Daily Mashriq
Mashriq Newspaper

ویرات کوہلی کی ڈیپ فیک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کی آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی مدد سے بنائی گئی ڈیپ فیک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ویرات کوہلی کو اس ویڈیو میں اپنے ساتھی کرکٹر شبمن گل کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اور ان کی صلاحیت پر سوال اٹھاتے دیکھا گیا۔ ویرات کوہلی جعلی […]

ماہانہ معاشی آؤٹ لک رپورٹ، جولائی میں برآمدات و ترسیلات زر میں سالانہ بنیاد پر اضافہ

وفاقی وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ سالانہ بنیاد پر جولائی میں ترسیلات زر میں 47.6 فیصد اضافہ ہوا اور مجموعی بیرونی سرمایہ کاری میں 189 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ وفاقی وزارت خزانہ نے ماہانہ بنیاد پر معاشی اپڈیٹ اور آؤٹ لک رپورٹ جاری کر دی ہے، جس کے مطابق جولائی میں ترسیلات زر […]

ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.62 فیصد کمی ریکارڈ

ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں0.62 فیصد کمی ہوگئی جس کے باعث سالانہ بنیادوں پر بھی مہنگائی کی شرح 16.69 فیصد سے کم ہوکر 15.34 فیصد کی شرح پر آگئی ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق حالیہ ہفتے میں روزمرہ استعمال کی 17 اشیائے ضروریہ […]

اسٹاک ایکس چینج پر چھائے مندی کے بادل چھٹ گئے

مثبت توقعات اور لسٹڈ کمپنیوں کے اچھے مالیاتی نتائج کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں جمعہ کو مندی کے بادل چھٹ گئے، آٹوموٹیو آئی ٹی فرٹیلائزر آئل اینڈ گیس سیکٹر میں تازہ سرمایہ کاری سے مارکیٹ میں تیزی رونما ہوئی۔ کاروبار کے تمام دورانیے میں مارکیٹ مثبت زون میں رہی جس سے ایک موقع […]

پاکستان نے آموں سے 4 کروڑ 67 لاکھ ڈالرز کمائے، رپورٹ

پاکستان کے مقامی آم بیرون ملک بیچ کر 4 کروڑ 67 لاکھ ڈالرز کمائے لیے۔ وزارت تجارت نے رواں سال آم کی برآمدات کی تفصیلات ایوان میں پیش کردی گئی، جس کے میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان نے 42 ممالک کو آم برآمد کرکے رواں برس 4 کروڑ 67 لاکھ ڈالرز کمائے ہیں۔ سب […]

ڈھاکا میں زیر تعلیم پاکستانی طلبہ کا بنگلہ دیش کے سیلاب متاثرین کیلئے عطیہ

 بنگلہ دیش میں زیر تعلیم پاکستانی طلبہ نے چندہ اکٹھا کر سیلاب متاثرین کو دو لاکھ 25 ہزار ٹکے کا عطیہ دے دیا۔ بنگلہ دیش میں زیر تعلیم طلبہ ڈھاکا میں پاکستانی ہائی کمشنر کی رہائش گاہ میں مقیم تھے اور حالیہ سیلاب سے ہونے والی تباہی کے بعد متاثرین کے لیے انہوں نے رقوم […]

گوگل میپس میں اہم مقامات نمایاں کرنے کیلئے بڑی تبدیلی

گوگل نے خاموشی سے میپس میں ہوٹلوں، ساحلوں اور دیگر اہم مقامات کو ہائی لائٹ کرنے کے لیے استعمال ہونے والی پنز (pins) کو ری ڈیزائن کیا رہا ہے۔ بظاہر تو یہ تبدیلی معمولی ہے مگر اس سے گوگل میپس کا ڈیزائن کافی حد تک تبدیل محسوس ہونے لگا ہے، اس سے قبل گوگل میپس […]

ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلر نکی بیلا کے شوہر گھریلو تشدد کے الزام میں گرفتار

معروف ڈبلیو ڈبلیو ای خاتون ریسلر نکی بیلا کے شوہر روسی ڈانسر آرٹیم چیگونٹسیف کو گھریلو تشدد کا نشانہ بنانے پر گرفتار کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق ڈبلیو ڈبلیو ای چیمپئن اور ہال آف فیمر نکی بیلا کے شوہر آرٹیم چیگونٹسیف کو گھریلو تشدد کے الزام میں جمعرات کو گرفتار کیا گیا تھا […]

باکسر محمد وسیم کی اپیل پر گورنر سندھ کا نوٹس، اٹلی کے سفارت خانے کو لیٹر جاری

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے قومی باکسر محمد وسیم کی اپیل پر نوٹس لیتے ہوئے اٹلی کے سفارت خانے کو خط لکھ کر باکسر کا ویزہ لگانے کا مطالبہ کردیا۔ گورنر ہاؤس سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ باکسر محمد وسیم کی اپیل پر نوٹس لیتے ہوئے اٹلی کے سفارت خانہ کو لیٹر […]

انسانی حقوق اور اقدار کے دعویدار ممالک غزہ پر کیوں خاموش ہیں: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے ادارے ‘اوچا’ کی قائم مقام سربراہ نے انسانی حقوق اور انسانی اقدار کے دعویدار ممالک اور اداروں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ غزہ کے معاملے پر آپ کی انسانیت اب کہاں چلی گئی۔ ؑغیرملکی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کے ادارے اوچا کی قائم مقام سربراہ جوائس مسویا نے کہا کہ […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More