Author
web desk
گورنر جعفرخان مندوخیل کی ہنہ اوڑک میں دہشتگردانہ حملے کی شدید مذمت، قانون نافذ کرنے والے ادارے ہر قسم کی دہشتگردی و تخریب
*گورنر جعفرخان مندوخیل کی ہنہ اوڑک میں دہشتگردانہ حملے کی شدید مذمت، قانون نافذ کرنے والے ادارے ہر قسم کی دہشتگردی و تخریب کاری کے مکمل خاتمے کیلئے ٹھوس اقدامات کریں* کوئٹہ 6 جولائی: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے گزشتہ رات ہنہ اورک میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ […]
کوئٹہ:سینٹر منظور کاکڑ ہنہ اوڑک پہنچ گئے،مقامی افراد سے خطاب
کوئٹہ:سینٹر منظور کاکڑ ہنہ اوڑک پہنچ گئے،مقامی افراد سے خطاب کوئٹہ:میں خون کے آخری قطرے تک قبائل کے شانہ بشانہ کھڑا رہوں گا،سینٹر منظور کاکڑ کوئٹہ:سیکیورٹی فورسز اور انتظامیہ کے ساتھ مکمل رابطے میں ہیں،سینٹر منظور کاکڑ کوئٹہ:تسلی رکھیں بد امنی کے خلاف جلد لائحہ عمل بنایا جائےگا،سینٹر منظور کاکڑ کوئٹہ:حوصلے،بہادری […]
کوئٹہ: ہنہ اوڑک میں کشیدگی کے خلاف مقامی رہائشیوں کا احتجاج، کوئٹہ بی اے مال کے سامنے روڈ
🟠 کوئٹہ: ہنہ اوڑک میں کشیدگی کے خلاف مقامی رہائشیوں کا احتجاج، کوئٹہ بی اے مال کے سامنے روڈ بلاک — 🔶 کوئٹہ کے علاقے ہنہ وڑک کے مقامی رہائشیوں نے علاقے میں امن و امان کی خراب صورتحال کے خلاف بی اے مال کے سامنے روڈ احتجاجاً بند کر دیا ہے، جس کے باعث […]
نوکنڈی ایف سی کی کارروائی، 44 غیر قانونی افغان باشندے گرفتار
نوکنڈی ایف سی کی کارروائی، 44 غیر قانونی افغان باشندے گرفتار *ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) نے نوکنڈی میں ناکہ بندی کے دوران کارروائی کرتے ہوئے انسانی اسمگلنگ کی ایک مبینہ کوشش ناکام بنا دی* *ترجمان ایف سی کے مطابق کارروائی کے دوران 44* *غیر قانونی افغان باشندوں کو گرفتار کیا گیا۔ ترجمان کا کہنا ہے […]
قلعہ عبداللہ بدوان: دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں کمانڈر عبیداللہ اپنے چار ساتھیوں سمیت جان کی بازی ہار گئے۔
قلعہ عبداللہ بدوان: دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں کمانڈر عبیداللہ اپنے چار ساتھیوں سمیت جان کی بازی ہار گئے۔ ملا کاکوزئی کا دعویٰ ہے کہ کمانڈر عبیداللہ کے خاندان کے ساتھ ان کی پرانی خاندانی دشمنی چلی آ رہی تھی جس کے باعث یہ کارروائی کی گئی۔ دوسری جانب سوشل […]
گوادر کے ڈھور چوک کے قریب پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بروقت مشترکہ کارروائی قابلِ تحسین ہے، دو دہشت گردوں کی گرفتاری سکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیت کا ثبوت ہے۔
گوادر کے ڈھور چوک کے قریب پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بروقت مشترکہ کارروائی قابلِ تحسین ہے، دو دہشت گردوں کی گرفتاری سکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیت کا ثبوت ہے۔ بابر یوسفزئی معاون برائے داخلہ پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو کامیاب کارروائی پر زبردست خراجِ […]
سبی میں جیکب آباد سے کوئٹہ جانے والی مسافر ویگن اور رکشے کے درمیان تصادم کے نتیجے میں خوفناک حادثہ پیش
سبی (سلیم گشکوری سے)مسافر ویگن حادثہ سبی میں جیکب آباد سے کوئٹہ جانے والی مسافر ویگن اور رکشے کے درمیان تصادم کے نتیجے میں خوفناک حادثہ پیش آیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق یہ حادثہ ڈمبولی کے مقام پر تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، جس کے نتیجے میں مسافر ویگن بے قابو ہوکر الٹ گئی۔حادثے کے […]
بلوچستان ہائی کورٹ نے قتل کیس میں ملزم منیر احمد کی اپیل مسترد کر دی۔
ٹکرز برائے الیکٹرونک میڈیا بلوچستان ہائی کورٹ نے قتل کیس میں ملزم منیر احمد کی اپیل مسترد کر دی۔ انسداد دہشت گردی عدالت پشین کی جانب سے سنائی گئی دو مرتبہ سزائے موت برقرار۔ بلوچستان ہائی کورٹ نے قتل ریفرنس کا جواب اثبات میں دے دیا۔ عدالت نے قرار دیا کہ […]
سبی میں اچانک تیز اور طوفانی ہواؤں کا سلسلہ شروع ہوگیا، جس کے باعث شہر بھر میں بادل چھا گئے اور موسم خوشگوار ہوگیا۔
سبی(سلیم گشکوری) میں طوفانی ہواؤں کا سلسلہ شروع، شہر پر بادلوں کا راج، موسم خوشگوار سبی میں اچانک تیز اور طوفانی ہواؤں کا سلسلہ شروع ہوگیا، جس کے باعث شہر بھر میں بادل چھا گئے اور موسم خوشگوار ہوگیا۔ گرمی کی شدت میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی جبکہ شہریوں نے ٹھنڈی ہواؤں اور بدلتے […]
