تاپسی پنو نے بالی ووڈ میں عمر کی بنیاد پر امتیازی سلوک پر آواز اٹھا

ان کا کہنا ہے کہ 30 سال کی عمر عبور کرنے کے بعد اداکاراؤں کے لیے اچھے کرداروں کے مواقع محدود ہونا شروع ہو جاتے ہیں۔   اپنی آنے والی نیٹ فلکس فلم “گاندھاری” کی ریلیز سے قبل بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں تاپسی پنو نے انڈسٹری میں خواتین کو درپیش چیلنجز پر […]

بلاول بھٹو آزاد کشمیر کی صورتحال سے ناخوش، اہم اجلاس آج شام

پیپلزپارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری نے آزاد جموں و کشمیر کی موجودہ سیاسی صورتحال پر پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کا اجلاس آج شام اسلام آباد میں طلب کر لیا ہے۔   ذرائع کا بتانا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری آزاد کشمیر کی موجودہ صورتحال پر ناخوش ہیں اور آج کے اجلاس […]

محسن نقوی کی عباس عراقچی سے ملاقات، امریکا ایران مذاکراتی عمل پر تبادلہ خیال

ایرانی میڈیا کے مطابق ملاقات میں دونوں رہنماؤں کی امریکا ایران مذاکراتی عمل پر گفتگو ہوئی، ثالثی کی کوششوں اور خطے کی موجودہ صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔     قبل ازیں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایرانی ہم منصب سکندر مومنی سے بھی ملاقات کی جس میں جنگ بندی اور مذاکرات […]

احتجاج کی سیاست مسترد، آزاد کشمیر اسمبلی میں مہاجر نشستوں پر حکومتی مؤقف درست قرار

صدر آزاد جموں و کشمیر کی جانب سے حکومت کے مشورے پر آئین کے آرٹیکل 46 اے کے تحت یہ صدارتی ریفرنس سپریم کورٹ کو ارسال کیا گیا تھا، جس پر عدالت نے جامع آئینی تشریح جاری کی۔   سپریم کورٹ نے اپنی رائے میں قرار دیا ہے کہ 12 مہاجر نشستیں آرٹیکل 22 کے […]

اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کو ’سپر ایپ‘ بنانے کا فیصلہ

فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق اس اوور ہالنگ کا مقصد چیٹ جی پی ٹی کو ایک ’’سپر ایپ‘‘ میں تبدیل کرنا ہے جس میں کوڈنگ ٹولز اور اے آئی ایجنٹس شامل ہوں گے تاکہ حصص کی ممکنہ لسٹنگ (share listing) سے قبل کمپنی کی آمدن میں نمایاں اضافہ کیا جا سکے۔   اوپن اے […]

ٹک ٹاکر ندیم مبارک عرف نانی والا بڑی مشکل میں پھنس گئے

پولیس کے مطابق مقدمہ غفلت اور لاپرواہی سے ڈرائیونگ کرنے، کارِ سرکار میں مداخلت اور سرکاری ملازم کو دھمکانے کی دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے۔   ایف آئی آر کے متن میں لکھا گیا کہ بغیر نمبر پلیٹ لگژری گاڑی کو رکنے کا اشارہ کیا گیا، تاہم ڈرائیور نے گاڑی روکنے کے بجائے […]

پنجاب اسمبلی کا 42 واں اجلاس کل ہوگا، ایجنڈا بھی جاری

اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق 42 ویں اجلاس کی پہلی نشست کل (بروز پیر) دوپہر 2 بجے شروع ہوگی، اجلاس کی صدارت سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کریں گے۔   ایجنڈے کے مطابق اجلاس میں محکمہ بورڈ آف ریونیو پوچھے گئے سوالات کے جوابات دے گا، ارکان اسمبلی ایوان میں توجہ دلاؤ نوٹسز پیش […]

پاکستان قابل اعتماد ثالث، ایران امریکا جنگ بندی میں کردار سراہتے ہیں: چین

ایرانی خبرایجنسی کے مطابق چینی سفیر کا کہنا تھا کہ ایران کے خلاف امریکا اور اسرائیل کی جنگ بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کا نتیجہ ہے، تمام اختلافات کا حل مذاکرات اور سفارت کاری کے ذریعے نکالا جانا چاہئے، چین ایران کی خودمختاری، علاقائی سالمیت اور قومی سلامتی کے دفاع کے حق کی حمایت […]

فیلڈ مارشل کی دعوت پر لبنانی آرمی چیف کا دورۂ پاکستان، جنگ بندی پر پیشرفت متوقع

بنانی فوج کے جاری کردہ بیان کے مطابق جنرل روڈولف ہیکل پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی دعوت پر پاکستان روانہ ہوئے تاہم لبنانی فوج کی جانب سے دورے کے دورانیے اور ملاقاتوں کی تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔   یہ دورہ ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P