Trending
- آئی پی ایل: متنازع کیچ پر ویرات کوہلی کی امپائر سے لڑائی
- پوری کوشش ہے صارفین کو مہنگی بجلی سے محفوظ رکھا جائے: اویس لغاری
- آبنائے ہرمز میں پابندیاں عالمی معیشت کا گلا گھونٹ رہی ہیں: اقوام متحدہ
- آصف علی زرداری سرکاری دورہ مکمل کرکے چین سے پاکستان روانہ
- دنیا آج مان رہی بھارت دہشت گردی کو سپورٹ کرتا ہے: عطا تارڑ
- اسرائیل میں بیروزگاری کا بحران شدت اختیار کر گیا
- پاکستان میں معاشی استحکام کیلئے محتاط پالیسی، اصلاحات ناگزیر : نمائندہ آئی ایم ایف
- کھیتوں سے تعمیراتی مقامات تک محنت کش،قوم کی خوشحالی کی بنیاد ہیں،عبدالعلیم خان
- عالمی برادری اسرائیل کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے اور غزہ کی ناکہ بندی ختم کرائے، اسحاق ڈار
- پاکستان کا آئین استحصال کے خاتمے اور مزدوروں کے حقوق کے تحفظ کا ضامن قرار
Browsing Category
بین الاقوامی
جنگ بندی معاہدے کے باوجود اسرائیل کی لبنان پر بمباری، 12 شہری شہید
جنگ بندی معاہدہ ہونے کے باوجود اسرائیل کا لبنان پر سب سے بڑا فضائی حملہ، تازہ بمباری میں 12 لبنانی شہری شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل نے جنوبی لبنان کے صور اور بنت جبیل اضلاع کے متعدد دیہاتوں اور قصبوں پر حملے کیے۔ اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ […]
پی ٹی آئی نوسر بازوں کی جماعت ہے، فیک ویڈیوز پھیلائیں: عطاء تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نوسر بازوں کی جماعت ہے، فیک ویڈیوز پھیلائیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطاء تارڑ کا کہنا تھا کہ تحریک انتشار گولی چلانے کا جھوٹا بیانیہ بنا رہی ہے، مظاہرین پر امن نہیں تھے، مسلح ہو کر آئے، […]
دنیا کے بہترین شہروں کی فہرست جاری؛ کراچی، لاہور، اسلام آباد کا نمبر کون سا ہے
ملازمت کے سلسلے میں بیرون ملک شہروں کا انتخاب ایک کٹھن مرحلہ ہوتا ہے جس کے لیے مرکر نامی ایک ادارے نے اپنی تجزیاتی رپورٹ میں قیام کے لیے دنیا کے بہترین اور بدترین شہر کی فہرست جاری کردی۔ مرکر (Mercer) نامی ادارے نے سال 2024 کے رہنے کے لائق بہترین معیار زندگی کے حامل شہروں کی فہرست […]
ڈالر کے استعمال پر مجبور کرنے کی امریکی کوشش پر جوابی کارروائی کرینگے: کریملن
روسی حکام نے ٹرمپ کی برکس ممالک کو اپنی کرنسی بنانے پر محصولات عائد کرنے کی دھمکی پر ردِعمل ظاہر کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف کا کہنا ہے کہ ڈالر کے استعمال پر مجبور کرنے کی امریکی کوشش پر جوابی کارروائی ہو گی، ڈالر بہت سے […]
لندن دنیا کا بہترین شہر قرار، نیو یارک دوسرے نمبر پر
کیا چیز کسی شہر کو بہترین بناتی ہے؟ ایک خیال کے مطابق مصروف علاقے، سستے کھانے اور دیگر سہولیات اہم ہوتی ہیں، ایک دوسری رائے میں سرسبز مقامات تک رسائی، مقامی افراد کی خوشی اور سماجی ہم آہنگی جیسے عناصر کسی شہر کو بہترین بناتے ہیں۔ اس ضمن میں دولت، رہائشی سہولیات اور پسندیدگی کی […]
اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز تیزی؛ انڈیکس ایک لاکھ 3 ہزار پوائنٹس سے بھی بلند
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے، جہاں 100 انڈیکس ایک لاکھ 3 ہزار پوائنٹس سے بھی بلند سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز بازار حصص میں ریکارڈ ساز تیزی ہوئی۔ مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز 835 پوائنٹس کی بڑی تیزی کے ساتھ ہوا تو کے ایس […]
ریفری کے متنازع فیصلے پر فٹبال گراؤنڈ میدان جنگ بن گیا؛ 100 افراد ہلاک
افریقی ملک جموریہ گنی میں فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں اسٹیڈیم جنگ کا میدان بن گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ہنگامہ آرائی اُس وقت شروع ہوئی جب ریفری ایک فیصلے پر ٹیم کے حامی شائقین میدان میں کود پڑے۔ جس کے دیکھا دیکھی مخالف ٹیم کے حامی بھی میدان میں داخل ہوگئے اور آپس […]
جنوبی لبنان میں جنگ بندی، ایک ہی دن کے وقفے سے اسرائیل کی پھربمباری
اسرائیل کی لبنان میں جنگ بندی کے بعد صرف ایک دن کے وقفے سے جمعہ کے روز جنوبی لبنان پر اسرائیل نے پہلی بمباری کر دی۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق اس حوالے سے اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ جنوبی لبنان کے اس علاقے میں اسے حزب اللہ کی عسکری سرگرمیاں نظر آئی […]
کینیڈا کے صوبے انٹاریو میں برفانی طوفان کی وارننگ
کینیڈا کے صوبے انٹاریو میں برفانی طوفان کی وارننگ جاری کردی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق انٹاریو میں سفر کے لئے خراب حالات اور کئی علاقوں میں بجلی کی بندش کا بھی خدشہ پیدا ہو گیا ہے جبکہ بیری، کولنگ ووڈ اور ہلزڈیل سمیت بڑے حصوں میں شدید برف باری متوقع ہے۔ کینیڈین محکمہ موسمیات […]
لبنان میں جنگ بندی کےبعد اسرائیل کے غزہ میں حملے تیز، 100 فلسطینی شہید
غزہ میں فلسطینیوں میں بھوک اور مصائب "تباہ کن” سطح پر پہنچ چکے، اسرائیل نے لبنان میں جنگ بندی کے بعد غزہ میں حملے تیز کر دیئے۔ عرب میڈیا کے مطابق 24 گھنٹے کے دوران مزید 100 فلسطینی جام شہادت نوش کرگئے، اسرائیلی فوج نے بیت لاہیا کی رہائشی عمارتوں پر بمباری کر کے 75 […]