Trending
- پنجاب حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں خود ساختہ اضافے کا نوٹس لے لیا
- معروف اداکارہ اشنا شاہ کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع
- وزیراعظم کی نواز شریف سے ملاقات، سیاسی صورتحال اور اہم حکومتی امور پر تبادلہ خیال
- وزیراعظم شہبازشریف 23 سے 25 مئی تک چین کا دورہ کریں گے
- گناہ گاروں کو بری کرنا ایک بے گناہ کو سزا دینے سے بہتر ہے، سپریم کورٹ
- ہم مشکل حالات میں اپنے دوستوں کو کبھی نہیں بھولیں گے، ایرانی سفیرعبدالرزاق رحمانی فضلی
- Daily Mashriq Quetta. 09-05-2026
- Daily Mashriq 09-05-2026
- مشیرِوزیراعلیٰ پنجاب ذیشان ملک کی قیادت میں پاک فوج سےاظہارِیکجہتی کیلئےعظیم الشان ریلی
- ہمیں ابھی تک ایران سے جواب موصول نہیں ہوا، آج ملنا چاہیے : مارکو روبیو
Browsing Category
بین الاقوامی
وائٹ ہاؤس کی میزبانی میں افطار پارٹی، بائیڈن کی اسرائیل پالیسی پر احتجاج
وائٹ ہاؤس میں مسلمانوں کے مقدس مہینے رمضان کے دوران افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا تاہم صدر جوبائیڈن کی اسرائیل-غزہ جنگ کی پالیسی پر احتجاج کیا گیا اور مسلمان برادری کی تشویش اجاگر کی گئی۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے افطار ڈنر سے قبل اپنی انتظامیہ میں شامل سینئر […]
بھارتی سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کی آڑ میں خواتین سمیت 13 افراد کو قتل کردیا
بھارتی سیکیورٹی فورسز کے ریاست چھتیس گڑھ میں 8 گھنٹے تک جاری رہنے والے آپریشن میں 3 خواتین سمیت 13 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست چھتیس گڑھ کے علاقے بیجاپور میں ڈسٹرکٹ ریزرو گارڈ، اسپیشل ٹاسک فورس، سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) اور کمانڈو بٹالین فار ریزولوٹ ایکشن (کوبرا) […]
دو سر اور ایک جسم والی جڑواں بہنوں نے شادی کرلی
دو سر اور جسمانی طور پر ایک دوسرے سے جڑی ہوئی 34 سالہ جڑواں بہنوں میں سے ایک نے امریکا کے سینئر فوجی افسر سے شادی کرلی۔ ایبی اور برٹنی جڑواں بہنیں ہیں لیکن جسمانی طور پر ایک دوسرے سے جڑی ہوئی ہیں، ان میں سے ایبی نے شادی کرلی جس کی خبریں سوشل میڈیا […]
بنگلادیش؛ حکومت نے خواجہ سراؤں کے لیے پہلی مسجد تعمیر کردی
بنگلادیش کی وزیراعظم حسینہ واجد کے حکم پر خواجہ سراؤں کی علیحدہ مسجد کی تعمیر کے لیے فراہم کردہ زمین پر مسجد تعمیر کردی گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق خواجہ سراؤں کی تنظیم کے سربراہ نے بنگلادیشی حکومت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اب ہم آزادانہ طور پر اپنے رب کی […]
اسرائیل کا شام میں ایرانی قونصل خانے اور سفیر کی رہائشگاہ پر حملہ، 8 افراد جاں بحق
اسرائیل کا شام کے دارالحکومت دمشق میں ایرانی قونصل خانے اور سفیر کی رہائش گاہ پر حملہ ، 8 افراد جاں بحق ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق حملے میں پاسداران انقلاب کے اہم کمانڈر اور سفیر کی ہلاکت کا خدشہ ہے ، حملے کا ہدف لبنان میں پاسداران انقلاب کا کمانڈر محمد رضا زاہدی […]
افغانستان؛ بارودی سرنگ سے کھیلنے والے 9 بچے دھماکے میں جاں بحق
افغانستان میں بچے ایک بارودی سرنگ کو ناکارہ سمجھ کر کھیل رہے تھے کہ اچانک دھماکا ہوگیا جس کے نتیجے میں 5 بچیاں اور 4 بچے جاں بحق ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ افغانستان کے تاریخی شہر غزنی کے ایک عام سے محلے میں پیش آیا۔ دھماکا اتنا خوف ناک […]
رمضان المبارک میں مسجد الحرام کے اطراف سے 4 ہزار بھکاری گرفتار
ماہ رمضان میں گداگر بڑی تعداد میں سعودی عرب پہنچے ہیں جن کے خلاف کارروائی شروع کردی گئی۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی پولیس نے مسجد الحرام کے اطراف سے 4 ہزار سے زائد بھکاریوں کو حراست میں لےکر تھانے منتقل کردیا۔ ان گداگروں کو قانونی سزا کے بعد واپس ان کے وطن بھیج دیا جائے […]
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، ژالہ باری، صحرائی علاقوں نے سفید چادر اوڑھ لی
سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارشوں، ژالہ باری کے باعث صحرائی علاقوں نے سفید چادر اوڑھ لی۔ سعودی دارالحکومت ریاض بھی میں وقفے وقفے سے بارش ہوئی، جازان میں طوفانی بارش کے باعث سیلابی ریلوں میں متعدد گاڑیاں بہہ گئیں، وادیوں میں پھنسے افراد کو ریسکیو کر لیا گیا ہے۔ عسیر ریجن کے […]
اسرائیلی پولیس نے اسماعیل ہنیہ کی بہن کو گرفتار کرلیا
اسرائیلی پولیس نے حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی بہن کو گرفتار کرلیا۔ اسرائیلی پولیس نے بتایا کہ اسماعیل ہنیہ کی بہن صباح عبد السلام ہنیہ کو دہشت گردی کے الزامات میں جنوبی اسرائیل سے گرفتار کیا گیا۔ پولیس کا غیر ملکی خبر رساں ادارے کو بتانا تھا کہ صباح عبد السلام ہنیہ ایک اسرائیلی […]
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو ہرنیا کی تشخیص
غزہ میں ہزاروں فلسطینیوں کا قتل عام کرنے والے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کو ہرنیا کی تشخیص ہوئی ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم آفس سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ہفتے کو معمول کے چیک اپ کے دوران 74 سالہ بنجمن نیتن یاہو میں ہرنیا کی تشخیص ہوئی، اتوار کو انکا آپریشن کیا جائے […]