی مانگ لی۔ شہزادی کیٹ مڈلٹن کے آفیشل ٹوئٹر ہینڈل سے ایڈٹ شدہ تصویر شیئر کرنے پر معافی مانگی گئی۔ شہزادی نے اپنے معافی نامے میں لکھا کہ دوسرے نئے فوٹوگرافرز کی وہ تصاویر میں ایڈیٹنگ […]

روس کا امریکا پر انتخابات میں آن لائن ووٹنگ سسٹم پر سائبر حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے امریکا پر روس کے صدارتی انتخابات میں مداخلت کی کوشش کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا نے آن لائن ووٹنگ سسٹم پر سائبر حملے کا منصوبہ بنایا ہے۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق 15 سے 17 مارچ تک ہونے والے صدارتی انتخابات میں پیوٹن کی جیت […]

اس سال غزہ میں رمضان انتہائی تکلیف دہ حالات میں آیا ہے؛ جوبائیڈن

امریکی صدر جوبائیڈن نے مسلم اُمہ کے نام رمضان کی مبارک باد کے پیغام میں فلسطینی عوام کی تکالیف کا زکر کرتے ہوئے غزہ میں سیز فائر کے لیے کوششیں جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق صدر جوبائیڈن نے اپنےپیغام میں رمضان کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ یہ […]

پاکستان کی نئی حکومت کے ساتھ اچھے تعلقات کے خواہاں ہیں، طالبان

 افغانستان میں طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نےپاکستان میں عام انتخابات کے بعد وجود میں آنے والے حکومت سے اچھے توقعات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہےکہ ہم پاکستان کی نئی حکومت سے اچھے تعلقات کے خواہاں ہیں۔ طلوع نیوز کی رپورٹ کے مطابق ذبیح اللہ مجاہد نے پاکستان کی نئی حکومت سے افغان […]

سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر، پہلا روزہ کل ہوگا

سعودی عرب میں رمضان المبارک 1445 ہجری کا چاند نظر آگیا۔ خلیجی ریاست میں پہلا روزہ 11 مارچ کو ہوگا۔  عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے چاند کا حتمی اعلان کردیا۔ واضح رہے کہ رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کےلیے سعودی سپریم کورٹ کی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ ماہر […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More