Daily Mashriq
Mashriq Newspaper

انسٹاگرام پروفائل میں میوزک شامل کرنے کا فیچر پیش

سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام پر خاموشی سے دلچسپ فیچر پیش کردیا گیا، جسے صارفین کی جانب سے بہت سراہا جا رہا ہے۔ انسٹاگرام نے دو دہائیاں پرانے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز جیسا کہ مائی اسپیس اور آرکٹ وغیرہ میں موجود فیچر کو پیش کیا ہے، جس کے تحت صارفین اب اپنے پروفائل میں گانے […]

برازیل نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر پابندی لگا دی

برازیل نے عدالتی احکامات پر سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پابندی لگا دی۔ برازیل کی سپریم کورٹ کے جج ایلگزینڈ موریس نے نیشنل ٹیلی کمیونیکیشن کو حکم جاری کیا کہ فوری طور پر ملک بھر میں ایکس کی سروسز کو مکمل طور پر بند کردیا جائے۔ سپریم کورٹ نے گوگل اور ایپل سمیت انٹرنیٹ […]

میں تمہیں جیل میں ڈال دوں گا، ڈونلڈ ٹرمپ کی بانی فیس بک کو دھمکی

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فیس بک کے بانی مارک ذكربرگ کو دھمکی دی ہے کہ اگر انہوں نے دھوکہ دیا تو وہ انہیں زندگی بھر جیل میں ڈال دیں گے۔ اے پی پی کی رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی نئی کتاب’’ سیو امریکا ‘‘جو 3 ستمبر کو شائع ہو گی کے […]

ایران کا آرٹیفیشل انٹیلی جینس پر مبنی بارڈر سیکیورٹی پلان جلد مکمل ہو جائے گا، آرمی کمانڈر

ایران کی آرمی گراؤنڈ فورس کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل کیومرس حیدری نے کہا کہ مصنوعی ذہانت (آرٹیفیشل انٹیلی جنس ) کی مدد سے ملک کی مشرقی سرحدوں کو محفوظ بنانے کا منصوبہ وقت سے پہلے مکمل ہونے کی امید ہے۔ ایرانی خبر ایجنسی تسنیم نیوز کے مطابق بریگیڈیئر جنرل کیومرس حیدری کا کہنا ہے کہ […]

عوام کو ریلیف کیلئے تمام سیاسی قیادت کے مل بیٹھنے کی ضرورت ہے، نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ مہنگے بجلی کے بل عوام کے لئے ناقابل برداشت ہیں۔ سابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے بڑا سیاسی فیصلہ کرلیا۔ انہوں نے عوام کو ریلیف دینے کے لئے ملک کی تمام سیاسی جماعتوں ، حکومتوں اور اداروں کو مل کر فیصلے کرنے کی تجویز […]

بانی پی ٹی آئی کی 9 مئی واقعے پر معافی تک مذاکرات نہیں ہوسکتے، احسن اقبال

 پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے طرز سیاست سے 9 مئی کے واقعات پر معافی تک مذاکرات نہیں ہو سکتے۔ نواز شریف کی زیر صدارت پاکستان مسلم لیگ (ن) کی اعلی قیادت کا اہم مشاورتی اجلاس پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں ہوا۔ […]

اسلام آباد پولیس نے غزہ مارچ کے دوران مشتاق احمد کو اہلیہ سمیت گرفتار کرلیا

اسلام آباد میں غزہ مارچ کے دوران پولیس نے سابق سینیٹر اور جماعت اسلامی کے رہنما مشتاق احمد اور ان کی اہلیہ کو حراست میں لے لیا۔ جماعت اسلامی کے سابق سینیٹر مشتاق احمد کی جانب سے ایکسپریس چوک پر غزہ بچاؤ مہم کے تحت احتجاج کا اعلان کیا گیا تھا۔ تاہم جیسے ہی مظاہرین […]

حکومتی پالیسیوں سے دلبرداشتہ ہوکر ماہر معاشیات قیصر بنگالی نے تمام عہدے چھوڑ دیے

حکومت کی جانب سے بنائی جانے والی رائٹ سائزنگ کمیٹی کے رکن ڈاکٹر قیصر بنگالی نے حکومتی اخراجات میں کمی نہ ہونے اور پالیسیوں سے دلبرداشتہ ہوکر تمام عہدوں سے استعفی دے دیا۔ ڈاکٹر قیصر بنگالی نے حکومت کی رائٹ سائزنگ کمیٹی کے رکن کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت […]

بلوچستان میں بارشوں سے تباہی، متعدد افراد سیلاب میں بہہ گئے

صوبہ بلوچستان میں شدید بارشوں کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر نقصان ہوا جہاں کئی کچے مکانات تباہ ہونے کے ساتھ ساتھ متعدد افراد سیلاب میں بہہ گئے۔ بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں طوفانی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے اور دکی لونی، خصدار، قلعہ عبداللہ، بولان، جھل مگسی سمیت مختلف علاقے زیر آب آگئے۔ لیویز […]

حکومت بلوچستان نے ضلع جھل مگسی کو آفت زدہ قرار دے دیا

حکومت بلوچستان نے ضلع جھل مگسی کو آفت زدہ قرار دے دیا۔ ریلیف کمشنر بلوچستان اور ڈی جی پی ڈی ایم اے نے ضلع جھل مگسی کو آفت زدہ قرار دینے کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا۔ ضلع جھل مگسی میں گزشتہ تین اسپیل کے دوران شدید بارشوں سے بڑے پیمانے پر نقصان پہنچا تھا۔ […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More