فیلڈ مارشل کی دعوت پر لبنانی آرمی چیف کا دورۂ پاکستان، جنگ بندی پر پیشرفت متوقع
بنانی فوج کے جاری کردہ بیان کے مطابق جنرل روڈولف ہیکل پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی دعوت پر پاکستان روانہ ہوئے تاہم لبنانی فوج کی جانب سے دورے کے دورانیے اور ملاقاتوں کی تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔ یہ دورہ ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے […]
