Trending
- Daily Mirror Quetta.30-04-2026
- تیل کے نرخ آسمان سے باتیں کر رہے ہیں، جمعہ کو قیمتوں کا دوبارہ تعین کریں گے، وزیر اعظم
- آئی ایم ایف میرے ملک کے ساتھ مخلص نہیں، رپورٹ کوئی معنی نہیں رکھتی، چیئرمین نیب
- ایشین بیچ گیمز: پاکستان نے مجموعی طور پر 3 تمغے جیت لئے
- علی ظفر پر جنسی ہراسانی کیس کا معاملہ، میشا شفیع نے ایک اور اپیل دائر کردی
- پاکستان کے 11 سالہ سعد جہانگیر نے شطرنج کی دنیا میں تاریخ رقم کر دی
- امریکی صدر ٹرمپ کی ایران کے خلاف طویل المدتی بحری ناکہ بندی کی ہدایت
- توانائی کی قیمتوں میں 24فیصد اضافے کا امکان
- نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد: صوبوں کو پیشرفت رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت
- پاک افغان سرحد پر افغان طالبان کی بلا اشتعال جارحیت، پاک فوج کا بھرپور جواب
Browsing Category
بین الاقوامی
شاہینوں کے ہاتھوں رافیل کی تباہی، فضائی جھڑپ عالمی افواج کیلئے کیس اسٹڈی بن گئی، برطانوی میڈیا
چینی ساختہ پاکستانی جیٹس اور فرانسیسی ساختہ بھارتی رافیل لڑاکا طیاروں کے درمیان فضائی جھڑپ کا قریب سے جائزہ لیا جائے گا اور اس کے ذریعے افواج معلومات حاصل کرنے کی کوششیں کریں گی جو مستقبل کے تنازعات میں برتری فراہم کرسکتی ہیں۔ 2 امریکی اہلکاروں نے بتایا ہے کہ ایک چینی ساختہ پاکستانی لڑاکا […]
پاکستان اور بھارت کی جنگ میں مداخلت نہیں کریں گے، امریکا کا دو ٹوک اعلان
نائب امریکی صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ بھارت نے پاکستان پر حملہ کیا، پاکستان نے اسے جواب دے دیا، ہم پاک – بھارت جنگ میں مداخلت نہیں کریں گے، کیونکہ اس سے ہمارا کوئی لینا دینا نہیں ہے۔ جے ڈی وینس نے کہا کہ ہم جنوبی ایشیا میں دونوں پڑوسی ملکوں کے […]
امریکی صدر ٹرمپ اسرائیلی وزیراعظم سے ناراض، براہ راست رابطہ منقطع کردیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم سے براہ راست رابطہ منقطع کرنے کا فیصلہ کرلیا جبکہ اسرائیل میں امریکی سفیر نے کہا ہے کہ غزہ کے لیے امداد کی فراہمی کا آپریشن جلد اسرائیلی شمولیت کے بغیر شروع ہونے والا ہے۔ اسرائیلی آرمی ریڈیو کے رپورٹر یانر کوزین نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر ایک […]
نئے پوپ کی افتتاحی عبادت 18 مئی کو سینٹ پیٹرز اسکوائر میں ہوگی
ویٹی کن نے اعلان کیا ہے کہ نئے منتخب شدہ پوپ لیو چودھویں کی باقاعدہ افتتاحی عبادت (اناؤگریشن ماس) اتوار 18 مئی کو سینٹ پیٹرز اسکوائر میں منعقد کی جائے گی۔ امریکا سے تعلق رکھنے والے کارڈینل رابرٹ پریوسٹ کو گزشتہ روز 133 کارڈینلز کے اجلاس کے دوسرے نیا پوپ منتخب کیا گیا تھا۔ رابرٹ پریوسٹ نے […]
مودی کی ساکھ بچانے کیلئے پنجاب کی سرزمین استعمال نہیں ہونے دیں گے، بھارتی سکھ
بھارتی جارحیت کے بعد بھارت کے سکھوں نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان پر الزام تراشیوں اور نریندر مودی کی ساکھ بچانے کے لیے پنجاب کی سرزمین استعمال نہیں ہونے دیں گے۔ ذرائع نے کہا کہ بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی نے جعلی میزائل حملوں کے لیے پنجاب کی سرزمین کا انتخاب کیا، جس پر […]
خوفزدہ بھارتی فوج نے اپنے ہی شہریوں کو بھون ڈالا؛ 22 افراد ہلاک
بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کی آڑ میں 22 قبائلیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع بیجاپور کے جنگلات میں بھارتی فورسز نے سرچ آپریشن کیا۔ جس کے دوران 22 قبائلیوں کو نکسل باغی قرار دیتے ہوئے انھیں گولیوں سے بھون ڈالا اور […]
بھارتی حملوں پر پاکستانی عوام شدید غصے میں ہیں، وزیراعظم کی امریکی وزیر خارجہ سے گفتگو
وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے گفتگو میں بھارت کے بلااشتعال اقدامات اور حملوں پر پاکستان کے عوام کے شدید غصے سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اپنی خود مختاری کے دفاع کا حق محفوظ رکھتا ہے۔ وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف سے آج […]
جنرل اسمبلی کے صدر کی حملوں میں شہریوں کے جانی اور مالی نقصان پر تشویش کا اظہار
اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر فیلیمن یانگ نے پاک بھارت کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تناؤ میں کمی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر فیلیمن یانگ نے پاکستان اور بھارت سے تحمل سے کام لینے اور کشیدگی کو کم کرنے کی اپیل کی ہے۔ […]
پاکستان بھارت کو بھاری نقصان پہنچانے کی صلاحیت رکھتا ہے: امریکی اخبار
امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے اپنے اداریے میں لکھا ہے کہ پاکستان کی جانب سے بھارتی طیارے مار گرائے جانے کا اقدام یہ ظاہر کرتا ہے کہ پاکستان کے پاس بھارت کو جواب دینے اور نقصان پہنچانے کی مکمل صلاحیت موجود ہے۔ اخبار نے خبردار کیا ہے کہ اگر پاکستان اور بھارت جیسی دو ایٹمی […]
مودی کا خطرناک منصوبہ؛ بھارتی پنجاب پر حملہ کرکے پاکستان پر الزام لگانے کی سازش بے نقاب
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی پاکستان کے خلاف ایک اور خطرناک سازش بے نقاب ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق مودی حکومت نے خود بھارتی پنجاب پر حملہ کرنے کا منصوبہ تیار کیا ہے تاکہ اس کا الزام پاکستان پر لگا کر عالمی سطح پر پاکستان کو بدنام کیا جا سکے۔ اس مجوزہ فالس فلیگ آپریشن […]